نظم

نظم: پاک چہرہ

ازقلم: شیبا کوثر، آرہ (بہار) انڈیا عجب تھی چاہت عجب سی الفتنور سی رنگت بلا کی شفقتدھلا دھلایا سا پاک چہرہبے داغ سا وہ نم ناك چہرہغم اس کے چہرے پر کچھ نہیں تھادوست بھی وہ میرا نہیں تھامگر ملا وہ مجھ سے ایسےبر سو ں کی شنا سائ ہو جیسےپل بھر میں دل میں […]

نظم

نظم: والدین

بابا جانی کروٹ لے کرہلکی سی آواز میں بولے بیٹا کل کیا منگل ہوگا؟گردن موڑے بِن ، میں بولا بابا کل تو بُدھ کا دن ہےبابا جانی سُن نہ پائے پھر سے پوچھا، کل کیا دن ہےتھوڑی گردن موڑ کے میں نے لہجے میں کچھ زہر مِلا کےمنہ کو کان کی سیدھ میں لا کے […]

رمضان المبارک نظم

نظم: ماہِ رمضاں آ گیا

ازقلم: مختار تلہری پھر سے لے کر تازیانے ماہِ رمضاں آگیاخوابِ غفلت سے جگانے ماہِ رمضاں آگیا جب اُدھم جوتا گیارہ ماہ تک ابلیس نےلے کے اُس کو قید خانے ماہِ رمضاں آگیا چشمِ رحمت ڈالتا ہے روزہ داروں پر خدامومنوں کو یہ بتانے ماہِ رمضاں آگیا کون سے لفظوں سے ہوگا شکریہ آخر ادانعمتیں […]

رمضان المبارک نظم

ہر ایک کو ہو رحمتِ رمضان مبارک

ازقلم: شیبا کوثر (آرہ، بہار) ہم پر ہے بڑا رب کا یہ احسان مبارکہر ایک کو ہو رحمتِ رمضان مبارک کرتے ہیں تراویح میں سب لوگ تلاوتنازل ہوا اس ماہ میں قرآن مبارک اک رات عبادت میں ہے افضل کہا رب نےکہتے ہیں شبِ قدر ،ہے کیا شان مبارک مسجد میں ہیں محمود و ایاز […]

رمضان المبارک نظم

نظم: آ گیا رمضان ہے

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر:9905763238 دوستو! کر لو عبادت آ گیا رمضان ہےمانگ لو تم رب سے رحمت آگیا رمضان ہے بند ابواب جہنم جس میں ہو جاتے سبھیہے یہی وہ ماہ رحمت آ گیا رمضان ہے سارے شیطاں ہو گئے ہیں بند زنجیروں میں ابکھل گئے ہیں باب جنت […]

رمضان المبارک نظم

چاندنی رمضان میں

محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادیرابطہ نمبر: 9927278436 جس طرف بھی دیکھتا ہوں ہے خوشی رمضان میںمسکراٸی ہر کسی کی زندگی رمضان میں اللہ اللہ سحری و افطار کی وہ رونقیںکررہا ہے شکر رب کا ہر کوٸی رمضان میں وہ اذانوں کی صدا اور نعت کے نغمے حسیںہر طرف چھاٸی ہوٸی ہےچاندنی رمضان میں مغفرت ہوتی […]

رمضان المبارک نظم

ماہِ رمضان خوش آمدید

ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت ماہِ رمضان خوش آمدیدفیضِ رحمان خوش آمدید مرحبا اپنے ہمراہ تولایا قرآن خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید بے بہا رحمتوں کے امیںماہِ ذیشان خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید دل نظر ذہن سب ہو گئےرشکِ ایمان خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید ہر طرف نور ہی نور ہےتیری یہ […]

رمضان المبارک نظم

قلب کو کرنے منور آگیا ماہ صیام

نتیجہ فکر: شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا دیکھو فضل رب اکبر آگیا ماہ صیامقلب کو کرنے منور آگیا ماہ صیام خوش ہیں سب شیدائے سرور آ گیا ماہ صیامرب کی رحمت ہوگی گھر گھر آگیا ماہ صیام رکھ لے روزہ پڑھ لے قرآن ہے یہی ایماں مراتیراچمکے گا مقدر آگیا […]

رمضان المبارک نظم

نظم: مہِ رمضاں پھر آگیا

ماشاءاللہ رحمت وانوار سے لبریز ، رمضان کا مبارک مہینہ جلوہ گر ہونے والا ہے جس کی روحانیت ہم سب محسوس کر رہے ہیں ایسے خاص موقعے پر دل سے نکلتی ہوئ صداؤں کو اشعار کی صورت میں ملاحظہ فرمائیں°°°°°°°°°°°°°°ازقلم: فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمانط96899633908 رحمت لیے ہوئے مہِ رمضاں پھر آگیابندوں پہ […]

رمضان المبارک نظم

ارے واہ! کیا بات رمضان کی

نتیجہ فکر: محمدسلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 مبارک ہو سوغات رمضان کیبہشتی ہے خیرات رمضان کی شیاطین قید، اور دوزخ ہے بندعجب ہیں کرامات ، رمضان کی ندامت کے آنسو گُہَر بن گیےصدف ہیں مُناجات ، رمضان کی خدا خود ہی اِس کی جزا میں ملےارے واہ کیا بات رمضان کی […]