نعت رسول

نعت رسول: گلوں میں رہ کے سبزہ زار کی پوشاک ہوجاتا

تضمین اشرفؔ نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت شعور و آگہی کے بحر کا تیراک ہو جاتاکم از کم اپنی ہستی کا مجھے اِدراک ہو جاتاگلوں میں رہ کے سبزہ زار کی پوشاک ہو جاتا اگر قسمت سے میں ان کی گلی میں خاک ہو جاتاغمِ کونین کا سارا بکھیڑا […]

نظم

عظمت قلم

موج فکر: خلیل احمد فیضانی بتا,قلم!تو کتنا عظیم ہےہر جا ہے تیرا چرچاہر پل ہیں تیری یادیںخلوت کا ساتھی ہے توجلوت میں وقار ہے تواپنے شیدائیوں کا ہے تُو آسرااپنے قدردانوں کا محافظ.بتا,قلم! تو کتنا عظیم ہے…تیرا محب کامران ہےدوستی تیری پرخلوصبرستا ہے فیضان تیرا جھماجھمتیری سنگت دیتی ہے ایک نیا دم خمبتا,قلم !تو کتنا […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: ہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الوریٰ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جس کے دل میں عشق تیرا ہے بھرا غوث الورٰیحشر میں پائے گا وہ اس کا صلہ غوث الورٰی گھیر رکھا ہے بلاؤ نے ہمیں اے مرشدیہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الورٰی جب کہا میں نے غلامان شہہ بغداد ہوںجیتے جی جنت کا آیا ہے مزہ […]

نعت رسول

زمیں کے حاکم و سلطاں ہو یا گداے فلک

بر زمین رضآ بریلوی نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت تمہارے پاؤں کے ذرّے ستارہائے فلکتمہارے نازنیں لب کی ہنسی ضیائے فلک جو ان کی عظمت و رفعت سے خوب واقف ہےہے ہیچ ان کی نگاہوں میں اعتلائے فلک زمین مسکن و مدفن ہے سرورِ دیں کاکہو نصیب پہ اپنے […]

غزل

غزل: تری زلفوں کے علاوہ کوئی زنجیر ہے کیا

خیال آرائی: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ تری زلفوں کے علاوہ کوئی زنجیر ہے کیاتیری تقدیر سے بہتر، کوئی تقدیر ہے کیایہ مرا وہم ہے یا تیری حقیقت ہے یہیآئینہ تیری ہی ایک دوسری تصویر ہے کیالوگ پتھر کے عمارات پہ حیران ہیں کیوںتیرے پیکر سے بھی نادر کوئی تعمیر ہے کیاذکروہ کیا کہ ترا نام نہ […]

نعت رسول

میں سو جاؤں حمد خدا کرتے کرتے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیچیف ایڈیٹر ۔صدائے بسملگوپی گنج،بھدوہی۔یوپی ۔ بھارت میں سو جاؤں حمدِ خداکرتے کرتےاٹھوں وردِ صلِّ علٰی کرتے کرتے مقدّر بنا اور درِ مصطفٰے پرپہنچ ہی گئے التجا کرتے کرتے جفا کاروں میں گِھر کے نادِ علی ہووہ تھک جائیں گے خود جفا کرتے کرتے مری زندگی گزرے اے میرے مولاثنائے […]

شعر و شاعری

نعتیہ شاعری نجات و مغفرت کا بہتر ذریعہ ہے: ڈاکٹر طاہر الدین

موتی ہاری (عاقب چشتی)رحمانیہ پبلک اسکول رمڈیہا میں رحمانیہ فاؤنڈیشن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیر اہتمام بزم شعر و سخن کا ماہانہ نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا جس میں علاقہ کے شعراء کے علاوہ اردو دوست افراد نے شرکت کی اس دوران ڈاکٹر طاہرالدین طاہر نے کہا کہ نعتیہ شاعری نہایت مشکل ترین امر […]

نعت رسول

نعت پاک بر زمین رضآ بریلوی

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت کعبۂ جاں، جانِ ایماں، جانِ ایقاں، جانِ جاںزینتِ محراب و منبر، دینِ برحق کی اذاں دستگیری کیجیے، امداد کو آ جائیےچارہ سازِ درد منداں، اے انیسِ بیکساں کلفت و رنج و مِحن کی چنچلاتی دھوپ میںآپ ٹھہرے رحمت و رافت کے ٹھنڈے سائباں نامۂ […]

غزل

غزل: وہ پیٹھ پیچھے مجھے اک کمینہ کہتا ہے

ازقلم: اسانغنی مشتاق رفیقیؔوانم باڑی، تمل ناڈو جو روبرو مجھے عمدہ نگینہ کہتا ہےوہ پیٹھ پیچھے مجھے اک کمینہ کہتا ہےمرے پسینےکوپانی بھی وہ نہیں کہتابہاؤں خون تو اُس کو پسینہ کہتا ہےزباں کی لاج ہے، جس کو دبا کے رکھنے میںوہ اُس کو شان سےپھیلا کے سینہ کہتا ہےسُنا ہےلاشوں پہ سجتے ہیں تختِ […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت حضور احسن العلماء

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت عالمِ علمِ شریعت مصطفیٰ حیدر حسنماہرِ علمِ طریقت مصطفیٰ حیدر حسن عالم و فاضل، محقق، ماہرِ علمِ حدیثآفتابِ علم و حکمت مصطفیٰ حیدر حسن حافظ و قاری، مفکر اور ادیبِ باکمالنازشِ بزمِ خطابت مصطفیٰ حیدر حسن زیورِ عشقِ محمد سے مزیّن تھی حیاتعاشقِ فخرِ […]