حضور غوث اعظم منقبت

منقبت سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یوپی ۔بھارت میرے نبی کے نورِ نظر غوث پاک ہیںمولیٰ علی کے لختِ جگر غوث پاک ہیں میری نگاہِ شوق کا عالم نہ پوچھئےجس سمت دیکھتا ہوں ادھرغوث پاک ہیں مانےنہ مانے کوئی مگر مجھ کو ہے یقیںرکھتے ہر ایک دل کی خبرغوث پاک ہیں دیوانہ کہہ […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوث اعظم: ہمارے غوث کی چوکھٹ

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 بڑی الله والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹہمیں سب کچھ دلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ علی و فاطمہ زہرا حسین پاک کے صدقےجہاں میں خوب پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ محمد مصطفیٰ صلِ علیٰ کے فیض و برکت سےنہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ یہی […]

حضور غوث اعظم منقبت

یاغوث مدد

امت مسلمہ کے تمام زخموں کو یاد کر کے تڑپتے دل اور روتی آنکھوں سے درِ غوث الوری پر یہ فریاد نامہ پیش کیا ہے ، جو تمام مومنوں کے دل کی آواز ہے ۔۔۔ از فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی ، مسقط عمان 96899633908+ اُمّت پہ ہے رنج و اَلَم کی زَدیا غوث مدد […]

نعت رسول

لب پہ نعت نبی سجائیں ہیں

نتیجہ فکر: محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہار، انڈیا9546590490 لب پہ نعت نبی سجائے ہیںنور و نکہت میں ہم نہائے ہیں رنج و غم میں بھی مسکرائے ہیںقرب محبوب رب جو پائے ہیں آمد سرور دوعالم ہےہرطرف رحمتوں کے سائے ہیں حضرت آمنہ مبارک ہومظہر رب تعالیٰ آئے ہیں جس طرف سے ہیں مصطفیٰ […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت پیر پیراں غوث اعظم شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ

از قلم : محمدشوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار (انڈیا) بہت اعلیٰ ہے رتبہ آپ کا یا غوثِ صمدانیہیں شیدا آپ کے سب اولیاء یا غوثِ صمدانی کبھی کوٸی بھی جس دہلیز سے خالی نہیں لوٹاہے وہ دربار اعلی آپ کا یا غوث صمدانی علی کے لاڈلے اور فاطمہ بی کے دلارے […]

نعت رسول

مناجات: کسی دن الٰہی مدینہ دکھا دے

محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہار، انڈیا9546590490 کسی دن الٰہی مدینہ دکھادےدر مصطفیٰ پر مجھے بھی قضا دے مرے قلب کی مولا حسرت مٹادےتو محبوب کا اپنے درشن کرادے تو پائےگا دونوں جہاں میں بھلائیجبیں سنگ دربار شہ پر جھکادے اگر چاہتا ہے تو رحمت خدا کیتو دنیا کی رنگینیوں کو بھلادے جو دست […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: نہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

از۔ محمد رمضان امجدی مہراجگنجوی بہت ذیشان عالی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹدلوں کو خوب بھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ معطر ہے نورانی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹنہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ ضلالت کے اندھیرے میں گم ہے جو چلاجائےرہ وحدت دیکھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ بھری جاتی ہے پل […]

نعت رسول

نعتِ رسول: شاہ طیبہ کا پھر آگمن ہوا

ہندی قوافی پر طبع آزمائی محمد شریف نواز قادری تسلیمیخانقاہ تسلیمیہ ایسولی شریف ضلع سلطانپور (یو.پی) عشقِ آقا میں جو بھی مگن ہو گیارہ کے دھرتی پہ مثلِ گگن ہو گیا ہر طرف ظلم کا جب چلن ہو گیاشاہِ طیبہ کا پھر آگمن ہو گیا آمنہ بــی کے گھر آ گئے مصطفیاور ظلم و ستم […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: عظمت میرے غوث کی

خراج عقیدت در بارگاہ غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی (انڈیا)متعلم جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریفرابطہ نمبر9927278436 سیِد الاولیاء جیِد الاصفیا ٕاللہ اللہ یہ عظمت مرے غوث کیقطب ربانی وہ غو ث صمدانی وہکون جانے گا رفعت مرے غوث کی نجدیوں کیا کبھی تم سے ایسا ہوابکھری […]

حضور غوث اعظم منقبت

جلوۂ شان قدرت ہیں غوث الوریٰ

محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہارانڈیا ۔۔……..۔(9546590490) جلوۂ شان قدرت ہیں غوث الوریٰمصطفیٰ کی عنایت ہیں غوث الوریٰ کیوں نہ ہو گردن اولیاء پر قدمتاجدار ولایت ہیں غوث الوریٰ وقت مشکل میں جو بھی پکارے انہیںاس کی کرتے حمایت ہیں غوث الوریٰ خاص اللّٰہ کا ہے یہ فضل وکرمجو غلاموں کی چاہت غوث الوریٰ […]