کیا ہم سب ایک آواز میں نہیں بول سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

ہندو مسلم اتحاد ازقلم: تسنیم فردوسجامعہ نگر، نئی دہلی 110025 اگر وسیع پیمانے پر دیکھا جائے تو یہ بات تسلیم کی جاتی ہے کہ مذہب آپس میں امتیازی سلوک کا روا نہیں ہے۔ ہندوستان کے اندر ہندو مسلم برادرانہ ثقافت کی مضبوط مثالیں ہر جگہ دکھائی دیتی ہیں۔ ہندو مسلم اتحاد ایک مذہبی، سیاسی نظریہ … Read more

عصر حاضر میں جعلی پیروں پر ایک طائرانہ نظر!

ازقلم: محبوب رضا علیمی تصوف اسلام کا حصہ ہے اس کا حاصل تزکیہ نفس ہے، صوفیاء کرام کی اصطلاح میں تصوف کے معنی ہیں اپنے اندر کا تزکیہ اور تصفیہ کرنا یعنی اپنے نفس کو نفسانی کدورتوں ,رذائل و مکدرات سے پاک و صاف کرنا، اور فضائل و اخلاق سے مزین کرنا۔صوفیاء ایسے لوگوں کو … Read more

جہیز ایک لعنت ہے

از قلم: شیبا کوثر، آرہ ،بہار یہ حقیقت ہے کہ "جہیز ” ایک ایسا لفظ ہے۔جسے سنتے ہی نجانے کتنے ہی غریب اور نادار والدین، نوجواں لڑکیاں ،غریب و لاچار بھائی کا ذہن مفلو ج ہونے لگتا ہے راتوں کی نیند غائب ہو جاتی ہے ،دل کا سکون اور چین سب ختم ہو جاتا ہے … Read more

مہنگائی سے بچنے کے لیے- قناعت پسندی اک نسخۂ اکسیر ہے!!

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور قناعت پسندی اُمت مسلمہ کے لیے ہردور میں ایک نہایت ہی پسندیدہ اور ضروری شیٔ رہی ہے، لیکن اس نئے زمانے میں جن معاشی مسائل نے انسانیت کے سامنے سر اٹھا ئے ہیںان سے نمٹنے کے لئے قناعت پسندی ایک نسخۂ اکسیر ہے جو مہنگائی اور انسان … Read more

مانتے ہیں لوگ بری عادتوں کا برا

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی مکرمی! کہتے ہیں کہ عادات، اخلاق اور طرز عمل خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ہیں مثلاً اگر ہم اپنی پلیٹ میں بھوک سے زیادہ کھانا محض اس لئے ڈال لیتے ہیں کہ اس کا بل کسی دوسرے کی جیب سے جارہا ہے تو … Read more

زبان کی اہمیت اور اس کی حفاظت حدیث کی روشنی میں

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی ،بلرام پوریاستاذ: دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پورemail:faizimujeeb46@gmail.com اللہ رب العزت نے انسان کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے۔اگر ہم اس کی نعمتوں کو شمار کریں تو یہ صرف مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے کیوں کہ اس کی نعمتیں بے شمار ہیں۔ چنانچہ اللہ تعالی نے … Read more

حجاب کے معاملے میں خانقاہوں سے سوال کیوں؟؟؟؟

ازقلم: عروہ فاطمہ، ممبئی انڈیا خانقاہوں سے حمایت کیوں نہیں ہو رہی، علمائے کرام کیوں کوئی حمایتی بیان جاری نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ سوالات نظر آ رہے ہیں سوشل میڈیا پر… وہ بھی کافی پڑھے لکھے لوگوں کی وال سے… یہاں میرا سوال یہ ہے کہ حجاب کی حمایت میں خانقاہوں اور علمائے کرام … Read more

لڑکی کی کم سنی میں شادی پر ہندو مذہب کا نظریہ

لڑکی کی چھوٹی عمر میں شادی کو لے کر ہندوؤں کی جانب سے مذہب اسلام پر اعتراض کیا جاتا ہے جب کہ ان کی اہم مآخذ کتابوں میں لکھا ہے کہ شادی کی عمر لڑکے کے مقابل لڑکی کی عمر کافی کم یعنی 7،8،10 سال اور زیادہ سے زیادہ 12 سال ہونی چاہیے بلکہ چھوٹی … Read more

قدرت کے فیصلے اور مکافات عمل

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ،وانم باڑی انگریزی میں ایک کہاوت ہے: "Man proposes but God disposes” جس کا مطلب ہے انسان ایک چیز سوچتا ہے، تجویز کرتا ہے، خدا دوسرا سوچتا ہے،فیصلہ کرتا ہے۔ یعنی انسان چاہے کچھ بھی طے کرے، منصوبہ بندی کرے، لائحہ عمل مرتب کرے،ہوگا وہی جو خدا چاہتا ہے اور اس کی … Read more

سات دن کی بچی اور بندوق کی پانچ گولیاں

ازقلم: کوثر رضا صدیقی اسمٰعیلی عفی عنہ کیسے لکھوں۔ لکھتے ہوئے اس فقیر کے ہاتھ کانپ رہے ھیں۔ لفظوں نے ساتھ چھوڑ دیا ھے۔ زبان خشک ہو چکا ہے۔ آنکھیں نَم ہیں۔ ہاتھ سُن ہوچکے ہیں۔ کیسے لکھوں ؟ کیسے لکھوں ؟ کیسے لکھوں ؟ بہت کوششوں کے بعد چند الفاظ آپکے حوالے کر رہا … Read more