سر محشر مجھے نوری ردا اپنی عطا کرنا
نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی کرم اتنا برائے سیدہ، خیر الوری کرنا سر محشر مجھے نوری ردا اپنی عطا کرنا گلاب و مشک عنبر سے ذرا لب کو دھلا کرنا پھر اس کے بعد میں ذکر حبیب کبریا کرنا ملا ہے درس مجھکو سیدی احمد رضا خاں سےرسول پاک کی حرمت پہ تن … Read more