مراسلہ

ماتریدی ریسرچ سینٹر(مالیگاؤں) کی مطبوعات لطیفی دار المطالعہ میں

سرزمین مالیگاؤں علم وادب کا سرچشمہ ہے…جہاں علمی ادبی گلستان آباد ہیں…اردو ادب کا فروغ خوب ہے…جگہ جگہ دار المطالعہ اور لائبریریاں قائم ہیں…نشر واشاعت کا کام زود تر ہے…سالہا سال اکابر اہل سنت کی کتب ورسائل جدید طرز پر شائع ہوتی رہتی ہیں ۔انہیں اشاعتی اداروں میں ایک اہم ادارہ ماتریدی ریسرچ سینٹر بھی […]

مراسلہ

جسے چاہا در پر بلا لیا

خواجہ خواجگان، معین بے کساں، والی ہندوستاں، عطاء رسول، باغ زھراء کے پھول، سراج چشت ، حضرت خواجہ معین الدین چشتی حسن سنجری ثم اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں حاضری کا شرف حاصل ہوا۔جسمیں ملک وملت کی فلاح وبہبود بلخصوص عالم اسلام کے مسلمانوں کی جان مال عزت آبرو کی حفاظت کی […]

مراسلہ

بریلی شریف کا سفر: خانقاہِ رضویہ اعلیٰ حضرت میں حاضری

ازقلم: محمد ہاشم قادری مصباحیجمشیدپور، جھارکھنڈ الحمدللہ بریلی شریف میں حاضری ہوئی، یادگار اعلیٰ حضرت جامعہ رضویہ منظر اسلام میں علمائے کرام سے اور ماہنامہ اعلیٰ حضرت کے آفس میں مفتی محمد سلیم بریلوی، حضرت مولانا محمد شہاب الدین رضوی،قاری رضوان بریلوی امام مسجدِ نوری خانقاہ،اور نماز فجر میں صاحب سجادہ حضور سبحانی میاں قبلہ […]

مراسلہ

آ گیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز

مکرمی !اتوار کے دن ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں جہاں انڈیا اور پاکستان کا انتہائی اہم اور اپنی نوعیت کا حساس میچ چل رہا تھا ایسے میں جب کھیل کے بیچ جب کچھ لمحوں کے لئے وقفہ ہوا تو پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان فوراً مغرب کی نماز ادا کرنے […]

مراسلہ

سید امان میاں صاحب قبلہ کی اصاغر نوازی

کل علی گڑھ قیام کے دوران شہزادہ امین ملت حضرت مولانا سید امان میاں صاحب قبلہ کو میں نے میسیج کیا کہ ملاقات کی خواہش ہے کس وقت حاضر ہو جاؤں۔۔۔۔۔؟ تھوڑی دیر میں آڈیو ریکارڈنگ کے ذریعہ جواب ملا کہ مارہرہ شریف سے واپس ہو رہا ہوں آپ کا قیام کہاں ہے ۔۔۔۔۔؟ میں […]

مراسلہ

مخلصانہ مشوروں کی میٹھی میٹھی مہک

مرسلہ: خلیل احمد فیضانی ابھی چند دن پہلے استاذ گرامی محب دعوت اسلامی حضرت مولانا حافظ سعید صاحب قبلہ اشرفی بانی و مہتمم دارالعلوم فیضان اشرف باسنی حضور مجدد الف ثانی علیہ الرحمۃ کے عرس مبارک کے موقع پر سرہند شریف (پنجاب) حاضر ہوۓ تھےیوں تو آپ کے سب دورے صلاح ملت و فلاح امت […]

مراسلہ

حضرت علامہ ڈاکٹر انوار احمد خان بغدادی صاحب رشین اسلامک یونیورسٹی قازان میں

ازقلم: محمد طیب علیمی بلغار اسلامک اکیڈمی کے زیر اہتمام انعقاد پذیر تین روزہ عالمی کانفرس سے فراغت کے بعد دار العلوم علیمیہ، جمدا شاہی، بستی کے صدر المدرسین حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر انوار احمد خان بغدادی صاحب قبلہ دامت برکاتہم الجامعة الإسلامية الروسية کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رفیق شین حفظہ اللہ کی دعوت […]

مراسلہ

یہ بندہ درد کو سمجھتا ہے

ازقلم: خلیل فیضانی عہد موجود میں ہماری اخلاقی حالتیں کافی ناگفتہ بہ ہوچکی ہیں –چھوٹی چھوٹی باتوں پر بپھرنا بھی کافی زور پکڑ رہاہے –سنجیدگی و عاجزی تو گویا کمزوری و بزدلی کا سمبل بن چکی ہیں –ایسے میں ہمیں اخلاقیات کے تٔیں کافی حساس ہونے کی ضرورت ہے –الحمد للہ!ہماری جماعت کے متعدد علماء […]

عجیب و غریب مراسلہ

مالدیپ کی عجیب چڑیا

مالدیپ میں یہاں ایک جگہ ہے جس کا نام ہے دیہیولی یہاں سمندر ہی سمندر ہے۔ میں نے یہاں ایک عجیب چڑیا دیکھا میں جب پانی کء جہاز سے اترا تو ویڈیو میں دکھائی دے رہا یہ پرندہ میرے پاس خود دوڑ کر آیا، میں نے یہاں کے لوگوں سے اس کے بارے میں پوچھا […]

مراسلہ

آپ کی دعائیں ہمارے لئے قیمتی ہیں لیکن۔۔۔

تحریک فروغِ اسلام کے قیام سے ہی بہت سے علماء، مشائخ، ائمہ مساجد کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں جن کی برکتوں سے الحمد للہ تحریک نے قلیل مدت میں لمبا سفر طے کیا ہے، 24 اگست کو جننتر منتر پروٹیسٹ کے بعد آپ کی شفقتوں کا سایہ مزید دراز ہو گیا ہے، فون کالز، میسیجز […]