تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ حالیہ بہار الیکشن میں یادو برادری کے لوگوں نے لالو پرساد یادو کی پارٹی آرجے ڈی کے مسلم امیدواروں کو ووٹ نہیں دیا,جس کے سبب دس مسلم امیدوار ہار گئے اور لالو پرساد یادو کا لال ہزار کوششوں کے باوجود بہار کی کرسی پر بیٹھ نہیں سکا۔یادو برادری کے تعصب […]
سیاست و حالات حاضرہ
سیاست و حالات حاضرہ پر مشتمل مضامین و مقالات
وہاٹس ایپ کی جدید پالیسی: اب کچھ اپنا نہ رہادوست!!!
مارک زکربرگ کا بیان آیا تھا کہ فیس بک کی طرح ہم وہاٹس ایپ کے ڈیٹا کو عام نہیں کریں گے بلکہ جس طرح پہلے وہاٹس ایپ میں ’’اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن‘‘ یعنی فقط ایک سے دوسرے تک ڈیٹا رسانی کا سسٹم تھا اس طرح اب بھی رہے گا مگر آج پانچ سال بعد اب اسنے اپنی پرانی بات پر مٹی ڈالتے ہوئے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس میں آپ کا ذاتی ڈیٹا(مواد) غیر محفوظ ہوچلا ہے۔ خیال رہے کہ ڈیٹا(مواد) ہر وہ چیز ہے جو آپ کسی دوسرے کو سینڈ کرتے(بھیجتے) ہیں خواہ وہ تحریر ہو یا تصویر اب سب کچھ عام ہوسکتا ہے۔۔۔