منقبت

منقبت: بارگاہ غوث کا ہراک گدا سلطان ہے

رشحات قلم: دلبرنورانی دلبرؔبوکارواسٹیل سیٹی (جھارکھنڈ)9852308786 عاشقوں کا یہ عقیدہ اور یہی ایمان ہےبارگاہ غوث کا ہراک گدا سلطان ہے آپ ولیوں کےولی ہیں آپ ہیں روشن ضمیرغوث اعظم آپ کارتبہ بڑاذیشان ہے چور کو ابدال، ڈاکو کو بنایا باصفاغوث کے فیضان سے مردے میں آئی جان ہے مصطفے سے اور خداسے غوث اعظم ہیں […]

منقبت

بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

ازقلم: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹہمیں رب سے ملاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ جناب غوث اعظم سے محبت کرنے والوں کوقریب اپنے بلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ یتیموں اور فقیروں کو شہنشاہان دنیا کوبفضلِ رب کھلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ فدا […]

منقبت

منقبت: ہو خیرات تیری عطا غوث اعظم

کرم مجھ پہ کر دے تو یا غوث اعظممجھے باغ جنت دلا غوث اعظم معطر میں ہوجاؤں ذکر نبی سےمجھے راہ حق پر چلا غوث اعظم ہے خالی مری جھولی بھر دے خدا راہو خیرات تیری عطا غوث اعظم ہوا مردہ زندہ خدا کے کرم سےاشارہ ہوا جب ترا غوث اعظم کبھی خواب میں آکے […]

منقبت

منقبت پاک: میرےمیراں محی الدین

نتیجہ فکر: سیدخالدعبداللہ اشرفیاورنگ آبادمہاراشٹرالہند ہے زیست کا تو عنوان میرے میراں محی الدینترے دم سے میری پہچان میرے میراں محی الدین مرے میراں محی الدین ترا نام بڑا پیاراتیرے نام پہ میں قربان میرے میراں محی الدین ہے رب کا کرم مجھ پر منسوب کیا تجھ سےہے رب کا بڑا احسان میرے میراں محی […]

منقبت

شان شاہ زمن میرے پیارے رضا

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی عاشق پنجتن میرے پیارے رضاجان اہل سنن میرے پیارے رضا پھر سے آجائیے سب کی امداد کوہے گھڑی پر فتن میرے پیارے رضا آپ کے ہند میں ہر طرف ہے وباہورہی ہے گھٹن میرے پیارے رضا جیسا تم نے لکھا لکھ نہ پائے کوئیشان شاہ زمن میرے پیارے […]

منقبت

بزم کے روح رواں ہیں پنجتن

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی میرا ایماں میری جاں ہیں پنجتنمیرے سینے میں نہاں ہیں پنجتن قافلہ وہ قافلہ مومن کا ہےجس کے میر کارواں ہیں پنجتن رونقیں آخر نہ ہوں کیوں بزم میںبزم کے روح رواں ہیں پنجتن جن سے ہیں روشن زمین و آسماںوہ چمکتی کہکشاں ہیں پنجتن اس میں کوئی […]

منقبت

منقبت استاذ العلماء داماد و خلیفۂ اعلیٰ حضرت شہزادۂ استاد زمن علامہ حسنین رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادری پر کیف سراپا ہے حسنین رضا خاں کاانداز نرالا ہے حسنین رضا خاں کا آثار ولایت کے لاریب عیاں جس سےپر نور وہ چہرہ ہے حسنین رضا خاں کا عشقِ شہِ بطحا میں بسمل کی طرح سینہہر وقت دھڑکتا ہے حسنین رضا خاں کا "استاد زمن” کے وہ فرزند […]

منقبت

منقبت: کرتے ہیں وہ سروری میراں سید حسین

منقبت در شانِ مکینِ کوہِ اجمیر، میرِ تارہ گڑھ، شہیدِ راہِ وفا، عارف باللہ، درویشِ کامل حضور میراں سید حسین المعروف بہ میراں صاحب علیہ الرحمة و الرضوان حسبِ فرمائش: عالمہ فاضلہ محترمہ شمع بانوں رضویہ صاحبہ پونے مہاراشٹر از قلم: عاصیؔ محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذومفتی: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یو۔پی۔ […]