نتیجۂ فکر: سید شہباز اصدق دل بسوئے صنم ہو تو میں کیا کروںسر مرا در پہ خم ہو تو میں کیا کروں سوزِ دل چشمِ نم ہو تو میں کیا کروںیا رفاعی یہ غم ہو تو میں کیا کروں یا رفاعی رفاعی رہے زیرِ لبمجھ پہ ان کا کرم ہو تو میں کیا کروں ہے […]
شعر و شاعری
شعر و شاعری جس میں حمد، نعت، منقبت، نظم، غزل، تعزیتی و تہنیتی اشعار شامل ہیں


