حضور خطیب البراہین

حضور خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمۃ و الرضوان

نحمدک یا اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیٰ یا رسول اللہ اما بعدفاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیمبسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیمفَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْاللّٰہ رب العزت فرماتا ہے” تم میری یاد کرو میں تمہارا چرچا کروں گا”الی موضع آخر: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلممن لم یشکر الناس لم یشکر اللّٰہاللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں” […]

حضور خطیب البراہین

حضور خطیب البراہین سنت رسول کے عالم اور عامل تھے

محی السنہ حضور خطیب البراہین حضرات علامہ الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی عالم باعمل تھے آپکی زندگی میں سنت مصطفی کا پہلو نمایاں تھا سنت رسول کے اس قدر عالم تھے کی وہ انکی عادت بن چکی تھی مدرسہ ہو یا خانقاہ گھر ہو یا باہر مریدوں کی محفل ہو یا گو […]

حضور خطیب البراہین

حضور خطیب البراہین کا تقوی

مولانا ادریس بستوی صاحب قبلہ تحریر فرماتے ہیں مجھ سے جناب ماسٹر سجاد حسین صاحب مہنداول نے بیان کیا کہ ایک بار میں اپنے رشتے دار بھونو بھائی کی دوکان پر بکھرا گیا تھا صوفی صاحب قبلہ علیہ الرحمہ اور چند دوسرے علما بھونو بھائی کی سِلائی کی دوکان پر تشریف لائے ،سب لوگ مؤدب […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: ہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الوریٰ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جس کے دل میں عشق تیرا ہے بھرا غوث الورٰیحشر میں پائے گا وہ اس کا صلہ غوث الورٰی گھیر رکھا ہے بلاؤ نے ہمیں اے مرشدیہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الورٰی جب کہا میں نے غلامان شہہ بغداد ہوںجیتے جی جنت کا آیا ہے مزہ […]

حضور غوث اعظم

شیخ عبدالقادر جیلانی کے والد گرامی کو "جنگی دوست” کیوں کہا جاتا ہے؟

از قلم : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی۔ مکرمی! روحانی زندگی کے فضائل و کمالات اولیا کرام کے نفوس میں اپنی شان کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔ اس لئے اولیاء کرام کے حالات و واقعات کا مطالعہ شخصیت سازی میں تیر بہ ہدف نسخہ کیمیا ہوتاہے۔ اولیا کرام صاحب فضل و کمال […]

حضور غوث اعظم

تعلیماتِ حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ

تحریر:محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورخطیب وامام مسجدہاجرہ رضویہ اسلام نگر کپا کی وایا مانگو جمشیدپور، پن 831020 جھاڑ کھنڈ حضور پیرانِ پیر شیخ عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کی مبارک حیات طیبہ کے مختلف گوشے اہلِ اسلام کے لئے راہِ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ، مجاہدہ، عملی زندگی اور تحریک احیائے دین جو آپ کا […]

حضور خطیب البراہین

سیدی مرشدی حضور خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمہ

بحمد اللہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک کبھی بھی اس روئے زمین کو اللہ تبارک و تعالی نے اپنے نیک و صالح بندوں سے خالی نہیں چھوڑاہر زمانے میں کوئی نہ کوئی اللہ کا بندہ ضرور رہا جو اپنے فیض رواں بحر سے دنیا کی پیاس بجھاتا رہا اور آپنے کمالات […]

حضور غوث اعظم منقبت

سنو میرے دل کی صدا غوث اعظم

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت سنو میرے دل کی صدا غوث اعظمکرو دردِ دل کی دوا غوث اعظمیہ ہے تجھ سے فریاد یا غوث اعظم اسیروں کے مشکل کشا غوث اعظمغریبوں کے حاجت روا غوث اعظم ملا بے سہاروں کو فوراً سہارامجھے چاہیے اب غموں سے کناراہوئی ہے مدد […]

حضور غوث اعظم

سیدنا حضور غوث اعظم شخصیت و تعارف

ازقلم: محمد احسن رضا ضیائیمتعلم:الجامعۃ الاسحاقیہ جودھپور سید السادات، غوث صمدانی، محبوب سبحانی، شہباز لامکانی، قطب الاقطاب حضرت میراں محی الدین ابو محمد سید عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی اسلام کی تاریخ ساز اور لاثانی شخصیت ہے۔ وہ حامل معارف باہرہ حقائق زاہرہ کامل الاکملین، شیخ الارض والسموات، شیخ الجن والانس،مظہر شان نبوت اور […]

اشتہارات سیدنا احمد کبیر رفاعی

حضرت سیدنا احمد کبیر رحمہ اللہ کے عرس پر ہماری آواز شائع کرے گا آن لائن ضمیمہ

امسال عرس رفاعی مورخہ 22 جمادی الاولی 1443ہجری مطابق 27 دسمبر 2021 کو عالمی شہرت یافتہ ویب پورٹل ہماری آواز حضرت سیدنا احمد کبیر رفاعی رحمہ اللہ کی حیات و خدمات پر ایک آن لائن خصوصی ضمیمہ شائع کرنے جارہا ہے۔ لہذا اہل قلم حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے مضامین و نگارشات جلد […]