تعلیم فقہ و فتاویٰ

دورِ جدید میں علمِ فقہ کی اہمیت

اس ترقی یافتہ دور میں ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ انہیں علم فقہ کی تعلیم دی جائے اور ساتھ ہی ساتھ اس کی اہمیت بھی بتائی جائے۔ آج کے اس عصرِ حاضر میں بہت سے مسائل ہمارے اور ان کے سامنے درپیش آتے ہیں جن کی تعلیم دینا ہمیں بہت ضروری […]

تعلیم

صرف علم دین حاصل کریں ؟؟؟

ہمارے علماء و مشائخ نے مسلسل ایک طویل عرصے تک اپنے تلامذہ و مریدین کو ایک سبق پڑھایا ہے۔ مسلسل یہ کہتے رہے کہ صرف علمِ دین حاصل کریں، اللہ تمہاری دنیوی ضروریات بھی پوری کر دے گا۔ لیکن اب حقائق تبدیل ہو گئے ہیں۔جنہوں نے صرف قرآن کریم حفظ کیا، تجوید پڑھی، درسِ نظامی […]

تعلیم

مدارس اسلامیہ

پیش نظر تحریر میں چار اہم گوشوں پر قلم بند کرنے کی جرأت کی گئی ہے جو تحریر کے مقصود ہیں۔ تاریخ کا پس منظر ہمیں ذہن نشیں کراتا ہے کہ کسی تہذیب، قوم یا مذہب کی بقاء کے لیے ایک مرکز کا ہونا ضروری ہے جس کے ما تحت تمام تر محرکات میدان عمل […]

تعلیم عقائد و نظریات

کیا فائدہ ایسی تعلیم کا جو کافر بنا دے؟

    آج کل ایک ٹرینڈ چلا ہوا ہے کہ ہر کوئی مسلم اسکول کھولنے کی اپیل کر رہا ہے، وہیں کثیر تعداد میں لوگ مدرسہ ہی کو اسکول بنانے یا اسکول ماڈل بنانے کے تگ و دو میں کوشاں ہیں، یقینا پہلے طبقہ سے ہمیں اتفاق بھی ہے کہ یہ تعلیم و ترقی کا […]

تعلیم

بس لکھتے رہیں۔۔۔

میں آج بڑی ہی تگ و دو کے بعد اور الفاظ کی نشست و برخاست کو پیشِ دید رکھ کر لکھنا شروع کیا۔ ابتدائی جملوں میں اس قدر بے ثباتی اور بے ربطی کی وجہ سے شرمساری بھی دامن گیر ہوئی۔ "مگر مرتا کیا نہ کرتا” اور "ڈوبتے کو تنکے کا سہارا” جیسے محاورات بھی […]

تعلیم

مدارس، اساتذہ، منتظمین اور طلباء

اساتذہ کو منتظمین کی جانب سے بداخلاقی کا سامنا کرنا ایک انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے، جو ان کے حوصلے کو پست کرتا ہے اور ان کی کارکردگی پر منفی اثرات ڈالتا ہے۔ جب اساتذہ کو عزت و وقار سے نہیں نوازا جاتا، تو وہ اپنی تدریسی ذمہ داریوں کو دل سے نبھانے میں دشواری محسوس […]

تعلیم

مدارس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں بحث کا خلاصہ

مدارس پر حملہ کرنا ایکٹ جیسے بچے کو پانی سے پھینکنا۔ آئیے ہندوستان کو مذاہب کے پگھلنے والے برتن کے طور پر محفوظ رکھیں سپریم کورٹ نے آج (22 اکتوبر) الہ آباد ہائی کورٹ کے 22 مارچ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کے بیچ پر فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں ‘اتر پردیش بورڈ […]

تعلیم

علمی تقریر

جو لوگ پیشہ ور مقررین کی غیر سنجیدہ غیر معتبر اور چیخ پکار والی تقریر کا رونا روتے ہیں وہی لوگ ان پیشہ ور مقررین کو پروموٹ بھی کرتے ہیں۔ انہیں کی تاریخ لیتے دیتے ہیں۔ انہیں کو اگے بڑھاتے ہیں۔ پھر ان کی غیر معیاری تقریر کا شکوہ اور شکایت بھی کرتے پھرتے ہیں۔ […]

تعلیم زبان و ادب

مضمون نگاری کا ایک آزمودہ اور سہل طریقۂ کار

ماضی قریب ہی میں میرے ایک عزیز اور انتہائی مخلص رفیق درس نے التماس و التجا کیا کہ عزیزم میں خامہ فرسائی کے حوالے سے کچھ رموز و نکات کا مقتضی ہوں۔ اور میں چاہتا ہوں کہ آپ میری رہنمائی کریں۔ تو میں نے از خود یہ بات سوچی نصیب دوستاں یہ موقع میسر تو […]