ریاست اتر پردیش میں مدارس پر افتاد: کچھ تلخ حقائق

ریاست اتر پردیش میں حالیہ دنوں قریب ڈیڑھ ماہ قبل مدارس اسلامیہ کے وجود اور تشخص پر اس وقت خطرات کے بادل منڈلانے لگے جب الہ باد ہائی کورٹ نے ایک جھٹکے میں بڑی تیزی سے یو۔پی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو کالعدم قرار دے دیا۔ اور یہ کام جتنی دل چسپی سے … Read more

سرزمین فاضلکا پنجاب میں دین کے ایک عظیم قلعے کی تیاریاں!!

✍🏻اثر خامہ: نازش مدنی مرادآبادی ابھی ابھی عزیز سعید مولانا عبد المبین جمالی بیکانیری زید مجدہ نے فقیر ہیچ مداں کو یہ پُر مسرت خبر دی کہ سرزمین پنجاب کے سرحدی شہر فاضلکا میں اہلسنّت وجماعت کا ایک عظیم اور شاندار دینی و دنیوی تعلیم کا سنگم جامعہ جمال غریب نواز انگلش اکیڈمی کا تعمیری … Read more

اسلامی اسکول کا قیام بے حد ضروری

ازقلم: برکت خان امجدی فیضانی، پیپاڑ آج اس دور ارتداد میں یہود، ہنود اور نصاری اپنی مذہبی تعلیم کو بڑے حسین انداز میں عصری علوم کے ساتھ ضم کئے ہوئے ہیں جس سے ان کے مذہب کے ماننے والے کبھی ترک مذہب کے شکار نہیں ہوتے ہیں دانش انور صاحب کی تحریر کے مطابق٫٫ اس … Read more

برادران ملت کو پیغام! ہم سوال کیوں نہیں کرتے ؟؟

از قلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (بانئ الغزالی اکیڈمی و اعلیٰحضرت مشن، آبادپور تھانہ (پرمانیک ٹولہ) ضلع کٹیہار بہار، الھند : متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی،بستی۔ یوپی) قرآنِ مجید میں ارشاد ہے: ”فاسئلوااھل الذکران کنتم لاتعلمون“ اے لوگو! علم والوں سے پوچھو اگر تمہیں علم نہیں۔(الانبیاء 21: 7) اس آیت کے تحت حکیم الامت … Read more

بچوں کی تعلیم وتربیت ایک اہم بنیادی فریضہ

ازقلم: باقرحسین قادری انواری برکاتیدارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان) بلا شبہ اولاد اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے، اس نعمت پر جتنا بھی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جائے کم ہے، اولاد کی اگر قدر سمجھنی ہے تو اس سے سمجھیں جس کو اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نوازا یا … Read more

انٹری ٹیسٹ کی تیاری کرنے کا طریقہ

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری پیارے طلباء کرام!!!!آپ تدریس کرانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ جس کے لئے تدریسی ٹیسٹ کی کامیابی بہت ضروری ہے۔ اب المیہ یہ کہ آپ ابھی باقاعدہ طالب علم ہیں یعنی کہ جامعہ میں پڑھنے جاتے ہیں اور ہے بھی آخری درجہ یعنی درجہ دورۃ الحدیث ایک طرف درجہ کے … Read more

سوائے مسلمان

ازقلم: مدثر احمد، شیموگہ کرناٹک 9986437327 کرناٹکا حکومت کی جانب سے تشکیل شدہ نصابی ترمیمی کمیٹی نے نصابی کتابوں کو کم و بیش بھگوارنگ سے بھر دیا ہے اور بھارت کی تاریخ کو مسخ کرتے ہوئے سنگھ پریوار کی فکر کے مطابق اس میں اسباق کو شامل کیا گیا ، موجودہ اسباق کو ہٹایا گیا … Read more

استاد کا ادب واحترام

ازقلم: محمد عارف رضا نعیمی مرادآبادی طالب علم کا استاد کے ساتھ انتہائی مقدس رشتہ ہوتا ہے لہذا طالب علم کو چاہیے کہ اپنے استاد کو اپنے حق میں حقیقی باپ سے بڑھ کر خاص جانے کیونکہ والدین اسے دنیا کی آگ اور مصائب سے بچاتے ہیں جب کہ استاد اسے نار دوزخ اور مصائب … Read more

وقت رہتے حکومت کی شاطرانہ چال کو سمجھے مدارس اسلامیہ

ازقلم: آصف جمیل امجدی حکومت ہند کی ہمیشہ سے مدارس اسلامیہ پر شاطرانہ نگاہ رہی ہے اس سے کسی ذی فہم کو مجال انکار نہیں، اور اس سے بھی ذی فہم سر منہ نہیں پھیر سکتے کہ جب سے مدارس اسلامیہ سرکاری کوٹے سے استفادہ حاصل کرنا شروع کیا ہے تبھی سے حکومت منظم طور … Read more

مدارس کا تعلیمی انحطاط— ایک لمحہ فکریہ!

ازقلم: شیخ نشاط اختر بلاشبہ مدارس دینِ اسلام کے وہ عظیم قلعے ہیں جہاں سے دین و ملت کی حفاظت و صیانت کے لئے ہر دور میں حق پرست افراد تیار کیے جاتے رہے ہیں۔مدارس ہی ہیں جہاں انسان کو عمدہ تعلیم و تربیت سے آراستہ کرکے وطن عزیز کے نام کو سربلند و روشن … Read more