نبی کریمﷺ

کیا فتاوی رضویہ میں تاریخ ولادت 8 /ربیع الاول لکھی ہے؟

سوال کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

لوگ پوچھتے ہیں: صحابہ اور تابعین نے میلاد کیوں نہیں کیا؟

اعلی حضرت امام اہل سنت احمد رضا خان علیہ الرحمۃ و الرضوان کا جواب پڑھیے امام اہل سنت فرماتے ہیں: "حقیقت الامر یہ ہے کہ صحابہ و تابعین کو اعلاء کلمۃ ﷲ و حفظ بیضاء اسلام و نشر دین متین و قتل قہر کافرین و اصلاح بلاد و عباد و اطفائے آتش فساد و اشاعت […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

رفعتِ ذکر رسول ﷺ کا دل آویز اسلوب "اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو‘”

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ذکر رسول ﷺ بلند ہو رہا ہے… ہر لمحہ ہر آن… عظیم رب نے اپنے محبوب ﷺ کو عظمتیں دیں…محبوب ﷺ کے ذکر کو بلند فرمایا… محبوب ﷺ کو آخر میں بھیجنا تھا؛ لیکن بھیجے جانے کا ذکر پہلے سے ہی ہوتا رہا… انبیاے کرام علیہم السلام ذکرِ محبوبﷺ […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

عید میلاد النبیﷺ کی شرعی حیثیت

از: سید شاہ تراب الحق قادری رضوی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوال: بعض لوگ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے اور محافل میلاد منعقد کرنے کو بدعت و حرام کہتے ہیں ۔ قرآن و سنت اور ائمہ دین کے اقوال کی روشنی میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت بیان […]

گوشہ خواتین نبی کریمﷺ

تیری خُلق کو حق نے عظیم کیا تیری خَلق کو حق نے جمیل کیا

فیضان ماہ ربیع النور(قسط:3) ازقلم: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا رسول اللّٰہﷺ کی تین حیثیتیں1۔۔حیثیت بشری2۔۔ حیثیت صوری3۔۔ حیثیت ملکی(ترمذی عن ابن عباس جلد دوم 201)حضوراقدسﷺ تاریخ انسانی کیفیتِ بشری کی کامیاب ترین شخصیتیعنی انسانوں جیسی کیفیت۔ یعنی ظاھری شکل و صورت میں آپ انسان ہی ہیں اور عام انسانوں کے ساتھ مل جل […]

نبی کریمﷺ

رحمت دوعالم کی آمد

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، مغربی بنگال ماہ ربیع الاول کی رونقیں ہر سمت چھائی ہوئی ہیں، ہر چہار جانب مسرت و شادمانی کا سماں ہے، کیف و سرور کا حسین و دلکش منظر ہے، یہ تمام تر رعنائیاں، رونقیں اور بہاریں آقائے کائنات، جان کائنات، رسول اعظم، رحمت دوعالم محبوب خدا […]

نبی کریمﷺ

مرحبا آمد مصطفیٰ جان رحمت، مرحبا آمد شمع بزم ہدایت صلی اللہ علیہ وسلم!!

تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com یوں تو اللہ تبارک و تعالیٰ کا ہم پر بیشمار احسان ہے اور انعام و اکرام ہے یعنی اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار نہیں کیا جاسکتا اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم پر سب سے […]

ربیع الاول گوشہ خواتین نبی کریمﷺ

کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہوگا شہا تیرے خالق حسن ادا کی قسم

فیضان ماہِ ربیع النور (قسط:2) ازقلم:اے رضویہ ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا۔ ماہ ِربیع الاول کے فضائل، مسائل ربیع الاول اسلامی سال کا تیسرا قمری مہینہ ہے۔ربیع الاول کی وجہ تسمیہ:۱۔’’ربیع ‘‘عربی میں موسمِ بہار کو کہا جاتا ہے، اور اوّل کے معنی ہیں: پہلا، تو ربیع الاول کے معنی ہوئے: پہلا موسمِ بہار۔موسمِ بہار […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

ذکر ولادتِ محبوبﷺ اور حضرت شاہ احمد سعید مجددی دہلوی

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ذکرِ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل سجانا، آمد آمد کا تذکرہ، اتباعِ نبو ی کا درس، سیرت کے احوال بیان کرنا،اچھائیوں کا حکم دینا؛برائیوں سے روکنا، تعظیم محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا نقش جمانا؛ یہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصدہے؛ تا […]

نبی کریمﷺ

تاجدار کائنات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم عالی نسب ہیں

ازقلم: اشکر رضا لطفی مصباحی آج کی اس پڑھی لکھی دنیا اور ریسرچ ایج میں ، ہورہی سیرت مصطفی کانفرنسوں میں اپنی تقریروں کا موضوع ، سیرت اور فکر استشراق کو بناناچاہیے ۔بارگاہ رسالت کے گستاخوں کی گستاخی پر، غیرت وحمیت اسلامی کا بیدار ہونا یقینا ، ایمان کی علامت ہے، کوئی غلام اپنے آقا […]