منقبت

تہنیت و تبریک نامہ

25/ستمبر 2021ء بروز ہفتہ بموقعہ عرس چہلم حضور سید میر محمد طاہر میاں علیہ الرحمۃ و الرضوان ، پیر طریقت عاملِ شریعت حضرت سہیل ملت آل رسول سید میر محمد سہیل میاں قادری مد عمرہ و زاد شرفہ کو علماء و مشائخ کرام کے ہاتھوں نعمتِ خلافت و نیابت و منصب سجادگی کی تفویض و […]

نعت رسول

نعت پاک: جب آپ اشارہ کرتے ہیں

از قلم: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت جو نام محمد پر اپنےتن من کو نثارا کرتےہیںمولی کی قسم وہ آنکھوں سےجنت کا نظارا کرتے ہیں جو لوگ سجاتے ہیں محفلمیلاد رسول اکرم کیوہ اپنے اپنے گھر بھر کیتقدیر سنوارا کرتے ہیں دربار نبی کو چھوڑ کے ہمکیوں جائیں کہیں منظور نہیںہم […]

نعت رسول

نعت رسول: بر لب آقا دعا یا گریہ و زاری رہی

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی بر لبِ آقا دعا یا گریہ و زاری رہیوجہہ اس کی ہم سبھی کی بس گنہ گاری رہی کیا بتاؤں کے مئے حبِ نبی پی کر مجھےکیسی سر مستی رہی اور کیسی سرشاری رہی یا نبی ہم عاصیوں سے اس قدر شدت سے پیارکے ہماری فکر ہی […]

نعت رسول

نعت رسول: بخش دیں نور بصیرت مصطفیٰ

نتیجہ فکر: محمد نثار نظامی، مہراج گنج پاک طینت پاک خصلت مصطفیصاحب عز و شرافت مصطفی کوزۂ امید لے کر ہوں کھڑاکیجیے نظر عنایت مصطفی دور ہے مجھ سے غزل گوئی کا شوقآپ کی کرتاہوں مدحت مصطفی جنت الفردوس میں جاے گا وہجس کی لے لیں گے ضمانت مصطفی بخش دیں سب کو کرونا سے […]

خانوادۂ رضا شعر و شاعری

کلامِ رضا کی منفرد ردیفیں

تحریر : محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف حقیقت کے اعتبار سے شعر کے دو اجزا ہیں ، دو لوازم ہیں اور دو شرائط ہیں ۔ محاکات و تخیل شعر کے اجزا ہیں ۔ اکثارِ الفاظ و مطالعۂ صحیفۂ کائنات اس کے لوازم ہیں اور وزن و قافیہ ، شعر کے […]

نعت رسول

نعت رسول مقبولﷺ: میری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے

از : عبدالمبین حاتم فیضی روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے مجھ سا عاصی بھی چلا جائے […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت امام اہل سنت

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 فیض غوث پاک سے تیرا رضانور سے معمور ہے روضہ رضا اس کا اعلیٰ کیوں نہ ہو رتبہ بھلاہو گیا جو آپ کا شیدا رضا فضل رب سے سر زمین ہند میںمعجزہ ہیں پیارے آقا کا رضا اس بشر کا رتبہ اونچا ہو گیاپڑھتا ہے جو آپ کا نغمہ […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت در شان امام عشق و محبت، امام اہل سنت، مجدد دین و ملت سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمة و الرضوان

رشحات قلم: محمد امثل حسین گلاب مصباحیفیض پور سیتامڑھی ٢٦ ستمبر ٢٠٢١ء اے مرے احمد رضا وصف کیا لکھوں ترامیری فکروں سے فزوں ہے جب کہ تیرا مرتبہ تیری فکروں نے کیا قطرے کو بحرِ بیکراںتیری نظروں نے کیا ذرے کو درِّ بے بہا تیرے کاموں نے سرِ شوریدہ کو بخشا سکوںتیری باتوں نے دلِ […]

نعت رسول

نعت رسول: ہم کو اے کاش ہو سرکار نظارہ تیرا

نتیجۂ فکر: عبدالقدوس کیفی مصباحی7860225070 (1) کیا گھٹا پائے کوئی رتبۂ اعلیٰ تیراجب بڑھائے تجھے اللہ تعالیٰ تیرا (2) آئے جب موت تو ہو لب پہ ترانا تیرابس یہی کہتا ہے ہر ایک دیوانہ تیرا (3) کیوں نہ فرمائیں نکیرین کہ سو مثل دلھنگر وہ پا جائیں فقط ایک اشارہ تیرا (4) کوئی ہاتھوں پہ […]

خانوادۂ رضا شعر و شاعری

کلامِ رضا میں علم منطق و فلسفہ کی جلوہ ریزیاں

تحریر : محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف مجددِ اسلام امام احمد رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمہ کے خامۂ اعجاز رقم کا نمونہ منطق و فلسفہ میں بھی نظر آتا ہے ، جہاں انہوں نے فلسفہ و منطق کے بہت سارے خشک مضامین کو نعتیہ شاعری کا پیرہن عطا کیا […]