منقبت: نصرت امام اہل سنت کی
نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ملی ہم سب کو ہے نصرت امامِ اہل سنت کیاسی ہے واسطے شہرت امامِ اہل سنت کی بھٹکتا رہتا ہے وہ اور ذلیل و خار ہوتا ہےجو دل میں رکھتا ہے نفرت امام اہل سنت کی یہ اندھے نجدی کیا رتبہ سمجھ پائیں گے مرشد کانبی نے بخشی ہے … Read more