انتقال و تعزیت

کیا خبر تھی کہ یہ آخری ملاقات ہوگی

کل مورخہ 23 مئی صبح تقریباً 8 بجے جوگیا اودے پور ضلع سدھارتھ نگر میں مشہور زمانہ خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی نظام الدین صاحب قبلہ نوری سے ملاقات ہوئی، ساتھ میں آپ کے صاحب زادے مولانا انوار احمد نوری بھی تھے۔ کافی دیر تک مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوتا رہا۔ ہم نے […]

انتقال و تعزیت منقبت

آنکھ ہےگِریاں ترے لیے

حضرت مفتی نظام الدین نوری نوراللہ مرقدہ کی یاد میں تڑپتے ہوئے دل کی آواز … تو چل دیا تو آنکھ ہے گِریاں ترے لیےمضطرہےدل اے نورئ ذیشاں ترے لیے سرمایۂ ہنر کے امیں ، اے نظامِ دیںغم گین ہے ادب کا دبستاں ترے لیے ایسا الم ہے گلشنِ فیض الرسول کوہیں سارے گل تپیدہ […]

انتقال و تعزیت

آہ مفتی نظام الدین نوری !!!

انا للہ و انا الیہ راجعون۔موت العالِم موت العالم۔ ایک عالِم کی موت ایک عالم کی موت ہوا کرتی ہے، ایک معروف ومشہور خطیب وادیب عالم نکتہ داں خلیفہ حضور تاج الشریعہ و حضور گلزار ملت حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی نظام الدین نوری دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف کا ایک سڑک حادثہ میں وصال […]

انتقال و تعزیت

کیا پتہ تھا کہ ایسی صبح بھی آئے گی

مؤرخہ 22 شوال المکرم 1443ھ مطابق 24 مئی 2022ء بروز منگل کی صبح دنیائے سنیت کے لیے عموما اور مرکزی درسگاہ و خانقاہ دار العلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف کے لیے درد و کرب، رنج و الم، آبدیدہ نم، افسوسناک بہت بڑے غم کی تھی۔کہ جماعت اہل سنت کے شہرہ آفاق عالم و فقیہ، معمار […]

انتقال و تعزیت

حضرت مفتی نظام الدین نوری کا انتقال ملت اسلامیہ کے لیے عظیم خسارہ

دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤن شریف کے لائق فرزند اور موقر استاذ اہل سنت والجماعت کے نایاب خطیب اور خلیفہ تاج الشریعہ اپنے وقت بہترین مصنف اور قلمکار جامع معقول ومنقول فاضل فیض الرسول حضرت علامہ الحاج مفتی محمد نظام الدین رضوی کا آج صبح ایک سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا آپ براؤن شریف […]

انتقال و تعزیت

دردناک حادثہ میں جاں بحق ہوئے مفتی نظام الدین نوری، الجامعة الاشرفیہ کے سربراہ اعلیٰ کا اظہار تعزیت

حضرت مولانا الحاج مفتی نظام الدین احمد نوری صاحب ( رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) استاذ دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف اور ان کے جواں سال عالم دین,صاحبزادے کے انتقال پر ملال کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا ہے-یہ سانحہ، جماعت اہل سنت، بالخصوص دارلعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف کے لئے ایک عظیم […]

انتقال و تعزیت منقبت

نالۂ درد و غم بموقع رحلت حضرت مفتی نظام الدین نوری

دل مضطرب اور آنکھیں نم ہیں آہ … ایک حادثۂ جانکاہ میں ہماری جماعت کےممتاز عالم ومفتی، ماہر مدرس،عظیم خطیب، باکمال شاعر و قلمکار، جامع معقول و منقول، خلیفۂ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی نظام الدین نوری استاذ جامعہ فیض الرسول براؤں شریف اور انکے بیٹے مولانا انوار کا انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ […]

انتقال و تعزیت

نیر فلک خطابت نہیں رہیں !!!

آج علی الصبح پیکر اخلاص ومحبت حضرت علامہ مولانا علی حسن علوی ازہری کے ذریعے یہ خبر ملی کہ جامع معقول ومنقول نیر فلک خطابت ماہر علوم درسیات حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی نظام الدین احمد نوری صاحب قبلہ دام‌ظلہ العالی اور آپ کے صاحبزادے کا انتقال ہوگیا ہے فورا انا للہ و انا الیہ […]

انتقال و تعزیت

تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی

“موت العالِم موت العالَم” اس جہان رنگ و بو میں ہر روز سیکڑوں انسان پیدا ہوتے ہیں اور اپنی متعینہ زندگی گزار کراپنے معبودِ حقیقی سے جا ملتے ہیں لیکن ان کے جانے کا رنج وغم صرف قبیلہ، خاکدان، رشتے دار، اہل محلہ کو ہوتا ہے مگر کچھ شخصیتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کے […]

انتقال و تعزیت

ڈاکٹر شرر مصباحی صاحب کی رحلت علمی بزم کا عظیم نقصان

٢٩ ویں شبِ رمضان(شبِ اتوار) یہ روح فرسا خبر ملی کہ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور کے رُکن مجلسِ شوریٰ حضرت مولانا ڈاکٹر فضل الرحمٰن شرر مصباحی (سابق پرنسپل کوٹھی طبیہ کالج دہلی) مبارک پور کی سرزمین پر رحلت فرما گئے- انا للہ وانا الیہ رٰجعونڈاکٹر موصوف ممتاز ناقد، محقق اور ادیب تھے- طبیب حاذق تھے- […]