تعلیم گوشہ خواتین

عرس رضوی کے موقع پر فتنہ ارتداد کے خلاف مرکز اہل سنت کا پیغام قوم مسلم کے نام

حامدا ومصلیا ومسلمامسلمان بھائیوں!ہم جس دور میں جی رہے ہیں وہ فتنہ وفساد اور بے راہ روی کادورہے،ہر طرف سےدین وسنیت پرحملےہورہےہیں، دشمنان اسلام ہماری نسل کے ایمان وعقیدے اور عزت وآبرو کو برباد کرنے میں لگے ہیں جن کی زد میں خاص کر اسلام کی وہ بھولی بھالی بچیاں آرہی ہیں جو عصری اداروں، […]

تعلیم نظم

نظم: روح کی تابندگی ہے علم دیں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی نیویارک امریکہ ذہن و دل کی روشنی ہے علم دیںروح کی تابندگی ہے علمِ دیںزندہ لاش انسان ہے اس کے بغیرزندگی ہی زندگی ہے علمِ دیںغیر ممکن ہے بہک جائے کوئیایسا نورِ رہبری ہے علمِ دیںاس میں ہے مضمر خدا کی معرفتشمعِ بزمِ بندگی ہے علمِ دیںمصطفی کی ہے […]

تعلیم

جامعہ قمرالنساء نسواں چین پور روپندیہی میں درس بخاری کا آغاز

روپندیہی/نیپال: 8 اکتوبر، ہماری آوازمورخہ 7/ اکتوبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب جامعہ قمرالنساء نسواں چین پور، ضلع روپندیہی نیپال میں درس بخاری کا آغاز ہوا ۔اس موقع پر جامعہ کی طالبات کو درس بخاری شریف کا افتتاح کراتے ہوئے حضرت مولانا طاہر القادری مصباحی نظامی نے کہا کہ صحیح بخاری شریف دیگر تمام کتابوں […]

تعلیم مضامین و مقالات

تحصیل علم دین کی ضرورت

محمد اظہر شمشاد رضویبرن پور بنگال8436658850 طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم۔ علم دین کا حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے علم دین سے مراد وہ ضروری مسائل ہیں جس کا جاننا ہر مسلمان پر لازم و ضروری ہے علم حاصل کرنے کے متعلق قرآن وحدیث میں بہت تاکید آئی ہے اور اس کی […]

تعلیم

مکاتب کا نظام تعلیم

تحریر: احمدرضا مصباحی کوشامبی آج ہم ایسے دور میں زیست و حیات کے مراحل طے کر رہے ہیں، جس میں مذہب اسلام اور قوم مسلم کو نیست و نابود کرنے کے لئے نہ جانے کتنی تحریکیں ، تنظیمیں اور سنگٹھن رات و دن پیہم کوشش اور مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں اور بے شمار باطل […]

تعلیم

"دینی و عصری تعلیم” کی اہمیت،افادیت اور ضرورت۔۔۔

ازقلم: حسین قریشیبلڈانہ (مہاراشٹر) موجودہ دَور کے اوقات مقابلہ آرائی کے ہیں۔ آج ہمیں ہر شعبے میں ایک سے ذائد مقابل ہمارے سامنے کھڑے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ہمیں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ان سے انہی کے طرز پر مقابلہ کرنا ہوگا۔ اگر وہ ٹی وی چینل کے ذریعے اپنی تعلیمات و رجحانات دنیا […]

تعلیم

تعلیم نسواں وقت کی اہم ضرورت

ازقلم : غلام مصطفی اسماعیلی میرانی بلا ریب حصول علم شرافت وکرامت اور دارین میں سرخروی کا عظیم ذریعہ ہے، اور علم ہی انسان کودیگر مخلوقات کے مابین منفرد و ممتاز کرنے کا اساس و کلید اور علام الغیوب کی طرف سے عطا کردہ خلقی اور فطری برتری و بزرگی میں چار چاند لگانے کا […]

تعلیم

اظہار قمری وادغام شمسی کے نام کی ادنٰی مناسبت، (قسط دوم )

تحریر : شکیل احمد فرید پور قراء حضرات نے لام کو مثل ستارہ تسلیم کیا ہے ،کیونکہ لام تمام اسماء پر آتا ہے,اور اسماء کی کثرت ہے، بعینہ آسمان پر ستاروں کی کثرت ہے، جب قمر نکلتا ہے تو ستارے آشکارا ہوتے ہیں اور جب شمس نکلتا ہے تو ستارے پوشیدہ ہوجاتے ہیں، اسی طرح […]

تعلیم

حرف کی تعریف

ازقلم : شکیل احمد وہ آواز جو انسان کے منھ سے کسی مخرج محقق یامقدر پر ٹھہرتے ہوئے خاص کیفیت کے ساتھ نکلے، اقسام حروف، دوہیں، اصلیہ، اور فرعیہحروف اصلیہ وہ ہیں، جومخرج محقق مع صفات لازمہ اداہوں،اور حروف فرعیہ وہ ہیں جو مخرج اصلیہ، وصفات لازمہ سے نکل گئے ہوں، الف سے یا تک […]