ناموس رسالت؛ ایک کام یہ بھی کریں !!

ڈاسنہ [غازی آباد، یوپی] کے بد زبان پجاری نرسنگھانند کی ہذیان وبکواس سے اہل اسلام کے دل زخمی ہیں۔جابجا احتجاجی جلوس/مظاہرے/میمورینڈم اور بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔علما سے لیکر عوام تک سخت غم وغصے میں ہیں، لیکن پولیس انتظامیہ اور حکومت ہمیشہ کی طرح لاتعلق بنی ہوئی ہے۔اسی وجہ سے آج تک درجنوں ایف آئی … Read more

ایک سال بعد فلسطین اسرائیل جنگ نتیجہ کیا رہا؟

گزشتہ سے پیوستہ 7 اکتوبر 2023 سات اکتوبر 2024 آگیا ہے اور جنگ جاری ہے، سات اکتوبر کو شروع ہونے یہ جنگ اب کس موڑ پر ہے اور آگے کیا ہوتا ہے، کون اپنے سیاسی مقاصد میں کامیاب ہوا اور کون ناکام اس کا تجزیہ کرنے سے پہلے گزشتہ ایک سال سے جنگ کا موٹا … Read more

کوئی بھی مسلمان! خدا کے واسطے گستاخانہ ویڈیوز ہرگز شئیر نہ کرے

ازقلم: محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی "آج کل برابر دیکھنے میں آتا ہے کہ جیسے ہی کوئی بد انجام، جہنمی کتا "ہمارے آقا ومولیٰ حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یا کسی بزرگ شخصیت کی شان میں گستاخانہ ویڈیو بناکر موبائل اسکرین … Read more

نہ کچھ کرب نہ کرے دیب

آج ملک کے حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں حکومتیں ہماری شریعت میں مداخلت کررہی ہیں مسلمان مارا جارہا ہے ماب لینچینگ کی جارہی ہے مسلم بچیوں کو شازش کے تحت منصوبہ ساز طریقہ پر ٹارگیٹ کیا جا رہا ہے ہمارے مدرسے مسجد کو نشانہ بنایا جارہا ہے ہماری وقف کردہ زمینوں پر بری … Read more

"تحریک علماء اہل سنت گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت گوونڈی مانخورد کا تحفظ ناموس رسالت کے عنوان سے کامیاب احتجاجی مظاہرے کی مختصر روداد

یقیں محکم،عمل پیہم،محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں۔ شیواجی نگر پولیس اسٹیشن گوونڈی (ممبئی)میں”تحریک علماء اہل گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت مانخورد گوونڈی نے بالخصوص پیکر اخلاص و محبت حضرت العلام الشاہ سید ششماد احمد مخدومی کی صدارت،تحریک کے صدر اعلی خطیب الہند حضرت العلام الشاہ محمد جہانگیرالقادری،مجاہد ملت،ماہر سیاسیات … Read more

ناموسِ رسالتﷺ میں توہین و گستاخی اور ہماری اخلاقی ذمہ داریاں

  موجودہ دور میں ہر طرف اسلام دُشمن مشنریاں مسلمانوں کا ایمان کمزور کرنے کے لیے جی جان سے لگی ہوئی ہیں۔یہود و نصاریٰ کے ساتھ ساتھ مشرکین کی بھی ریشہ دوانیاں عروج پر ہیں۔ جس کے چند پہلو اس طرح اُبھر کر سامنے آرہے ہیں:[۱] اقتدار کے نشے میں حکومت کی شہ پر ہند … Read more

اتنی گستاخیوں کی وجہ ؟

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے آج ہمارے نبی ﷺ کی شان عظیم میں گندی نالی کا ہر باؤلا کتا بھونک دے رہا ہے ، گستاخیوں کا ایک سیلاب ہے ، حضور اکرم جان عالم … Read more

امریکہ کے خلاف ایران ایک اور لڑائی پاکستان میں لڑ رہا ہے

ایک لڑائی میدان جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران اور اُسکے اتحادیوں کے ساتھ چل رہی ہے ۔دوسری جنگ ایران کی امریکہ اور اسرائیل سے پاکستان کی سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کی چل رہی ہے ۔یہ تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے کہ امریکہ کے کہنے پر عمران خان کی حکومت … Read more

ایران کے پاس بھی روس کا S 400 دفاعی نظام ہے

گزشتہ سے پیوستہ امریکی صدر جو بائڈن نے ایک بیان دیا ہے کہ اسرائیل نے ابھی تک یہ طے نہیں کیا ہے کہ وہ ایران پر کس طرح کا حملہ کرے گا لیکن امریکا ہوتا تو وہ ایران کے تیل ڈپو پر حملہ کرتا، یہ دنیا کا ٹھیکے دار کہے جانے والے ملک کا بیان … Read more

میرا یہ مضمون خدا کے واسطے پورا پڑھیں

آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا … Read more