قوم مسلم کی بدتر حالت آخر کیوں؟

الله تعالٰی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہےوَمَا أَصَابَكُم مِّن مُّصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَن كَثِيرٍ (سورة الشورى الآية 30)اور جو تمہیں مصیبت پہنچی وہ اس کے سبب ہے جو تمہارے ہاتھوں نے کمایا اور بہت کچھ تو معاف فرما دیتا ہے۔ اس ایت کی روشنی میں انشاءاللہ ضرور کچھ باتیں عرض کروں گا … Read more

مسلمانوں کی زبوں حالی کے کچھ اسباب اور ان کا انسداد !!!

آئیے آج دور حاضر میں مسلمانوں کی خستہ حالی اور پامالی کے تدارک کے اسباب سمجھنے اور انہیں بروئے کار لانے کے لیے ہم ماضی کے چند نقوش اپنی نگاہوں کے سامنے لاتے ہیں اور تقریباً ساڑھے چودہ سو سال قبل کے حالات و واقعات اپنے سامنے رکھتے ہیں جسے تاریخ میں زبان نبوت سے … Read more

ڈاکٹر شمیم الدین احمد منعمی کی تقریر سے لی ہوئی کچھ باتیں

آپ نے سنا ہوگا کہ پنج لوگ سنبھل کے معاملے میں گولیوں سے مارے گئے، اب ہزاروں بحثیں ہو رہی ہیں کہ کس نے مارا اور کیسے مارا، اللہ بہتر جانتا ہے، کسی نے کس طرح مارا، لیکن وہ پانچ لوگ سب جوان تھے، اپنے اپنے گھروں کے ماں باپ کے لال تھے۔ جس حکومت … Read more

فلسطین کے مسائل اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں

یہ مسئلہ بالکل عیاں و بیاں ہے کہ ارضِ فلسطین کی موجودہ صورتحال کس قدر پیچیدہ اور سنگین ہو چکی ہے،بالکل ایک صاف و شفاف پانی کے مانند ہے، جس کی پاکیزگی اورشفافیت کو دیکھ کر کسی کے ذہن میں کوئی شک و شبہ کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی اسی طرح یہ مسئلہ بھی … Read more

ایک بار پھر انقلاب زندہ آباد !!! (قسط اول)

اچانک سے ہوا کا ایک جھونکا جانے کس سمت سے اٹھا اور یکلخت طوفان کی شکل اختیار کرگیا۔ لوگ ہواس باختہ اور جان حلق میں لئے جائے پناہ کی تلاش میں نکل پڑے۔ سب کو اپنی پڑی تھی۔ کوئی کسی کا پرسانِ حال نہیں ہونٹوں پر "جان بچی تو لاکھوں پائے” کی صدائیں اور ہائے … Read more

عصرِ حاضر اور نوجوان؟

آج کے نوجوانوں کی حالت پر غور کریں تو یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو کیا ہو گیا ہے، وہ کہاں جا رہے ہیں اور ان کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ ان سوالات کے کئی اہم پہلو ہیں جنہیں سماجی، تعلیمی، اخلاقی، اور مذہبی نقطہ نظر سے دیکھا اور سمجھا … Read more

مسلم ضرورت مندوں تک بھیک کے پیسے بھی نہیں پہنچ پاتے ؟

کچھ مہینے پہلے کی بات ہے کہ میں ممبئی کے مضافات میں واقع میرا روڈ میں اسٹیشن کے نزدیک جمعیت علماء ہند ارشد مدنی کے علاقائی آفس میں بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک داڑھی ٹوپی میں ملبوس ایک شخص جن سے ایک دو ملاقات پہلے سے میری بھی تھی سامنے بیٹھے ایک بھکاری جو لنگی … Read more

اسلامی ثقافت کا فلسفیانہ اور روحانی پہلو مٹتا جا رہا ہے

جب وقت کی آندھیاں تہذیبوں کے دامن کو الجھا دیتی ہیں اور تاریخ کی گرد گزرے ہوئے زمانوں کی رونقوں کو ماند کر دیتی ہے، تب ایک قوم کی بقا کا انحصار اس کے ثقافتی ورثے کی حفاظت پر ہوتا ہے۔ ہندوستان کی سرزمین پر اسلامی ثقافت کی مانند ایک شجرِ سایہ دار اُگا تھا، … Read more

زراعت اور علمائے کرام

علماء کرام، جو زیادہ تر دینی خدمات میں مشغول رہتے ہیں، زراعت کو اپنے روزگار کے طور پر اپنائیں تو وہ معاشی طور پر خود کفیل ہو سکتے ہیں۔ یہ ان کی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، اور انہیں دوسروں پر انحصار سے بچاتا ہے۔ مگر اکثر علماء زراعت کو … Read more

مسلم نمائندگی ختم ہونے کے قریب، آر۔ایس۔ایس۔ کا منصوبہ کامیاب؟

بھارت کی تقسیم کے بعد سے ہی آر ایس ایس کی کوشش رہی ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو طاقت کے مراکز سے علاحدہ رکھا جائے۔دوسرے الفاظ میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو ملک کے اہم فیصلوں کو لینے میں کوئی کردار نہیں ہو۔آزادی کے بعد سے ہی یعنی … Read more