دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤن شریف کے لائق فرزند اور موقر استاذ اہل سنت والجماعت کے نایاب خطیب اور خلیفہ تاج الشریعہ اپنے وقت بہترین مصنف اور قلمکار جامع معقول ومنقول فاضل فیض الرسول حضرت علامہ الحاج مفتی محمد نظام الدین رضوی کا آج صبح ایک سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا آپ براؤن شریف […]
انتقال و تعزیت
انتقال و تعزیت
”بڑی خوبیاں تھیں جانے والے میں“ مفتی قاضی فضل رسول مصباحی
محب گرامی حضرت علامہ محبوب البرکاتی استاذ دار العلوم حشمتیہ معراج العلوم بھدوکھر ضلع سدھارتھ نگر یوپی کے برادر کبیر قاری نظام الدین رضوی متوطن موضع حورا حجرا ،سوناپور،کٹیہار، کی رحلت سے گہرا دکھ ہوا۔یکایک کلمات ترجیع زبان پر جاری ہوگئے۔قارئ موصوف نیک باطن وخوش خصال وصالح مزاج انسان تھے ۔تدریس کے ابتدا ئ کچھ […]
آہ! میرے چچا زاد بھائی سید نذر حسین شاہ بھی دار فانی سے کوچ فرما گئے
سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین5/شعبان المعظم 1443ھ/9مارچ2022ءبدھ کی صبح ایک نہایت ہی روح فرسا خبر ہمارے کانوں سے اچانک ٹکرائی کہ میرے چچا زاد بھائی سید نذر حسین شاہ ہمیں داغ مفارقت دے […]
اب اسے ڈھونڈچراغ رخ زیبالے کر
بعد فجر واٹس ایپ گروپ پر نظریں دوڑانے کامعمول ہے،روزانہ کی طرح وہی دردوغم کی خبریں،جوکہ اپنے اپنے حلقہ احباب کومغموم کرتی ، بلکتی آنسوبہاتی ،اور اپنے دامن سے متعلقین ومحبین کے آنسوپوچھتی،عزیزواقارب کوصبرکی تلقین کرتی،دیکھائی دیتی،مگر آج ایسے بلندقامت شخصیت کے اٹھنے کی خبر موصول ہوئی ،جس سے اک جہان رنجیدہ وسوگوار ہوگیا،شاید فرشتہ […]