تعلیم

ہر شخص مطالعہ کیوں نہیں کر پاتا؟

ازقلم: ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری، پاکستان ہر چیز پایہ تکمیل تک اپنے اسباب کے ساتھ پہنچتی ہے۔ جیسے کسی نے کسی کی دعوت کی تو یہ دعوت مکمل اس وقت کہلائے گی جب میزبان دعوت کے اسباب کو مکمل کرے گا۔ اگر مکمل نہ کرے گا تو مہمان کہے گا کہ یہ کونسی دعوت ہے […]

تعلیم

امارت شرعیہ کی تعلیمی بیداری مہم و تحفظ اردو کی آواز پر،لبیک کہنا ہمارا ملی فریضہ:محمد ابوذر مفتاحی

پٹنہ: 29/جنوریامارت شرعیہ، مسلمانوں کا ایک عظیم ملی،دینی تعلیمی،و سماجی ،اور رفاہی فلاحی ایک با وقار تنظیم ہے،امارت شرعیہ کی سو سالہ خدمات کی تاریخ پر محیط ہیں، جو الحمداللہ ماضی بھی بڑا روشن و تابناک ہیں،حال بھی الحمداللہ، مفکرانہ مدبرانہ جرأت مندانہ، اورمنفرد انداز میں، زیر سرپرستی فرما رہے ہیں، اپنے وقت کے عظیم […]

تعلیم

بنیادی دینی تعلیم کی ضرورت

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ گذشتہ چند سالوں میں تعلیم کے مسئلہ پر مسلمانوں میں بیدا ری آئی ہے ، کنونٹ ، پرائیوٹ تعلیمی ادارے اور سرکاری اسکولوں میں مسلم بچے بچیوں کا تناسب تیزی سے بڑھا ہے ، سہولتیں بھی پیدا ہوئی ہیں ، مکتب اور مدارس میں […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

جو علم کا دشمن ہے وہ ملک کا کیا ہوگا

تحریر: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر اس دنیا میں کوئی بھی شخص خواہ وہ کسی بھی طبقہ سے تعلق رکھتا ہو جو چاہے کرلے، جیسی زندگی جینا چاہے جی لے اور اپنی ہر جائز نا جائز تمنائیں پوری کر لے، یہ سب کچھ کر سکتا ہے لیکن یہ ایک سچائی ہے کہ وہ علم کے […]

تعلیم

یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی

از قلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: دارلعلوم غریب نواز طیب پور، کشن گنج (بہار) کسی شاعر نے کبھی شوق نیاز مندی میں کہاں تھا، یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی!یہاں کی خاک سے انسان بنائے جاتے ہیں! شاعر کی نوک قلم سے حقیقت کا یہ برملا اظہار اس کی شاعرانہ تاریخ کا ایک […]

تعلیم

صرفی اجرا کا طریقہ

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری کسی کلمے پر صرف کا اجراء کیسے کیا جائے ؟اور صرفی اجراء میں کیا کیا سوالات پوچھے جائیں گیے ؟اس مقالے میں اس سوال کا جواب عرض کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔《 عرض :- اگر غلطی پر مطلع ہوں تو ضرور آگاہ فرمائیے گا 》 1️⃣ صیغہ واحد ہے […]

تعلیم

آن لائن تعلیم کی وسعت اور چیلنجز

تحریر: صدیق محمد اویس، ممبئی ہم تمام اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ گذشتہ سال کورونا وبا اور لاک ڈاؤن میں گزر گیا۔ اور اب بھی، وبا کا پھیلاؤ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے۔ کورونا کے اس دور نے، ہر شعبے میں تباہی مچا دی ہے، چاہے سرکاری ادارے ہوں یا نجی […]

تعلیم

مضمون لکھنے کے فوائد

تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان03128065131 تحریر ایک کٹھن سفر ہے، اس راہ کے راہی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، دشتِ طلب میں کبھی اِس نگر کبھی اُس نگر جانا پڑتا ہے ، دھوپ اور چھائوں کو برداشت کرتے ہوئے بلند ہمت افراد ہی مشکلات کے دریا کو عبور کرکے منزل […]

تعلیم

تعلیمی انقلاب کے لیے امارت شرعیہ کا جامع منصوبہ

یکم تا ۸ فروری ترغیب تعلیم و تحفظ اردو کی تحریک چلانے کا فیصلہ پٹنہ: ہماری آواز(عبدالرحیم سرسیاوی) 20جنوری// امارت شرعیہ نے ہمیشہ ابتدائی دنوں سےہی تعلیم کانظام قائم کرنے کی ترغیب دی،اس کے لئے ضروری اقدامات کئے ہیں،تاکہ اس ملک میں ہماری نسلیں دین وایمان پر قائم رہ سکیں، اس کے لئے امارت شرعیہ […]

تعلیم

عربی عبارت کیسے درست ہو؟

پیش کش: ابوالمتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان استاذ العلماء ماہر علم المیراث حضرت علامہ مولانا جمیل احمد المدنی دامت فیوضھم کا فرمان ہے کہ جو طالب علم عبارت تیار کرتے وقت ان ” 5 ” باتوں کا خیال رکھے گا۔ ان شاء الله عزوجل وہ ایک اچھا مدرس بنے گا۔۔ 1: درست عبارت۔ 2: عبارت […]