مذہبی مضامین

زکوٰۃ کے اسرار اور فائدے

تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) جھارکھنڈ ہمارے پاس عام طور پر دو قسم کے مال ہوتے ہیں ۔ کچھ حرام اور کچھ حلال ، راہ خدا میں وہ مال خرچ کرو جو نہایت طیب اور حلال ہو – چونکہ حرام مال اسکی بارگاہ میں قبول نہیں ۔ تیسرا یہ کہ ہمارے مالوں میں بعض ردی ہوتے […]

مذہبی مضامین

تراویح میں جوش ہے مگر بڑوں میں زیادہ

محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر : پیام برکات ،علی گڑھرابطہ : 7860561136 ماہ رمضان آتے ہی اللہ کی رحمتیں جھوم جھوم کر برسنے لگتی ہیں، ہر طرف رحمت و برکات کے انوار نظر آتے ہیں، روزے کے ساتھ ساتھ تلاوت اور تراویح میں بھی بہت جوش نظر آتا ہے، مساجد تراویح پڑھنے والوں سے بھری […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

رمضان المبارک، عوام الناس کو دین سے قریب کرنے کا بہترین موقع

تحریر: محمد معراج عالم مرکزی، مقیم حال شیموگہ کرناٹک رمضان المبارک کا مقدس و بابرکت مہینہ جب عالم اسلام پر سایہ فگن ہوتا ہے۔ تو اپنی رحمت ونور سے زمانے بھر کو معطر کر دیتا ہے۔ اور سارا عالم اپنے رب کے حضور اس کی رحمتوں، برکتوں کی سوغات لینے سوالی بن کر کھڑا ہو […]

مذہبی مضامین

سحری کے وقت کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ

بعض لوگ سحری کے وقت آذان کے آخری لفظ تک کھاتے پیتے ہیں ان کا یہ عمل درست نہیں یعنی اذان تک سحری کھانا جائز نہیں ہے، جو لوگ ایسا کرتے ہیں ان کا روزہ نہیں ہوتا کیونکہ اذان سحری کا وقت ختم ہونے کے کچھ منٹ بعد ہوتی ہے۔اور روزہ وقت سے پہلے شروع […]

مذہبی مضامین

روزہ اور خشیت الٰہی کا دل افروز نظارہ

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں گرمی کے ایام ہیں۔ سورج غروب ہو چکا ہے۔ شام کی تیرگی چھا گئی ہے۔ افق پر نگاہیں جمی ہوئی ہیں… اچانک فضا میں ارتعاش پیدا ہوا۔ پوری فضا پاکیزہ ہو اُٹھی… ایک صدا ابھری… رمضان کا چاند نظر آگیا! مسرتوں کے دیپ جل اٹھے۔ مسجدوں میں نئی رونق۔ […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

استقبال رمضان

ازقلم: سید خادم رسول عینی اس کا استقبال کیجیے مومنو سنت ہے یہتحفہء نیکی لیے پھر آگیا ماہ صیام اس شعر میں کہا گیا ہے کہ اے مومنو ! ماہ رمضان کا استقبال کرو کیونکہ یہ نیکی کا تحفہ لےکر آیا ہے اور ماہ رمضان کا استقبال کرنا سنت مصطفی’ ہے ۔ استقبال کا مطلب […]

مذہبی مضامین

نعت خواں یا نوٹ خواہ

ازقلم: سبطین رضا محشر، کشن گنج بہار بلاشبھہ نعت خوانی ایک مبارک اور محبوب عمل ہے جو زمانۂ سالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر اب تک چلا آرہا ہے اولیاے کرام نے بھی نعت خوانی کو عشقِ رسول کے حصول کے لیے بہتر ذریعہ قرار دیا ہے-نعت در اصل حضور صلی اللہ […]

مذہبی مضامین

تحریر وتقریر کا بدلتا اسلوب اور ترقی پذیر بدمذہبیت

طارق انور مصباحی اسماعیل دہلوی نے 1240 ہجری میں بھارت میں وہابیت کی تبلیغ واشاعت شروع کی۔دو سو تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔قریبا ایک سو نوے سال تک برصغیر میں علمائے اہل سنت وجماعت عوام مسلمین کو عقائد حقہ کی تعلیم دیتے رہے۔تحریر وتقریر کے ذریعہ وہابیت ودیوبندیت کی تردید وتقبیح کرتے رہے […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

روزہ کے فضائل

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری مغربی بنگال روزہ کی فرضیت اور اہمیت کے متعلق اللہ عز وجل قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا اے لوگو تم روزے فرض کئے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیز گار بن سکو! روزے کے فضائل روزہ فضل خداوندی کا آئینہ […]

مذہبی مضامین

نشے کی علت حرمت میں یہ بھی تھا پہلو!

تحریر: افتخاراحمدقادری برکاتیکریم گنج، پورن پور شراب اور جوا عیسائیوں کی دو خطرناک بیماریاں ہیں- جن کا علاج سوائے مذہب اسلام کے کسی اور مذہب نے نہیں کیا- یہ بلا بظاہر اچھی اور حقیقت میں سخت نقصان دہ ہے- تمام مذاہب نے اس کی ظاہری خوبیوں کو دیکھ کر اسے حلال مانا- بلکہ ہندؤں کے […]