خانوادۂ رضا منقبت

بریلی چلو!!!

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی 7856932585 ہر کوئی کہہ رہا ہے بریلی چلوبابِ رحمت کُھلا ہے بریلی چلو ہر طرف سے یہی آ رہی ہے صدایومِ عرس رضا ہے بریلی چلو جس نے عشق نبی میں گزاری حیاتہاں! وہ میرا رضا ہے بریلی چلو حامد و مصطفیٰ فخر ازہر کا بھیفیض جاری سدا ہے […]

خانوادۂ رضا منقبت

بحرِ طویل میں قصیدۂ محبت ، درشانِ مجدد اعظم ، سرکار سیدی اعلی حضرت ، امام احمد رضا علیہ الرحمہ والرضوان

رضوی رنگ میں رَنگ جا او مرے یار نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان وہ رضا، یپارے رضا، اچھے رضا ، سچے رضا، جن کی زباں عشق بیاں ، جن کا قلم حق کا عَلَم ، جن کا جگر باغِ ہنر ، پَیکرِ ایثار وہ دل وجاں سے فدائے شہ ابرار ، وہ […]

نعت رسول

نعت لکھنے سے ہوا کیسا منور کاغذ

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت نعت لکھنے سے ہوا کیسا منور کاغذتم نے دیکھا ہے کہیں ایسا حسیں تر کاغذ غیر معمولی بنا دیتی ہیں اس کو نعتیںیوں تو بازار سے لاتا ہے سخنور کاغذ وصفِ سرکار رقم کرنا ہے جبریل امیںاپنے دفتر سے عطا کیجے اٹھاکر کاغذ کرتا وصفِ کفِ […]

غزل

غزل: اک نہ اک دن زوال ہے صاحب

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری کب تمھیں کچھ خیال ہے صاحبکیا غریبوں کا حال ہے صاحب ؟ آج تم ہو عروج پر تو سنواک نہ اک دن زوال ہے صاحب ایک دن خود تمھیں پھنسا لے گایہ جو سازش کا جال ہے صاحب پھر ہمی پر ہیں آپ کی نظریںپھر نئی کوئی چال ہے صاحب […]

منقبت

منقبت: مظہر حضے شبیر ہیں اعلیٰ حضرت

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 مَظہَرِ حضرتِ شَبیر ہیں اعلیٰ حضرتدشمنوں کے لیے شمشیر ہیں اعلیٰ حضرت کنز الایمان سے معلوم یہی ہوتا ہےپورے قرآن کی تفسیر ہیں اعلیٰ حضرت معجزہ ہند میں آقا کا جنہیں کہتے ہیںارفع و اعلیٰ وہی پیر ہیں اعلیٰ حضرت بن کے آئے ہیں کرامت شہ بغداد کی اورشاہِ […]

حمد

حمد باری تعالیٰ

نتیجہ فکر: شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ) تو کتنا حسین ہے مولا"تیرے کن پہ یقین ہے مولا " پوری دنیا کا تو ہی مالکمیرے دل کا امین ہے مولا ہم پہ نظرِکرم کی تو بارش کر دےحالت میری بد ترین ہے مولا رنج و الم میں گھر گئی جبجھکی سجدے پہ جبین ہے مولا دور […]

نعت رسول

نعتِ رسول ﷺ

تحریر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی۔بھارت مرے سرکار کی دریا دلی کینہیں تمثیل شانِ رحمتی کی پہنچ جاؤں گا سر کے بل مدینہاجازت جب بھی ہوگی حاضری کی اسے دنیا سے ہوگا کچھ نہ مطلبیہی پہچان ہے اک جنّتی کی غلامِ احمدِ مختار ہے جوضرورت کیا ہے اس کو سروری کی بڑھی […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے

جلوہ ہے، نور ہے کہ سراپا رضا کا ہےتصویرِ سنیت ہے کہ چہرہ رضا کا ہے وادی رضا کی ، کوہِ ہمالہ رضا کا ہےجس سمت دیکھیے وہ علاقہ رضا کا ہے دستار آ رہی ہے زمیں پر جو سر اٹھےکتنا بلند آج ، پھریرا رضا کا ہے کس کی مجال ہے کہ نظر بھی […]

منقبت

منقبت: احساں بریلی کا

از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان مخالف غمزدہ ہے اور مُحِب شاداں بریلی کامسلسل تاب پر ہے جلوۂ عرفاں بریلی کا اندھیروں سے کہو ، اُن کی رسائ ہو نہیں سکتیچراغِ علم سے خالی نہیں اَیواں بریلی کا کوئ نوری ، کوئ اختر ، ہمیشہ ہے تجلی پررہے گا تا ابد چرخِ ہنر تاباں بریلی […]

غزل

غزل: مظلوم کا دکھ درد بھی دیکھا نہیں جاتا

از قلم: محمد تحسین رضاقادریمدرس دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ گھر میں کبھی آرام سے بیٹھا نہیں جاتامظلوم کا دکھ درد بھی دیکھا نہیں جاتا شعروں میں میرے ذکر رہا یار ہر دمغزلوں سے میری آپ کا چر چا نہیں جاتا دیکھا تھا مجھے تم نے مگر بات نہیں کیدل ایسے کسی کا کبھی توڑا نہیں […]