سیاست و حالات حاضرہ

اےگردش زمانہ مجھے مجبور نہ کر

ازقلم: محمد معراج عالم مرکزی یقیناً ہر زندہ دل انسان کی روح جہانگیر پوری دہلی کے حالیہ حادثے سے کانپ اٹھے گی۔ جس میں آئین ہند کا بر سر عام خون کرتے ہوئے، اپنی ظالمانہ حکومت کی بالادستی کے نشے میں چور جفاکار میئر و افسران ، جب غریب، مزدور ، بے سہارا، وفاداران ملک […]

سیاست و حالات حاضرہ

ملک عزیز ،ہند، میں فتنوں کی بارش

تحریر: محمد مقصود عالم قادری بھارت میں فتنوں کا برپا ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے ہر بار کوئی نہ کوئی فتنہ ضرور ابھر آتا ہے لیکن اگر سال2022 کا محاسبہ کیا جائے( جس کےابھی صرف تین ہی مہینے گزرے ہیں) بہت سے فتنوں نے جنم لیااور ان فتنوں کو جنم دینے والے کون لوگ […]

سیاست و حالات حاضرہ

قوم مسلم کی سیاسی رہبری اور اہل سنت و جماعت

تحریر: طارق انور مصباحی پہلی جنگ آزادی 1857سے آج تک علمائے اہل سنت وجماعت قوم مسلم کی سیاسی رہبری کرتے رہے ہیں۔1857 کی جنگ آزادی کے روح رواں حضرت علامہ فضل حق خیر آبادی قدس سرہ العزیز تھے۔حضرت علامہ خیر آبادی نے بعض مواقع پر جنگ آزادی میں سپہ سالاری کے فرائض بھی انجام دیئے […]

سیاست و حالات حاضرہ

نفرت کا بلڈوزر !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوں تو بھارت میں کھان پان سے لیکر زبان وبیان اور رسم ورواج تک میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے لیکن ایک چیز ایسی ہے جو پورے ملک میں یکساں طور پر پائی جاتی ہے اور وہ ہے مسلم دشمنی! جی ہاں مسلم دشمنی!یہ وہ جذبہ ہے جو […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان کے بدلتے حالات اور ہماری ذمہ داری

تحریر: عبدالجبار علیمی نیپالی نشتر جو لگاتا ہے وہ دشمن نہیں ہوتا دو دنوں سے شوشل میڈیا کے ذریعے مل رہی خبروں نے دل کو پارہ پارہ کردیا مزید یہ کہ اس ماہ مقدس میں ایسے حالات جسے دیکھ اور سن کر دل و دماغ میں ایک عجیب سی ہلچل مچی ہوئی ہے، موبائل کو […]

سیاست و حالات حاضرہ

اذان ہی سے پریشانی کیوں؟

(جراُت اظہار) تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر:ہماری آواز (رانی پور،پورندرپور مہراج گنج) آزادی کے وقت ہندوستان کا مسلمان ایک سیکولر ملک کاخواب اپنے دل میں سجاکرخوشیاں منارہا تھا۔جشن آزادی کانعرہ لگا کردنیا والوں کویہ بتا رہا تھا کہ ہم آزاد ہو چکے ہیں۔لیکن ان بے چاروں کویہ معلوم نہیں تھا کہ آزادی کی صبح […]

سیاست و حالات حاضرہ

یہ وقت عمل ہے۔نقد وجرح کا وقت ختم ہوا

تحریر: طارق انور مصباحی یہ ہمارا فکری انحطاط ہے کہ ہم اپنے علما ومشائخ پر تنقید کر کے یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے اپنا فرض پورا کر دیا ہے۔نوجوانوں کو اس جانب بھی توجہ دینی چاہئے کہ اگر معروف ومشہور افراد عملی اقدام کے لئے آگے بڑھیں گے تو فورا ہی ان پر حکومتی […]

سیاست و حالات حاضرہ

دہلی دھرم سنسد اور پولیس کا جوابی حلف نامہ: محرکات اور اندیشے

ازقلم: محمد حیدر رضا دسمبر ٢٠٢١ء/ میں یوگی ادتیاناتھ کی تنظیم "ہندو یووا واہنی” نے دلی میں دھرم سنسد کے نام سے ایک مسلم مخالف پروگرام کا انعقاد کیا تھا۔ اس دھرم سنسد میں سدرشن نیوز کے بدنام زمانہ ایڈیٹر، سریش چوہانکے نے حاضرین سے حلف لیا تھا کہ وہ ملک کو ہندو راشٹر بنانے […]

سیاست و حالات حاضرہ کالم

یہ شان ہے خدمت گاروں کی سرکار(ﷺ) کا عالم کیا ہوگا

جہانگیر بادشاہ نے حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مسئلہ دریافت کیا کہ حضور اکرم ﷺ ہر مرنے والے کی قبر میں تشریف لاتے ہیں، مگر ایک ہی وقت میں مرنے والوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہوگی، اور حضور ﷺ کی ایک ذات ہے وہ بیک وقت ہر قبر […]

سیاست و حالات حاضرہ

بلڈوزر چلانا غلط نہیں ہے، طریقہ غیر آئینی ہے

ازقلم: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آوازرانی پور،پورندرپور مہراج گنج یوپی          دوبارہ وزیر اعلی بننے کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ یوگی جی نے اپنا نام بدل کر’ بلڈوزر بابا’رکھ لیا ہے۔اب’ یوگی بابا’ کم بلڈوزر بابا زیادہ سننےاوردیکھنے کو مل رہا ہے۔دیکھتے ہی دیکھتےتھوڑی ہی دنوں میں یہ ماڈل پڑوسی صوبہ […]