اصلاح معاشرہ نبی کریمﷺ

سیرتِ رسول اور عالم انسانیت!!

تحریر: جاوید اختر بھارتینائب صدر: اشرفیہ لائبریری، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت عالم اسلام اور عالم انسانیت کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے انعام ہے اور اللہ کا احسان عظیم ہے اس لئے ہمیں جشن میلاد النبی منانے کے ساتھ ہی میلادالنبی کے مقاصد کو سمجھنے […]

خانوادۂ رضا

امام احمد رضا کے خلفا، تلامذہ اور مریدین کی تفسیری خدمات

صاحب کنز الایمان امام احمد رضا خان علیہ الرحمة والرضوان جو خود ایک عظیم مفسر اور مترجم قرآن ہیں، وہیں آپ کے خلفا، تلامذہ اور مریدین کی فہرست میں ایک سے بڑھ کر ایک مفسرین قرآن وراج مان ہیں۔ کوئی صاحب تفسیر ازہری ہے تو کوئی صاحب خزائن العرفان ہے، کوئی صاحب تفسیر اشرفی ہے […]

ربیع الاول مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

"عیدِ میلاد” سبب وجود کل کائناتﷺ کی شان ہے

ازقلم: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایسے آخرالزماں نبی ہے۔ جن کا تذکرہ سب سے پہلے ہوا۔ جن کے نور کو خالقِ کائنات اللہ ربّ العالمین نے کائنات سے پہلے بنایا۔ آپ کی تشریف آوری کے لئے کُل کائنات کی تخلیق ہوئی۔ اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کا […]

نبی کریمﷺ

صلح کرنا،کرانا حبیبِ لو لاکﷺ کی سیرتِ پاک حصہ!

تحریر:حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پورموبائل 09279996221 آج کل ذ رہ ذ رہ سی بات پر لڑا ئی جھگڑا عا م ہو گیا ہے ،نفسا نفسی کا عالم ہے۔ اب تو حال یہا ں تک پہنچ گیاہے کہ معمو لی معمولی سی بات پر قتل کر دینا عام ہو گیا ہے۔ چھو ٹی سی […]

ربیع الاول مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

عید میلاد النبی کی سماجی اہمیت

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی پچھلے ہفتے (12 تا 15 اکتوبر) تقریر کرنے کے لیے علاقہ مالوہ کے رتلام اور مندسور میں جانا ہوا۔ چار دنوں کے اس سفر میں چار الگ الگ مقامات پر خطاب کرنے کا موقع ملا۔اس درمیان رتلام اور مندسور کے مابین کئی دیہاتوں اور شہر کے اہم مقامات سے […]

نبی کریمﷺ

پیغام، پیغامبر اور استشراق

تحریر: اشکررضا لطفی مصباحی مستشرقین یورپ نے ، پیغمبر اسلام کی پیغمبرانہ عظمت پر شب خون مارتے ہوئے ایک شوشہ یہ بھی چھوڑا کہ ، مسلمانوں کے نزدیک ، پیغمبر کی حیثیت صرف ایک پیغام رساں کی تھی ، اس سے زیادہ کچھ نہ تھی ، اصل حقیقت اور حیثیت پیغام کی تھی۔(آج جو بعض […]

ربیع الاول مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

میلاد النبیﷺ قرآن و حدیث کی روشنی میں

از قلم: محمد عارف رضا نعیمی ارشدی مرادآبادی، بانی ہمدرد مسلم نعیمی کمیٹی8191927658 الھم لک الحمد یا اللہ ﷻ والصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ ﷺ میلاد مصطفی نصیب چمکے ہیں فرشیوں کےکہ عرش کے چاند آرہے ہیںجھلک سے جن کی فلک ہے روشن وہ شمس تشریف لارہے ہیںنثار تیری چھل پہل پر ہزاروں عیدیں […]

نبی کریمﷺ

مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کی آمد! دل افروز ساعت کی بہاریں

"توہینِ رسالت کے مرتکب اہلِ مغرب سے ہوں؛ یا کسی خطے سے؛ ان کے مکر و فریب کے غبار چھٹ جائیں گے…محبوب پاک ﷺ کی عظمتوں کی قندیل طاقِ قلبِ مومن پر فروزاں رہے گی… " ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں اندھیرا بڑھتا جارہا تھا۔ اُمید کی کرنیں دَم توڑ رہی تھیں۔ معاشرتی ناہمواریوں […]

علما و مشائخ

امام ابن حبان کا ایک مزے دار واقعہ!

تلخیص: محمد سلیم انصاری ادروی امام ابو حاتم محمد ابن حبان رضی الله عنہ (سنہ ٢٧۵ھ-٣۵۴ھ) بلند پایہ محدث اور فقيہ گزرے ہیں۔ خراسان کے مشہور شہر بست میں آپ کی ولادت ہوئی، نیز وہیں پر آپ کا وصال ہوا اور اپنے مکان کے قریب ایک چبوترہ میں دفن کیے گئے۔ آپ کی تصانیف کی […]