علما و مشائخ

حضور صدر الشریعہ کا کمال تقوی

ازقلم: محمد سیف علی فیضیخادم مدرسہ اہلسنت مدینۃ الرسول احمد نگر گورکھپور یوپی یہ حقیقت ہے کہ خوش عقیدہ اور باعمل علماء ہی صحیح معنوں میں وارثین انبیاء ہیں۔ انہیں علمائے حق کے سروں پر وراثت نبوت کا زرین تاج رکھا گیا ہے،عالم وہ ہے جو عملی شریعت ہو، جس کی بلندی ادائے محبوب پروردگار […]

علما و مشائخ

برصغیر کے علماے اہل سنت کی تفسیری خدمات

مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی اردو ● تفسیر رؤفی : حضرت شاہ رؤف احمد رافت مجددی علیہ الرحمه● موضح قرآن : علامہ شاہ عبد القادر محدث دہلوی علیہ الرحمه● تفسیر حقانی : علامہ عبد الحق حقانی دہلوی علیہ الرحمه● خزائن العرفان : علامہ سید نعیم الدین مفسر مرادآبادی علیہ الرحمه● نعیم البیان فی تفسیر القرآن […]

علما و مشائخ

حضرت مولانا اعجاز احمد مصباحی مبارک پوری علیہ الرحمہ: ایک مختصر تعارف

از:محمد معاذ قادری مبارک پوریمتعلم:جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ نام:اعجاز احمدوالد کا نام:مولانا عنایت اللہ علیہ الرحمہولادت باسعادت:آپ ۱۵/جون ۱۹۴۰ء کو محلہ پورہ دیوان قصبہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوے۔تعلیم و تربیت:ابتدائ تعلیم اپنے والد ماجد مولانا عنایت اللہ علیہ الرحمہ کے زیر نگرانی ناظرۂ قرآن […]

علما و مشائخ

حسان الہند علامہ سید غلام علی آزاد بلگرامی: ایک تعارف

از: غلام مصطفٰی رضوی(نوری مشن مالیگاؤں) ھندوستان کی تاریخ میں اپنے تحقیقی، فکری،روحانی، تاریخی، ادبی کارہائے علمیہ کے اعتبار سے حسان الھند علامہ میر سید غلام علی آزاد چشتی بلگرامی علیہ الرحمۃ کا اسم ممتاز حیثیت کا حامل ھے-(1) حسان الہند علامہ میر سید غلام علی آزاد بلگرامی علیہ الرحمہ بارہویں صدی ہجری کے عظیم […]

علما و مشائخ

آہ! ایک اور صاف گو،نیک باطن عالم دین علامہ ذاکر حسین لطیفی رشیدی اب اس دنیا میں نہیں رہے

انسان صاف وحق گوئ ،اور نیک خوئ کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں ا پنی امتیازی شناخت بنا لیتا ہے ۔علامہ ذاکر حسین لطیفی رشیدی صاحب ان خوبیوں کے مکمل حامل تھے۔اپنےمعاصرین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا آپ کا ضو بار خوبو تھا۔افسوس ایسی ضیا بار شخصیت آج اپنی حیات ظاہری سے […]

علما و مشائخ

آہ ! ایک اور یاد گار سلف حضرت علامہ ممتاز احمد مصباحی اشرف القادری ہمارے درمیان نہ رہے

علامہ ممتاز احمد مصباحی اشرف القادری علیہ الرحمہ حضرت سواد اعظم اہل سنت کے ایک عظیم مقتدی اور پیشوا حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کے صف اول کے ارشد تلامذہ میں سے تھے ۔اخلاص و للہہیت ۔حزم واتقا اور تصلب فی الدین آپ کاطرہء امتیاز تھا ۔جس کےعلمی نظم و ضبط اور وعظ وتبلیغ کادبدبہ […]

علما و مشائخ

علامہ محمد یامین نعیمی نمونۂ اسلاف

محمد نفیس القادری امجدیمدیر اعلی سہ ماہی عرفان رضاو استاذ جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی مرادآباد، یوپی، الھندموبائل نمبر 8923604732 کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گاپر رسول اللہ کا دین حسن رہ جائے گا آہ افسوس!نمونہ اسلاف، حضرت علامہ مولانا محمد یامین نعیمی اشرفی صاحب قبلہ رحمہ اللہ تعالی مہتمم جامعہ […]

علما و مشائخ

حیاتِ خلیل العلماء قدس سرہ کے انمول گوشے

تحریر: نازش مدنی مرادآبادیخادم التدریس جامعۃ المدینہ آن لائن باسنی ناگور (راجستھان)+918320346510 یوں تو دیار مرشد کی ہر شخصیت یقیناََ ہمارے لیے قابل احترام اور لائق صدتحسین و تبریک ہے مگر یادگار اسلاف سید المدرسین استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا خلیل مدنی قدس سرہ ایسی نابغہ روزگار اور فقید المثال شخصیت ہے جس کے ہزاروں […]

علما و مشائخ

حضور امین شریعت و حضور تاج الشریعہ کا فیضان کرم

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت راقم کا پورا خاندان حضور امین شریعت رحمۃ اللہ علیہ سے نسبت بیعت و ارادت رکھتا ہے۔ آج ہمارا ایمان و عقیدہ محفوظ ہے تو یہ امین شریعت کی عطا و نوازش کا ثمرہ ہے، تقریباً گیارہ برسوں تک حضور امین شریعت کی بارگاہ میں […]

علما و مشائخ

سراج الہند علامہ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ

تحریر: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: سراج الہند علامہ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمه شاہ ولی الله محدث دہلوی علیہ الرحمه کے فرزند اکبر اور جانشین تھے۔ آپ کی ولادت ٢۵ رمضان المبارک سنہ ١١۵٩ھ کو دہلی میں ہوئی۔ آپ کا تاریخی نام غلام حلیم تھا۔ تحصیل علم: آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے […]