فحاشی و عریانیت پر پڑے ہوۓ غلاف کا نام ویلنٹائن ڈے: نفس امارہ نے ہمیں کڈنیپ کر رکھا ہے

موجِ فکر: آصف جمیل امجدیانٹیا تھوک، گونڈہ یو۔پی۔ غلاظت میں لت پت مغرب سماج کی ہمیشہ سے یہی فکر رہی ہے کہ پوری دنیا کے ایک ایک فرد کو فحاشی و بے حیائی کے عمیق گڑھے میں دفن کر کے ہی دم لیں گے ۔ یہی وجہ ہے کہ طرح طرح کے حربے وجود میں … Read more

ویلنٹائن ڈے بدنگاہی اور عیاشی کا دن

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحیجمشیدپور، جھارکھنڈ 09279996221 محبت،LOVE، پیار، عشق،,,اس کائنات کا ظہور،اس کی تمام تر رونقیں اور رعنائی محبت ہی کے دم سے ہے- محبت پاک لفظ ہے، محبت کے نام پر عیاشی کرنا ہوش پرستی کر نا سخت برائی اور گھناؤنا فعل ہے جیسے کہ آجکل کے نوجوانوں میں یہ وبا عام ہے-اسی … Read more

ویلنٹائن ڈے ایک ناسور رسم

از قلم: محمد معراج حسامیحیدرآباد، انڈیافون نمبر : 8686542273 انسان کی فطرت میں حیا ہےمذہبِ اسلام کا ازل یہ طرۂ امتیاز ہے کہ اسکی ہر تعلیم فطرتِ انسانی کے عین مطابق ہوتی ہے ، کہ اخلاق کے سلسلہ میں تزکیہ وتصفیہ کے مضا میں بیان کئے گئے ہیں ، اعمال وافعال میں نفاست وسنجیدگی کو … Read more

ایسے ہوتی ہے تقدس کی تحفظ

آج امام اہل سنت رحمة الله عليه کے فتاویٰ کو پڑھ کر اپنے قلوب و اذہان کو جلا بخش رہی تھی اور فرحت و انبساط میں جھوم ہی رہی تھی کہ ایک ایسے مسئلے پر نظر پڑتی ہے جسے پڑھ کر یہ احساس ہوا کہ اس دور میں اپنے اور غیر سب کو ایسی چشم … Read more

بھارتی سیاست اور اس کے مسلم چہرے

تحریر: فرمان مظاہریسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔مقیم حال سعودی عرب دہلی میں مقیم معروف صحافی جناب ودود ساجد صاحب پی جے پی لیڈر سید شہنواز حسین کے بارے میں لکھتے ہیں کہ بھاگل پور سے الیکشن ہارنے کے بعد ایک مرتبہ وہ اچانک کسی پروگرام میں اسٹیج پر بیٹھ گئے۔ پروگرام میں چلا رہا تھا۔ … Read more

مغرب کا ’ڈے کلچر‘ اور مسلم نوجوان

تحریر: کامران غنی صبا ساتویں جماعت میں داخل ہوتے ہی میرے کانوں میں آواز آئی۔ ’’یار کل روز ڈے ہے۔ ‘‘ایک طالب علم دوسرے طالب علم کو معلومات فراہم کر رہا تھا۔ مجھے دیکھتے ہی بچے خاموش ہو گئے۔میں نے مسکراتے ہوئے سلسلہ وہیں سے شروع کر دیا۔’’ کل کوئی خاص دن ہے کیا؟‘‘’’جی سر … Read more

ویلنٹائن ڈے تاریخ اور حقائق کے تناظر میں

از:سرفراز عالم ابو طلحہ ندوی، بابوآن ارریہ بہار گزشتہ صدی کی آخری دہائی میں ذرائع ابلاغ کی تیز رفتاری ،ترقی نے ایک دنیا کو گاوں میں تبدیل کر دیا ہے۔اس ترقی سے معلومات کے فوری تبادلے، حالات سے آگاہی اور باہمی رابطوں کے فوائد تو ضرور حاصل ہوئے ہیں ،لیکن اس کے باوجود بدیسی تہذیب … Read more

جلسے کرانے والے یہ بھی کریں!

ازقلم: انصار احمد مصباحی خطبا و شعرا کو دعوت دیتے وقت ان کی اصلی قیمت، بازاری بھاو اور موجودہ ڈسکاؤنٹ اچھی طرح معلوم کرلیں! ان کو اجرت ادا کرتے وقت، غلطی سے بھی ”ہدیہ“ ، ”لفافہ“ اور ”نذرانہ“ جیسے شریف لفظوں کا استعمال کرکے، ان الفاظ کا خون نہ کریں، ہو سکے تو چیک بک … Read more

تحفظِ ناموسِ رسالتﷺ

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری ملعونین اینما ثقفو ا اخذواوقتلوا تقتیلا یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ہرقوم اپنے مستقبل کو تابناک وروشن بنانے کے لئے ماضی کے جھروکوں میں جھانک کر اپنی داستان عروج وزوال کی ورق گردانی کرکے مستقبل کے لئے نہ صرف خدوخال وضع کرتی ہے بلکہ انہیں عملاً اپنے اوپر … Read more

مہوا موئترا نے عوامی جذبات کی ترجمانی کی ہے

از قلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے ترنمول کانگریس کی شعلہ بیان رُکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے گزشتہ روز حکومت کے ذریعے کسانوں کو روکنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت بزدلوں کی حکومت ہے ۔ ہم اُن کے خیال سے متفق ہیں کیونکہ اس حکومت … Read more