غزل: نہیں تم ہو بھارت چلانے کے قابل

نہیں تم ہو بھارت چلانے کے قابلفسادوں سے اس کو بچانے کے قابل یہاں پر تو ہوتے ہیں روز آنہ دنگےنہیں تم نے چھوڑا زمانے کے قابل تھا اچھے دنوں کا جو وعدہ تمھاراہوئے تم نہ اس کو نبھانے کے قابل ہیں دنگے کرائے ہوئے دیش بھر میںاجی ! کیا ہو تم منہ دکھانے کے … Read more

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ! اب کس دیوار پہ سر اپنا پٹکوں؟

کرناٹک ہائی کورٹ نے گذشتہ دنوں ایک معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے انتہائی نامناسب فیصلہ صادر کیا کہ ”مسجد میں جبراً گھس کر اندر ہندوؤں کا مذہبی نعرہ ’جئے شری رام‘ لگانے سے کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچتی ہے“۔ عدالت کا یہ فیصلہ منظر عام پر آنے کے بعد ملک کے مسلمان … Read more

سانس بھی لوگے تو غدار کہا جائے گا

ملک کے ناگفتہ بہ حالات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں؛ آئے دن روزانہ کہیں نہ کہیں سے فساد کے معاملات سامنے آرہے ہیں۔ حکومت کی کیا پالیسی ہے وہ جگ ظاہر ہورہی ہے گذشتہ دنوں ایک بددہن پنڈت نے امن و سلامتی کے رہبر و رہنما پیغمبر آخرالزماں ﷺ کی شان میں شدید ترین گستاخی … Read more

جو ہوا حال ہمارا سو تمھارا ہوگا

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور9792125987 آج سے تقریباً دو ہفتہ قبل ملک کی برسراقتدار حکومت بی۔ جے۔ پی۔ کی ترجمان نو پور شرما اور سیاسی رہنما جندال نے پیغمبر اسلام کی شان میں نہایت ہی نا زیبا کلمات استعمال کرتے ہوئے شدید گستاخی کی، جس کی وجہ سے … Read more

یونیفارم سول کوڈ: ایک تجزیاتی مطالعہ

وطن عزیز ہندوستان میں ایک عرصہ دراز سے یکساں شہری قانون(Uniform Sivil Code) نا فذ کرنے کی جدو جہد جاری ہے اور مسلسل ملک کا ایک طبقہ جس میں بڑی تعداد ہندوؤں کی اور کچھ مسلما نوں کی ہے اسے نافذ کرنے کے لیے ذہن سازی کی سعی پیہم کررہا ہے اور موجودہ دور میں … Read more

اساتذہ کے ساتھ مل کر طلبا دیکھیں گے گندی فلمیں؛ شرم تمھیں کیوں کر آئے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پور دنیا میں مغربی تہذیب و ثقافت نے اپنی غلاظت و نحوست کا جو کھیل کھیلا ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں، عریانیت و فحاشیت سے پوری دنیا میں آگ لگانے والی مغربی کلچر کے ٹھیکے داروں نے آج اکسویں صدی میں میں بھی عورت … Read more

بھولنا بھی ضروری ہے جناب!!!

ازقلم: مفتی محمد شعیب رضا نظامی فیضیقاضی شہر گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔استاذومفتی: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور سدھارتھ نگر یو۔پی۔ اللہ رب العزت نے اپنے اس حسین کائنات میں عقلوں کو کھیرہ کردینے والی وہ حکمتیں پوشیدہ کر رکھی ہے کہ جن حکمتوں سے ہمیں روز بروز اس کی قدرت پر یقین بڑھتا … Read more

اوہ چوہان صاحب! میں تو سمجھا تھا تمھیں انصاف پسند مگر۔۔۔۔۔

دن تھا برادران وطن کی ایک اہم تہوار رام نومی کا، پورے ملک میں تہوار بڑے دھوم یا یوں کہوں دھام دھڑام سے منایا جارہا تھا، دوسری طرف مسلمانوں کا روزہ ہفتہ دس دن پہلے ہی شروع ہوچکا تھا، میں بھی روزے سے تھا اور اپنی مشہور ویب پورٹل پر کچھ خبریں پبلش کرنے میں … Read more

عزم و استقال کی پیکر ہم مسلمانوں کی ماں

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیرجسٹرڈ قاضی شہر گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا مکۃ المکرمہ کی ایک معزز،مکرم،ذی نسب رئیسہ خاتون تھیں، ملک عرب کے مشہور ترین قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والی یہ معزز خاتون حسن و صورت کے ساتھ سیرت و کردار میں اپناثانی نہیں رکھتی تھیں، … Read more

بھگوا غنڈوں سے گھری گر میری بیٹی ہوتی۔۔۔۔۔

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پور9792125987 کرناٹک کے کئی کالجوں میں آج کل حجاب کا معاملہ بڑا پیچیدہ ہوچلا ہے۔ مسلم بچیوں کو حجاب کے ساتھ کلاس رومز میں آنے پر ادارے کے ذمہ داروں نے روک لگا دی ہے۔ ان کا ترک کیا ہے کیا نہیں یہ دوسری بحث … Read more