منقبت

منقبت بموقع عرسِ مبارک سلطان العاشقین سید الکاملین حضرت سید حاجی وارث علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم: فیصل قادری گنوری پیامِ حق ہے پیامِ وارثخدا ہی جانے مقامِ وارث ہیں اُس کے وارث رسولِ اکرمجو ہوگا دل سے غلامِ وارث بھٹک نہیں سکتا راہِ حق سےجِسے میسر ہو جامِ وارث ہے عشق کا بس یہی تقاضازباں پہ ہر دم ہو نامِ وارث پھر آیا سالانہ عرسِ اقدسسجی ہے محفل بنامِ وارث […]

منقبت

منقبت در شان سلطان المشائخ عاشق غوث و خواجہ نائب مجدد الف ثانی بانئ سلسلہ فریدیہ حضرت حافظ فریدالدین قادری مجددی آبادانی المعروف حضور اعلٰی سرکار آروی رحمتہ اللہ علیہ

نتیجہ فکر: محمد شوقین نواز شوقؔ فریدی مقدس عرس آیا سیدی سرکارِ اعلیٰ کابنٹے گا آج صدقہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا بڑھایا رب نے رتبہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کاہوا شیدا زمانہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا لکھوں میں مرتبہ کیا سیدی سرکارِ اعلیٰ کاہے دنیا بھر میں شہرہ سیدی سرکارِ اعلیٰ کا مصیبت سر سے ٹل […]

منقبت

منقبت درشان اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری بریلوی علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: محمد تحسین رضاقادری راستہ بھٹکے ہوؤں کے رہنما احمد رضاغم کے ماروں کا بنے ہیں آسرا احمد رضا آپ کا مشہور تقویٰ ہوگیا احمد رضاوہ عبادت کا ہمیشہ سلسلہ احمد رضا آپ سے کیا کیا ہمیں حاصل ہوا احمد رضااک شفقت کا ملا ہے فلسفہ احمد رضا ذکر ہوتا ہے ہمیشہ جا بجا […]

منقبت

قلب ہے نوحہ کناں مفتی ابوطالب چلے

ناشر مسلک اعلیٰ حضرت،فدائے تاج شریعت،عاشق شعیب الاولیا،خطیب الہند حضرت مولانا مفتی ابو طالب فیضی (نوَّراللہ مرقدہٗ)کے وصال پرملال کہا گیا مکمل کلام از رشحات قلم: فیضان سرور بھاگلپوری22دسمبر2021رابط:8858676168 چھوڑ کر فانی جہاں مفتی ابو طالب چلےدیکھیے سوئے جناں مفتی ابو طالب چلے رنج وغم میں دل ہے ڈوبااور آنکھیں اشک بارقلب ہے نوحہ کناں […]

منقبت

منقبت حجتہ الاسلام علامہ حامد رضا نور اللہ مرقدہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت خدا کے بندۂ حامد شہِ حامد رضا تم ہونبی کی عظمت و ناموس پر دل سے فدا تم ہو اٹھایا دین کی خدمت کا پرچم اپنے ہاتھوں میںمعین و خادمِ دینِ محمد مصطفیٰ تم ہو ہر اک فن میں امامت کا تمہیں درجہ رہا […]

منقبت

منقبت میر سید شاہ فضل اللہ، کالپی شریف

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی ۔یوپی ۔بھارت ہمنوا ہے ربّ کعبہ شاہ فضل اللہ کادیکھئے تو شان و رتبہ شاہ فضل اللہ کا یہ ہے عظمت کہ دعائے خیر میں اپنی رکھااعلٰی حضرت نے وسیلہ شاہ فضل اللہ کا اس میں شامل ہیں محمد اور احمد کے بھی نامہے […]

منقبت

منقبت: مخدوم کا قلندر اخلاق قادری ہے

نتیجہ فکر: آفتاب رضا قمری مخدوم کا قلندر اخلاق قادری ہےاحمد رضا کا خنجر اخلاق قادری ہے عشق و وفا کا گوہر اخلاق قادری ہےعلم و ادب کا پیکر اخلاق قادری ہے گستاخ مصطفی کی گردن بچے گی کب تکاہل سنن کا نشتر اخلاق قادری ہے دین نبی کا سودا ہرگز نہیں کرے گاابن علی […]

منقبت

شانِ حضور محدّث کبیر

امیر المؤمنین فی الحدیث، سلطان الاساتذہ، ممتاز الفقہا، حضرت علامہ مفتی محمد ضیاء المصطفیٰ قادری قبلہ مد عمرہ دام ظلہ و ساد فیوضہ ازقلم: محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا و التدریس الجامعة الصابریہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی علم و حکمت کے آفتاب ضیافقہ و افتا کے ماہ تاب ضیا ہے عیاں صبر […]

منقبت

منقبت حضورعلامہ الحاج الشاہ حبیب الرحمٰن عباسی عرف مجاہد ملت علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: محمد وسیم اختر رضوی نعیمی9916027869 کسی سے کیسے ہو رتبہ بیاں مجاہد کاجسے بھی دیکھو وہ ہے مدح خواں مجاہد کا جہاں پہ رحمت باری کی خوب ہے رم جھمہے رشکِ شمس و قمر آستاں مجاہد کا وہاں سے جن و بشر فیضیاب ہوتے ہیںہے فیض عام یونہی میری جاں مجاہد کا پڑے […]

منقبت

منقبت در شان مرشدِ حضور شعیب الاولیاء الشاہ عبداللطیف ستھنوی علیہ الرحمہ

قطب الاقطاب سلطان التارکین سیدنا شاہ عبداللطیف علیہ الرحمہ ستھن شریف مرشد اجازت حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ اخترِ برجِ ہُدی تھے سیدی عبد اللطیفذی وجاہت ذی عُلا تھے سیدی عبد اللطیف ان کے اوصافِ حَمیدہ دال ہیں اس بات پرمردِ حق مردِ خدا تھے سیدی عبد اللطیف علم واِستِعداد رب نےاس قدردی تھی انہیںعلم […]