مضامین و مقالات

۲۰۲۰ کا سال کیا کھویا کیا پایا؟

تْْْْحریر: نقی احمد ندوی ، ریاض ، سعودی عرب سال کے اخیر میں اپنا محاسبہ اور اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا جائزہ کسی بھی شخص، جماعت یا تنظیم کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے ، اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ۲۰۲۰ کا جائزہ لے لیا جائے کہ ہم ہندوستانی مسلمانوں نے کیا کھویا […]

مضامین و مقالات

سنو! سالِ نو کی آمد؛ ہم سے بہت کچھ کہتا ہے

تحریر: وزیر احمد مصباحیریسرچ اسکالر: جامعہ اشرفیہ مبارک پور       یہ دنیا اپنی وجود سے ہی انقلاب کے دامن میں سکونت پذیر ہے. جی ہاں! یہاں ہر چیز تغیر پذیر ہیں. آج حالات کچھ اور ہیں تو کل و پرسوں نرسوں کچھ اور ہوں گے. ساری چیزیں انتقال کی لچک سے ہم آہنگ […]

مضامین و مقالات

دوست نما دشمنوں سے پرہیز کریں

تحریر: طارق انور مصباحی دنیا ایک عجائب گھر ہے۔یہاں وہ سب کچھ ہو سکتا ہے جس کی توقع بھی نہیں کی جا سکتی ہے۔ہاں,یہ سچ ہے کہ بعض صورتیں ہمیشہ درپیش ہوتی ہیں اور بعض صورتیں کبھی کبھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔یہ شاذ ونادر پیش آنے والی صورت بھی کبھی سخت نقصان پہنچانے والی یا […]

مذہبی مضامین

نئے سال میں ہونے والے خرافات سے بچیں

تحریر:محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ) محترمی!رب قدیر کا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے جس نے ہمیں زندگی اور اس میں بہت ساری نعمتوں سے نوازا، وہ اتنا کریم ہے جو انسانوں کو دن رات بدکاریوں عیاشیوں اور خود اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

نیا سال اور ہمارا معاشرہ!

ازقلم: مہتاب عالم قاسمیڈائریکٹر:جامعہ اسلامیہ ناصحہ للبنات لیجئے! کیلنڈر نے ایک صفحہ اور پلٹ دیا۲۰۲۰عیسوی ہم سے رخصت کو تیار ہے اور۲۰۲۱ کا سورج طلوع ہونے کو ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہماری زندگی سے ایک سال اورکم ہوگیا۔قدرت کانظام یہی ہے جوآیاہے اسے جاناہے چاہے وہ انسان ہویاوقت،اوریہ بھی حقیقت ہے کہ جس طرح […]

سیاست و حالات حاضرہ

کسان بل مضر یا مفید

تحریر: شمیم اختر مصباحی،استاذ: مرکزی دار القرات، جمشید پور نریندر مودی کی قیادت میں بھاجپا سرکار نے  رواں سال  ستمبر کے مہینے میں تین کسان دشمن   متنازع Bill متعارف کرایا جسے دونوں ایوانوں  سے پاس کرا کر صدر جمہوریہ کے ذریعہ قانونی شکل دی گئی ہے۔ کسان بل  میں  دو بل  اور ایک ترمیمی  بل […]

اصلاح معاشرہ

اعظم گڑھ کا ایک گاؤں ایسا بھی

دیوا پار جس نے لاک ڈاؤن میں مثال قائم کی از قلم :علی اشہد اعظمی(بلریاگنج)9004777519 کورونا جیسی وبائی بیماری آنے کے بعد جس طرح سے پوری دنیا میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا تھا اسکول ، کالج، کاروبار اور کام دھندے سب بند پڑ گئے تھے اسی طرح سے روزمرہ کی زندگی میں کام کرنے […]

سیاست و حالات حاضرہ

لو جہاد کے بہانے مسلمانوں پر نشانہ

تحریر: ظفر کبیر نگری چھبرا، دھرم سنگھوا بازار،سنت کبیر نگر،یوپی اترپردیش میں نام نہاد لو جہاد قانون نافذ ہوگیا ہے، جس کا نام "یوپی انسداد غیر قانونی تبدیلی مذہب آرڈیننس 2020 ہے”، حکومت کا کہنا ہے کہ اس قانون کا مقصد خواتین کی حفاظت کرنا ہے، تاہم دیکھا جائے تو آرڈیننس کے نفاذ کے بعد […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

پاگل

بنت مفتی عبد المالک مصباحی، جمشیدپور سردی کے موسم میں جہاں ہر طرف لوگ کام کاج سے فارغ ہو کر جلدی جلدی اپنے گھروں کی جانب چل پڑتے ہیں اور آرام گاہ کو چہار جانب سے بند کر کے سردی سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؛ وہیں__ اس موسم میں ہماری ہی طرح جسم و جسامت […]

مذہبی مضامین

علماے اہل سنت افواہوں کی بنیاد پر فتویٰ دینے سے گریز کریں!

تحریر: محمد علاؤالدین قادری رضویصدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاء، میراروڈ ممبئ اسلام میں فتویٰ نویسی کے کچھ اصول ہیں چونکہ فتویٰ نویسی یا فتویٰ صادر کرنا یہ خالص دین و سنت سے متعلق ہےاور مفتی اللہ تبارک و تعالیٰ اور بندوں کے درمیان حق و صداقت پر مبنی پیغامات پہنچانے کا داعی ہے۔ اسی […]