گوشہ خواتین

آج گھروں میں بیٹھیں کنواری لڑکیوں کا ذمہ دار کون؟

تحریر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف آئیے آج ہم اور آپ ایک بات پر غور کرتے ہیں کہ آج لڑکیوں کا رشتہ ایک بہت بڑا المیہ کیوں بنا ہوا ہے؟ایک باپ اپنی بیٹی کے رشتہ کے لئے ایک بھائی اپنی بہن کے رشتہ کے لئے ہمہ وقت پریشان نظر آتے ہیں اس کی کیا وجہ […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

بیٹیاں اپنی عظمتوں کو پہچانیں

تحریر:عین الحق امینی قاسمیبانی و ناظم: معہد عائشہ الصدیقہ ، رحمانی نگر ،بیگوسرائے ا سلام کا نظریہ عورتوں کے ساتھ ہمیشہ اکرام واحترام کارہا ہے، اسی لیے سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اسلام مذہب نے عورتوں کے حقوق کاخیال کیا اور اُسے اس کی مناسبت اور مفاد کے پیش نظر اختیار ات عطاکئے […]

گوشہ خواتین نظم

آزاد نظم: دشمن تو خوش ہوتا رہا ہے

از قلم: رمشا یاسین (کراچی، پاکستان) دھوپ ہے کہ ڈھلتی نہیں۔آسماں مگرروتا رہا ہے۔موت کے گھاٹ اپنے ہی اترے ہیں۔دشمن تو خوش ہوتا رہا ہے۔معصوم کے سینے پر گولیاں اڑائی ہیں۔دردندوں کو تم نے آزاد کیا ہے۔بے گناہ نے کاٹی ہے ناحق سزا۔گناہ گار کو تم نے رہا کیا ہے۔اپنوں کی جانوں کے دشمن ہو […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

نیک بیوی شوہر کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کی بڑی عظیم نعمت ہے

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہرابطہ نمبر : 9508349041 اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ اللّٰہ تعالٰی کے بعد اگر کسی کو سجدہ کا حکم دیا جاتا تو وہ شوہر ہوتا ، شوہر کی قدر و قیمت ایک بیوہ عورت […]

گوشہ خواتین

والدین اپنے بچوں کو ہار سے مقابلہ کرنا سکھائیں

تحریر : نازیہ اقبال فلاحیمعلمہ: معہد حفصہ للبنات زھراء باغ بسمتیہ ارریہ ، بہار دنیا کے ہر ماں باپ اپنے بچوں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ بےشک یہ ان کا حق ہے ، مگر ساتھ ہی ساتھ بدلتے دور کے حالات بتاتے ہیں کہ ہمیں بچوں کو ہار سے مقابلہ کرنا سیکھانا ہوگا۔ کیونکہ ہر […]

گوشہ خواتین

پاکستانی ڈرامہ(سیریل):غلط فہمیاں اور ازالے (آخری قسط)

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور چوتھی غلط فہمی : ہم سیریل یوں ہی دیکھ لیتے ہیں کوئی لت اور عادت تھوڑی ہے –ازالہ : یہ تو واقعی صرف دل بہلانے والی بات ہے ورنہ کون نہیں جانتا کہ ڈرامے کی چاہے جتنی قسطیں ہوں ہر قسط کے اختتام پر میں کوئی ایسا شوشہ […]

گوشہ خواتین

پردہ کی اہمیت

تحریر: سرفراز احمد وفا، الہٰ آباد والدین کے لیے ضروری ہے کہ اپنے لڑکوں کو غیر محرم عورتوں پر نظر ڈالنے سے روکیں اور لڑکیوں کو نامحرم مردوں سے پردہ کرنے کا حکم دیں کیونکہ فطری طور پر عورتوں میں مردوں کیلئے اور مردوں میں عورتوں کیلئے رغبت رکھی گئی ہے۔ جب وہ بے پردہ […]

شعر و شاعری گوشہ خواتین

مسلم خواتین کے نام ایک اہم پیغام

نتیجۂ فکر: برکت اللہ فیضی حیا وشرم کو زیور بنا لیتی تو اچھا تھا نگاہ ناز کو اپنی جھکا لیتی تو اچھا تھا نئی تہزیب نے لاکھوں کمند یں ڈال رکھی ہیں تو اس کے جال سے خود کو بچا لیتی تو اچھا تھا تیرے ہاتھوں میں ھے ملت کے مستقبل کا سرمایہ اسے اسلام […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

آخرت کا پرچہ

از قلم: ماریہ نور یہ دنیا عارضی ہے۔اصل زندگی تو قیامت کے بعد والی ہے،ابدی زندگی،لامتناہی، جب ہر کسی کو اس کے اعمال کے مطابق صلہ دیا جائے گا۔یہ دنیا ایک کمرہ امتحان ہیں ہیں اور ہماری زندگی امتحانی پرچہ،ہر کسی نے اپنی مرضی کے مطابق اپنے امتحان کا انتخاب کیا ،جتنا مشکل امتحان، اتنا […]

گوشہ خواتین

پاکستانی ڈرامہ سیریل: غلطی فہمیاں اور ازالے (قسط اول)

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور آج ایک عزیزہ نے میسیج کیا کہ "ذرا پاکستانی سیریل دیکھنے والیوں کی خوش فہمیوں اور باطل تاویلات پر روشنی ڈال دی جائے کیوں کہ اس میں اپنے آپ کو دیندار سمجھنے والیوں کا بڑا طبقہ بھی شامل ہیں” – اس بات کو میں نے بھی حقیقت سے بہت […]