حضرت سید شاہ علی محمد المعروف شاہ علی جیوگاؤں دھنی رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم : سید حسام الدین ابن سید جمال الدین رفاعیخانقاہ رفاعیہ ، بڑودہ ، گجرات9978344822 حضرت سید شاہ علی محمد المعروف شاہ علی جیوگاؤں دھنی رفاعی رحمتہ اللہ علیہ سلسلہ رفاعیہ کے فرد فرید ، عالم ارواح طیبہ کی روح سعید ، رفاعی گھرانے کے چشم و چراغ اور اہل گجرات کی آبرو تھے ، … Read more

شیخ صفی الدین حنفی ردولوی کے نام حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی کے دو گراں قدر مکتوب

از قلم : طفیل احمدؔ مصباحی غوث العالم ٬ تارک السلطنت ٬ محبوبِ یزدانی حضرت سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس ( متوفیٰ : ۸۰۸ ھ ) کی تہہ دار فکر و شخصیت میں بڑی کشش اور جامعیت پائی جاتی ہے ۔ آپ کی ذاتِ گرامی مجمع البحرین کی حیثیت رکھتی ہے ۔ آپ اپنے … Read more

حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کا ایک مختصر تعارف

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم: درجۂ سابعہ, جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھسکونت: بہرائچ شریف یو۔پی۔ اللہ رب العزت نے اس خاکدان گیتی پر ایک مقررہ میعاد کے ساتھ لوگوں کی تخلیق فرما کر تمام انسانوں پر اپنا احسان عظیم فرمایا تاکہ سب اس کی عبادت و ریاضت میں مشغول رہیں. مگر ان میں سے … Read more

صدرالشریعہ اور تکریمِ علومِ اسلامی

’’اہل علم کو اس قسم کی باتوں کی طرف توجہ کی بہت ضرورت ہے جس سے علم کی عظمت پیدا ہو‘‘ ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوی[نوری مشن مالیگاؤں] انگریز نے ہندُستان پر قبضہ جمایا۔حکومت مسلمانوں سے چھینی۔ دوبارہ مسلمان حکمراں نہ بن سکیں؛ اِس کے لیے سازشیں کیں۔ تعلیم کے میدان مسلمانوں کے لیے تنگ کر … Read more

اے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر

ہو کرم بہر خدا یا غوث اعظم دستگیرائے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر تم ولی ابن ولی ہو مرتضی کی جان ہونور چشم‌فاطمہ یا غوث اعظم دستگیر کشتی طوفاں میں پھنسی موج بلا ہے ہر طرفہو کرم ائے نا خدا یا غوث اعظم دستگیر دے قسمیں رب کھلاتا ہے پلاتا ہے تمہیںواہ کیا … Read more

حضرت سورھیہ بادشاہ شہید حیات وخدمات

ازقلم: ذاکر فیضانی سکندری، پھلودی جودھپور راجستھان ولادت باسعادت:حضرت پیر سید شاہ صبغت اللہ شاہ ثانی راشدی المعروف بہ سورھیہ بادشاہ شہید قدس سرہ العزیز ٢٣ صفر المظفر سنہ ١٣٢٧ھ کو درگاہ عالیہ راشدیہ پیران پاگارا پیر جوگوٹھ ضلع خیرپور میرس ، سندھ پاکستان کی مبارک سرزمین پر پیدا ہوئے۔ القابات:آپ کے مشہور القابات و … Read more

سلطان المخدومین شاہ کمال الدین یحیی منیری علیہ الرحمہ کا مختصر تذکرہ

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر: ریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریف، پٹنہرابطہ نمبر: 9905763238 سلطان المخدومین، زین الساجدین، برہان العاشقین، زبدة السالکین، تاج العارفین، والدِ مخدومِ جہاں، شہزادہء قطب زماں، نبیرہء تاج الفقہا حضرت سیدنا مخدوم کمال الدین احمد یحییٰ منیری رضی اللہ تعالی عنہ و ارضاہ عنا اپنے وقت کے جلیل القدر، عظیم المرتبت، رفیع الدرجت، … Read more

علی کا کوئی بیٹا کیسے بزدل ہونے پائے گا

محمد مجیب احمد فیضیاستاذ: دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور۔رابطہ نمبر :۸۱۱۵۷۷۵۹۳۲email:faizimujeeb46@mujeebhamariaawaz اس کائنات رنگ وبو میں اللہ رب العزت نے دین اسلام کی ترویج واشاعت ،اس کی تحفظ وبقاء اور اپنے بگڑے اور بھٹکے ہوئے بندوں کے لئے بے شمار انبیاء کرام ومرسلین عظام اس خاکدان گیتی پر مبعوث فرمائے۔ان انبیاء ورسل … Read more

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی ہو پنہاں جس کے جگر میں تری وفا خواجہنہیں کرے گی پریشاں اسے بلا خواجہ غلامِ خواجہ پیا ہوں جگر سے آئی صداتمہی ہو میرے ہر اک درد کی دوا خواجہ پریشاں مت رہا کر اے مرے دلِ ناداںکریں گے پوری یقینا ہر التجا خواجہ ہو کیوں نہ آپ کا … Read more

اعلیٰ حضرت اور عظمت خواجہ غریب نواز رحمة اللہ علیہ

منجانب: تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفئر سوسائٹی نامہ نگار: غلام محمد صدیقی فیضی محترم قارئین کرام! یہ ایک المیہ ہے کہ ہندوستان کی اکثر خانقاہوں کے موجودہ پیر صاحبان کو اعلی حضرت اور بریلی شریف کی شہرت و مقبولیت ایک آنکھ نہیں بھا رہی ہے حالانکہ سرکار اعلی حضرت فاضل بریلوی کا ان سب کو … Read more