مدارس میں نوکری وہی کرے، جو ذہنی طور سے اپاہج ہو!!

تحریر: شاہ خالد مصباحی، سدھارتھ نگر وہ مہکتے آشیانے جو آج صدیوں سے اس بنجر زمین پر گل کھلا رہے ہیں ، تاریک دلوں کے ماہ جبین آفتاب بریں پر اپنے تخیلات کا نقشہ کھینچ رہے ہیں ؛ اور یہ شعور لاطوری ایک فن کی حیثیت سے دور بہ دور زمانے کے ماہرین میں منتقل … Read more

عربی عبارت خوانی میں مہارت کیسے حاصل ہو

پیش کش: ابوالمبتسم ایاز احمد عطاری، پاکستان مفتی قاسم صاحب دامت فیوضھم فرماتے ہیں کہ جس کی یہ خواہش ہو کہ مجھے عربی عبارت پر مہارت حاصل ہو۔ تو وہ ان 10 باتوں پر عمل کرے۔ ان شاء اللہ عزوجل اُس کو عربی زبان پر مہارت حاصل ہوجائے گی۔ 1️⃣ کتب کی شروحات عربی میں … Read more

مطالعہ سے غفلت، کتابوں سے دوری اور خوب و ناخوب

"عقائد اسلامی سے بے خبری، مسائل سے لاعلمی اور تاریخ سے جہل نے ذلت مسلط کر دی” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ہم مطالعہ نہیں کرتے۔ کتابوں سے گھبراتے ہیں۔ کتابوں سے دوری بنائے ہوئے ہیں۔ کتاب دوستی نہیں کرتے۔ خود بھی کتابیں نہیں پڑھتے؛ دوسروں کو ترغیب بھی نہیں دیتے۔ بلکہ کتاب بیزاری … Read more

مطالعہ

از قلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان جی ہاں!! مطالعہ انسان کا ایک وفادار دوست ہے۔ ایسا دوست جو مشکل گھاٹیوں میں انسان کا سہارا بنتا ہے۔ ایسا دوست جو انسان کی زندگی کے امتحانات میں اس کا ساتھ دیتا ہے۔ اور اس امتحانات میں اپنے دوست کو کامیابی و کامرانی سے ہم کنار … Read more

سی۔بی۔ایس۔ای۔ کی دسویں اور بارہویں کلاس کے اسکول 18 جنوری سے کھلیں گے

ہماری آواز/ نئی دہلی: 13 جنوری (پریس ریلیز) دہلی حکومت نے بدھ کو سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے امتحانات اور دیگر پریکٹیکل کے پیش نظر 18 جنوری سے دسویں اور بارہویں کلاسوں کے لئے پریکٹیکل، پروجیکٹ، کاؤنسلنگ وغیرہ کے لئے اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا وزیر تعلیم … Read more

مولانا غلام نبی مصباحی کو ڈاکٹریت کی ڈگری تفویض

نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 13 جنوری// عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر اور معروف عالم دین مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کے بھیتجے مولانا غلام نبی مصباحی کو جو اہر لال نہرو یونیورسٹی سے عربی زبان وادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔کرونا اثرات کی وجہ سےگوگل زوم پر موصوف کا کامیاب آن … Read more

مضمون نگاری کا طریقہ

از قلم: ابوالمتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان آپ کی لکھی ہوئ کوئ سی بھی لکھی ہوئ تحریر آپ کے مرنے کے بعد باقی رہ سکتی ہے۔ اور یہ تحریر آپ کیلئے بخشش کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہتحریر لکھنے کا طریقہ کیا ہے۔؟؟تحریر لکھنا بندہ کیسے سیکھے .؟؟ … Read more

سلطان ملک شاہ، وزیر نظام الملک اور تعلیمی ادارے

تحریر: عبدالمصطفیٰ رضوی سلجوقی بادشاہوں کے نامور وزیر نظام الملک نے جب سلطنت کے طول و عرض میں تعلیمی اداروں کا جال بچھا دیا اور تعلیم کے لیے اتنی بڑی رقم خرچ کی کہ طلبہ (پڑھنے والے) کتابوں کی فراہمی اور دوسرے خرچوں سے بے نیاز ہو گئے تو سلطان ملک شاہ نے فرمایا کہ … Read more

ٹھاکر گنج(کشن گنج) میں تعلیمی بیداری مہم

کشن گنج/بہار: ہماری آواز(پریس ریلیز) 8جنوری// آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ دار العلوم فیضان تاج الشریعہ جلیبیا موڑ، ٹھاکر گج کے احاطہ میں قوم کے اندرتعلیمی بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک پروگرام بنام؛ تعلیمی بیداری مہم منعقد ہونے جا رہا ہےجس میں درج ذیل شخصیات و مفکرین اسلام تشریف لا رہے … Read more

محرِّر کے لیے رہنما اصول

✍️ابو المتبسّم ایاز احمد عطاری 03128065131 انگریزی کا ایک مشھور جملہ ہے کہ ” لکھنا ایک مسلسل تخلیق کا عمل ہے "۔ جی ہاں بالکل ایسا ہی ہےکہ کبھی بھی آپ نے کسی تحریر لکھنے والے کو یک دم مشھور ہوتا نہیں دیکھا ہوگا۔ اس سفر میں ” محرّر ” کو بڑی محنت کرنی پڑتی … Read more