منقبت: ہو مجھے صدقہ عطا صوفی نظام الدین کا
نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج جس نے بھی خطبہ سنا صوفی نظام الدین کاباخدا وہ ہوگیا صوفی نظام الدین کا جس گھڑی تم کو ستائے فکر عقبی دوستوتم پڑھو شجرہ سدا صوفی نظام الدین کا گھر میں میرے ہورہی ہے رحمتوں کی بارشیںجب سے میں منگتا بنا صوفی نظام الدین کا قلب میرا … Read more