اصلاح معاشرہ

مظلوم عائشہ کی خودکشی سے معاشرہ اجتماعی احتساب کرے

ازقلم: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 عائشہ کی خودکشی چرچا میں ہے ۔”عورت کو اپنے ہی گھر میں درپیش جسمانی، جذباتی، جنسی،زبانی اور معاشی زیادتیاں گھریلو تشدد کی تعریف میں شامل ہے”۔ شوہر اپنی برتری کو ظاہر کرنے کے لیے معمولی بات کو بنیاد بنا کر عورت کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔حالیہ عائشہ کی خودکشی کے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

مرحومہ عائشہ کی خود کشی اور امت مسلمہ کی بے بسی

از قلم: محمد ثناءاللہ قاسمیدارالافتاء جامعہ قاسم العلوم دتیا مدھیہ پردیش مرحومہ عائشہ کی خود کشی کا واقعہ کوئی قابل تعریف ہرگز نہیں، نہ ہی حالات سے تنگ آکر خودکشی اس کا حل ہے، تسلیم کرتے ہیں کہ خود کشی یقیناً حرام فعل ہے جسکی اسلام میں قطعی اجازت نہیں اس وقت عائشہ مرحومہ کی […]

اصلاح معاشرہ

لڑکا، لڑکی، نوکری، رشوت اور لالچ

محمد شاہد علی مصباحی (باکی، جالون)رکن: روشن مستقبل دہلینائب صدر: تحریک علماے بندیل کھنڈ جب بات جہیز کی ہو تو ہمارا موقف یہ ہے: "جہیز مانگنا بھی غلط ہے اور پچاس ہزار کی نوکری والا لڑکا تلاش کرنا بھی غلط ہے۔”اگر سب نوکری والا لڑکا ہی تلاش کریں گے تو باقی لڑکے کنوارے رہیں گے […]

اصلاح معاشرہ

عائشہ کی خود کشی ہمارےمعاشرہ کوجھنجھوڑدینےوالاسانحہ

تحریر: احمدحسین قاسمی مدنیمعاون ناظم: امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ اس دنیامیں ہرلمحہ نت نئے واقعات اور دلسوزحادثات رونماہوتےرہتےہیں مگر کچھ ایسے سانحے پیش آتے ہیں جو انسان کے دل ودماغ کو غیر معمولی طور پر متأثر کرجاتےہیں جس واقعہ کاپس منظر جتنازیادہ حساس اور دردناک ہوتاہے انسان کی طبیعت پر اسکا ردعمل بھی اسی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

مروّجہ جہیز کا نظام اور حقیقت پسندانہ جائزہ

تحریر: محمد دلشاد قاسمی جو وفا کا رواج رکھتے ہیںصاف ستھرا سماج رکھتے ہیں بھیج کر ہم جہیز پر لعنتاہل‌ غربت کی لاج رکھتے ہیں کسی بھی بیماری کو اگر جڑ سے ختم کرنا ہو تو سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ کس چیز کی وجہ سے پیدا ہو رہی ہے اور […]

اصلاح معاشرہ

خودکشی مسائل کا حل نہیں

تحریر: گل گلشن، ممبئی چند روز قبل عائشہ نامی لڑکی نے خودکشی کر لی۔اس طرح کے حادثے ہر انسان کو جھنجھوڑ دیتے ہیں۔اس خودکشی کے پیچھے دو باتیں ہیں۔بے شک کچھ وجوہات رہی ہوں گی ۔لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ ہر مسلمان موت کے بعد کی زندگی سے واقف ہے اور ہم کبھی بھی […]

اصلاح معاشرہ

زندگی: مال و دولت کا نام نہیں

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان ہمارے معاشرے میں جب بیٹے کی شادی کی باری آتی ہے تو ایسی لڑکی تلاش کی جاتی ہے جو امیر ہو ، خوبصورت ہو ، پڑھی لکھی ہو ، دنیوی تعلیم یافتہ ہو ، انگلش بولنا آتی ہو ، نوکری والی ہو اور لڑکی والے اچھا جہیز دیں […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

ایک اور عائشہ جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، آخر قصور کس کا ہے

تحریر: صالحہ بیگم صالحاتیکانپور ۲۵/فروری بروز جمعرات کو گجرات کی رہنے والی عائشہ جو عارف خان کی زوجہ تھی جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، جب کوئی معاشرہ اللہ بزرگ و برتر کو بھلا دیتا ہے تو ایسے افراد کو جنم دیتا ہے جنکی نگاہوں کے سامنے صرف دنیا اور اسکے فوائد کا حصول ہوتا ہے۔ […]

اصلاح معاشرہ

عاٸشہ کی خودکشی سماج کے چہرے پر بدنما داغ

ازقلم: آصف رضا تنویریاستاذ جامعہ کاملیہ اہل سنت مفتاح العلوم، کلہوٸ بازار مہراج گنج یوں تو ہمارا سماج ومعاشرہ خود کو مارڈرن اور ترقی یافتہ کہنے میں بالکل بھی جھجھک محسوس نھیں کرتا لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ خام خیالی بھرے رسم ورواج کے دیمک اسے اندر سے اس قدر کھوکھلا کر چکے ہیں […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

مسلم معاشرے کی تباہ کاریاں

تحریر: محمد پرویز عالم علیمی، سسواری پرینا بستیرکن: شعبہ مضمون نگاری (نوری ویلفیئر سوسائٹی) جب سے اس عنوان پر لکھنے کو کہا گیا ہے تبھی سے میں دریاۓ پیچ و تاب کی اتھاہ گہرائیوں میں ہچکولے کھا رہا تھا ۔اس لئے کہ نہ ابھی مطالعہ وسیع ہے اور نہ ہی قلم میں اتنی روانی ہے […]