نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت مرتبہ اے شہِ بغداد ہے اعلیٰ تیراعرشِ اعظم پہ فرشتوں میں ہے چرچا تیرا نورِ سرکار کا پرتَو ہے سراپا تیرامحوِ حیرت ہے قمر دیکھ کے جلوہ تیرا جو تجھے دیکھ لے اک بار وہ سو بار کہےپُر کشش حد سے زیادہ ہے نظارہ […]
منقبت
اولیاے کرام اور علماے اہل سنت کی شان میں منقبتوں کے حسین گلدستے
منقبت: شاہ جیلانی
غَوثِ اَعْظَم، پِیْرَانِ پِیْر، دَسْتِگِیْرْ، رُوْشَنْ ضَمِیْر، شَیْخُ الْمَشَائِخْ، سُلْطَانُ الْاَوْلِیَاءْ، سَرْدَارُ الْاَوْلِیَاءْ، اِمَامُ الْاَوْلِیَاءْ، قُطْبِ اَوْحَد، بَازِ اشہب، زَعِیْمُ الْعُلَمَاء، قُطْبِ بَغْدَاد، شَیْخُ الْاِسْلَام، مَحْبُوبِ رَبَّانِی، غَوْثِ صَمْدَانِی، شِہْبَازِ لَامَکَانِی، قِنْدِیْلِ نُؤرَانِی، اَلْسَّیِّدْ اَلْسَّنَدْ شَیْخْ عَبْدُ الْقَادِر جِیْلَانِی رَحْمَۃُ اللَّہِ عَلَیْہِ کی بارگاہ میں خِراجِ عَقِیْدَتْ نتیجہ فکر: عبدالمبین فیضؔی تُجِھے وُہ مَرتَبَہ رَب […]
منقبت: غوث اعظم شاہ جیلاں!آپ کےہوتےہوئے
نتیجہ فکر: ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا سدھارتھ نگر9559494786 غوث اعظم شاہ جیلاں!آپ کے ہوتےہوئےورغلائے ہم کو شیطاں؟آپ کے ہوتےہوئے در بہ در بھٹکیں ؟ ہمارا آسرا کوئی نہ ہو!!چاک ہوجائے گریباں؟آپ کے ہوتےہوئے وقت ہےفرعونیت کا! ہوں بہ ہر جانب شہاآپ کےعاشق پشیماں آپ کے ہوتےہوئے "لَاتَخَفْ” اعلان کرتا ہے کہ عاشق آپ کاہو […]
منقبت: نائب صدر شریعت ہیں ضیاءالمصطفیٰ
از قلم: محمد عسجد رضا نوری مہراجگنجوی بازوئے تاج شریعت ہیں ضیاءالمصطفیمجد امجد کی کرامت ہیں ضیاءالمصطفی مسلک احمد رضا پر آنچ آسکتی نہیںپیشوائے اہلسنت ہیں ضیاءالمصطفی عالم ومفتی وقاری ہیں محدث اور فقیہتاجدار علم وحکمت ہیں ضیاءالمصطفی دیکھ کر ان کا سراپا کہ اٹھا سارا جہاں"نائب صدر شریعت ہیں ضیاءالمصطفی” آپ کے ہر ایک […]