شعیب رضا

تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان

پریس ریلیز اب یا حکومت گستاخوں پر سخت کارروائی کرے گی یا ہم اپنے سینوں پر گولیاں کھائیں گے:قمر عثمانی آج 15 اگست بروز اتوار تحریک فروغ اسلام کے مرکزی ذمہ داران کی میٹنگ ہوئی جس میں دشمنان اسلام ، بھگوا دہشت گردوں کے ذریعے اللہ و رسول جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم […]

شعیب رضا

تین روزہ عرس فردوسی مخدومی سبحانی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

فیض آباد( ایودھیا ) ایس۔این۔بی۔ خانقاہ فردوسیہ مخدومیہ سبحانیہ بلہری شریف پورا بازار ایودھیا کا تین روزہ عرس پاک نہایت تزک احتشام کے ساتھ 17/ 18/ 19/ ذی الحجہ شریف کو منایا گیا۔جس کی سرپرستی خانقاہ کے سجادہ نشین پیر طریقت رہبر راہ شریعت مجاہد اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ سید عبد الرب صاحب عرف […]

شعیب رضا

اولیاے کرام نے دنیا کے ہر گوشے میں پہنچ شمع اسلام کو روشن کیا: ڈاکٹر سید ناہید

روح کی پاکیزگی,قلب کی صفائی خانقاہوں کا اہم ترین مقصد سیوان/بہار: ہماری آواز(عاقب چشتی) دین متین کی تبلیغ و اشاعت کے لیے اولیائے کرام نے اہم کردار ادا کیا اور دنیا کے ہر گوشے میں پہنچ کر اسلام کا بول بالا کردیا اور اب بھی انہی کا فیضان ہے کہ نظام شریعت و طریقت پر […]

شعیب رضا

سپریم کورٹ نے خارج کی ملعون وسیم رافضی کی قرآن سے 26 آیتیں نکالنے والی پیٹیشن، عائد کیا 50ہزار کا جرمانہ

دہلی: 12 اپریل، ہماری آواز(بیورو)قرآن مقدس سے اس کی 26 آیات جہاد کونکالنے کی پیٹیشن دائر کرنے والے ملعون زمانہ وسیم رافضی کو آج ملک کی عدالت عظمیٰ نے زوردار جھٹکا دیتے ہوئے اس کی پیٹیشن کو خارج کردیا اور ساتھ ہی اس پر 50ہزار کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے سخت تنبیہہ کی۔عدالت کے اس […]

شعیب رضا

موجودہ حالات مسلمانوں کے لئے آزمائشی حالات ہیں جن سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: مفتی محمد شہزاد، دارالعلوم قادریہ رضویہ کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد

نئی دہلی: 3اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)دارالعلوم قادریہ رضویہ ای بلاک چوک گلی نمبر ۳کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفر نس کاانعقاد کیا گیا۔جس کی سر پر ستی مو لا نا محمداشفاق نوری میاں جا نی ،صدا رت حافظ محمد گلزار چشتی اور نظامت سید قیصر خا لد فر دوسی نے کی۔پروگرام […]

شعیب رضا

مساجد کو اپنے سجدوں سے آباد کریں: نبیرۂ شعیب الاولیاء علامہ آصف علوی ازہری

بھیرہوا/نیپال: 28 مارچ، ہماری آواز(غیاث الدین احمد عارف مصباحی) کل مورخہ27/مارچ 2021 بروز سنیچر،نیپال کے مشہور ومعروف شہر بھیرہوا کے محلہ کھجوریا میں نوری جامع مسجد کا سنگ بنیاد نبیرہ حضور شعیب الاولیاء ، شہزادہ مفکر اسلام حضرت علامہ ،مولانا حافظ وقاری محمد آصف علوی ازہری نائب سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف و […]

شعیب رضا

کان پور: جلسہ استقبالیہ و نذر غوث پاک کا انعقاد

کان پور: 20 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل جمعہ کو بعد نماز عشاء مصری بازر متصل مسجد محمد تقی کانپور میں جلسہ استقبالیہ و نذر سرکار غوث پاک کا انعقاد ہوا۔ جس کی صدارت شیخ طریقت رہبر شریعت خلیفہ حضور تاج الشریعہ و خلیفہ ضیائے ملت علیہما الرحمتہ حضرت علامہ الحاج الشاہ الحافظ المفتی المولانا […]

شعیب رضا

فیکلٹی آف تھیولوجی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی جانب سے سید شاہ سبطین حیدر میاں مارہروی کا پرتپاک استقبال

16مارچ (علی گڑھ)ایشیا کی مشہور خانقاہ،خانقاہ عالیہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے سجادہ نشین پیر طریقت محقق عصر حضرت علامہ سید شاہ سبطین حیدر میاں قادری برکاتی زیدی مارہروی،کو عظیم قومی ورثہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فیکلٹی آف تھیولوجی کی جانب سے پروقار استقبالیہ وظہرانہ دیاگیا۔یہ استقبالیہ وظہرانہ حضرت صاحب سجادہ کے وسیع المشرب اخلاق […]

شعیب رضا

تنظیم علماے چمپارن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی نے الجامعۃ الاشرفیہ سے دو فارغ التحصیل فضلا کو دیا استقبالیہ

اپنے منصب کا خیال رکھتے ہوئے کریں خدمت دین: مولانا خالد علی مصباحی موتی ہاری: 9 مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) چمپارن کی سرزمین کو انقلاب کی سرزمین کہا جاتا ہے اور یہ نہایت زرخیز سرزمین ہے دینی تعلیم یا عصری تعلیم کا میدان ہو یا سائنس و ٹکنالوجی کا میدان ہو سب میں نمایاں کارکردگی […]

شعیب رضا

ماہنامہ فیض الرسول جدید (براؤں شریف) کی رسم اجرا 3 مارچ کو

سدھارتھ نگر: 26 فروری، ہماری آواز(محمد قمرانجم فیضی) یہ خبر سواد اعظم اہلسنت والجماعت کے لئے باعث مسعود ہے کہ خانقاہ یارعلویہ فیض الرسول براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر کی جانب سے بیادگار صوفی باصفا صدیق الاولیاء مظہر شعیب الاولیاء خلیفہ محمد صدیق احمد علوی قادری چشتی یارعلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہت شاندار مجلہ […]