اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

16 سالہ ماہ نور کا اجتماعی ریپ اور بہیمانہ قتل سے ہوا ملک شرمسار

از۔۔۔۔۔۔محمد کامل رضا مصباحی موجودہ دور میں جرائم ایک عام معمول اور معاشرےکا جزو لا ینفک بن گیا ہے وہ جرائم خواہ اخلاقی ہوں یا جنسی، لوٹ مار ہو یا قتل، علاقائی ہو یا شہری، ملکی ہو یا بین الاقوامی، اس کی زد سے نہ انفرادی زندگی محفوظ ہے نہ اجتماعی ،آج پورے عالم میں […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

ماہ نور قتل کی روح فرسا داستان

تحریر: صابر رضا محب القادری پران پور اعظم نگر کٹیھار عصمت دری گینگ ریپ اور ماہ نور قتل کی روداد نے رونگٹے کھڑے کردیے مرحوم مظلومہ کے بھائی مستقیم کے بقول یہ دردناک سانحہ 24مئی کو پیش آیا اور آج 28تاریخ ہوگئی نیتا پولیس پرساشن کی طرف سے اب تک کوئی سخت ردعمل سامنے نہیں […]

تعلیم گوشہ خواتین

تعلیم نسواں کے بغیر ہم ترقی یافتہ سماج کی تشکیل نہیں کرسکتے

از قلم: ریاض قادری،میں امام و خطیب مسجد صفا ،رجہت شریف نوادہ (بہار) تعلیم نسواں نئے دور کی ایک اہم ضرورت ہے۔ خواتین کے تعلیم یافتہ ہوئے بغیر ہم ملک کے روشن مستقبل کا تصور نہیں کر سکتے۔ خاندان ، معاشرے اور ملک کی ترقی میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے۔ ہندوستان کی جمہوریت […]

تنقید و تبصرہ گوشہ خواتین

’’خواتین ادب تاریخ و تنقید‘‘ نسائی ادب کی تفہیم میں اہم اضافہ

تبصرہ نگار : ابو شحمہ انصاریلکھنؤ بیورو چیف ،نوائے جنگ برطانیہ نسائی ادب پر ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی نئی تصنیف ’’خواتین ادب تاریخ و تنقید ‘‘ منظر عام پر آچکی ہے ،اس سے قبل مصنفہ کی تانیثیت پر مبنی اہم کتاب’’اردو ادب میں تانیثیت کی مختلف جہتیں‘‘ اہل علم وفن کے درمیان داد و تحسیں […]

تعلیم گوشہ خواتین

مدارس خواتین اور عصری تعلیمات

تحریر: طارق انور مصباحی موجودہ وقت میں اسکولی یونیفارم کے نام پر اسکول وکالج میں مسلم بچیوں کے حجاب ونقاب کی مخالفت کی جا رہی ہے۔بہت سے اسکول وکالج میں حجاب ونقاب پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔غیر مسلم لڑکے مسلم لڑکیوں کو اپنی جھوٹی محبت میں پھنسا کر ان سے شادی کر لیتے […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

اسلام میں مسلم عورتوں کےلیے حجاب (پردہ) لازمی وضروری حصہ ہے

تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحی اس دورِ پرفتن میں لوگ دینی مسائل کے حل کی امید ایسے لوگوں سے رکھتے ہیں جنہیں یا تو دین کی جانکاری ہی نہیں ہوتی یا دین کی جانکاری تو ہوتی ہے لیکن وہ جانکاری فیس بک ، واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے ذریعہ ہوتی ہے یا برسر […]

گوشہ خواتین

اسلام میں عورت کا مقام

ازقلم: گل گلشن، ممبئی عورت وہ لفظ جو عزت و حرمت سے آگاہ کرتا ہے، جس کے وجود سے کائنات میں رنگ ہے اور جسے ہر دور میں مظلوم بنا کر پیش کیا گیا مگر وہاں جہاں وہ مظلوم ہے۔ اسلام کو ماننے والی کوئی عورت کم از کم اسلام کی طرف سے نہ مجبور […]

سیاست و حالات حاضرہ گوشہ خواتین

حجاب تنازع پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ خود عدلیہ کو شرمسار کردینے والا ہے

ازقلم: (مفتی) محمد علاؤالدین قادری رضوی، میراروڈ ممبئی ملک کی عدلیہ کی طرف سے حجاب تنازع پر جوفیصلہ آیا ہے وہ حیران کن ہے جس کی توقع ملک کے کسی بھی انصاف پسند باشندے کو نہیں تھی ۔ سرکار ترقیاتی کاموں پر کام کرنے کے بجائے لوگوں کو مذہب کی آڑ میں اپنا الو سیدھا […]

گوشہ خواتین

مسلم اپنے گھر کی عورتوں کو روکیں

تحریر: محمد عباس الازہری ماں نقاب میں ہے اور جوان بیٹی جنس اور شرٹ میں ہے! دلہن اور دولہا دونوں کو اسٹیج پر بیٹھا کر نمائش کی جاتی ہے! دن بھر لڑکی غیر محرم سے بات کرتی ہے گارجین آزادی اور جدت کا نام دیتے ہیں , شادی بیاہ میں رقص کرتی ہیں ,گیت گاتی […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

سات دن کی بچی اور بندوق کی پانچ گولیاں

ازقلم: کوثر رضا صدیقی اسمٰعیلی عفی عنہ کیسے لکھوں۔ لکھتے ہوئے اس فقیر کے ہاتھ کانپ رہے ھیں۔ لفظوں نے ساتھ چھوڑ دیا ھے۔ زبان خشک ہو چکا ہے۔ آنکھیں نَم ہیں۔ ہاتھ سُن ہوچکے ہیں۔ کیسے لکھوں ؟ کیسے لکھوں ؟ کیسے لکھوں ؟ بہت کوششوں کے بعد چند الفاظ آپکے حوالے کر رہا […]