تصوف

غلبئہ نفس و عداوت شیطان

ازقلم: محمد شاھنواز اشرفی میرانیمتعلم جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف، گجرات، انڈیا انسان کے لئے ضروری ہے کہ وہ بھوکا رہ کر شہوات کا قلع قمع کرلے اس لئے کہ بھوک نفس شریر کے لئے قہر ہے اورشیطان نفس کی اطاعت کے سبب ابن آدم پر غلبہ پاتا ہے ۔نبی اکرم […]

تصوف

علامت سعادت نفس کی مخالفت

ازقلم: محمد شاھنواز اشرفی میرانی(درجہ عالمیت) متعلم جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا اے غافل وناتواں انسان تو یہ اچھی طرح سے سمجھ لے کہ تجھے برائ کی طرف لے جانے والا تیرا نفس تیرے کھلے دشمن شیطان سے بھی بڑھ کر خونخوار دشمن ہےاور شیطان لعین کو تجھ پر […]

تصوف

مزارات اولیاء کی نکہتیں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی صبح درخشاں سے لے کر شب تاباں تک یہاں نور کی برکھا برستی رہتی ہے …..دیوانے امڈتے ہیں ….. فیض کے سوتے پھوٹتے ہیں ….قلب و جگر عجب سکون پاتے ہیں….ہزاروں عاشقوں کی مرادیں بر آتی ہیں ……. یہ اللہ والوں کی بستی ہے…کیف آور سماںعطر بیز فضا….مشکبار آستانیں….بافیض بارگاہیں ……گلہاۓ […]

تصوف

تصوف اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی

ازقلم: عاطف خان، پٹنہ مکرمی! مزار پر مبنی تصوف نے ہندوستان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ اور پھیلانے میں غیر معمولی کام کیا ہے۔اپنی آمد کے بعد سےتصوف ہندوستانی معاشرے میں اچھی طرح گھل مل گیا ہے۔ اس نے بھکتی تحریک اور کچھ دوسری ہندو مذہبی تحریکوں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کی۔ […]

تصوف

صوفی کلچر اور امن

ازقلم: شہزاد خان، بہار مکرمی! تقریباً 600 سال پہلےایک صوفی بزرگ حضرت شیخ علاؤالدین انصاری کو ایک دیشمکھ خاندان نے کملاکا کے ضلع کالابوراگی کے الند نامی گاؤں میں پناہ دی،جس نے ان کی سرپرستی بھی کی۔ صوفی بزرگ کا قبرستان جسے مقامی لوگوں میں لاڈلے مشک کے نام سے جانا جاتا ہے، بعد میں […]

تصوف

فقیروں کے ڈیرے

ازقلم: خلیل احمد فیضانی یک زمانہ صحبت با اولیاء بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا صبح تاباں سے لے کر شام درخشاں تک فقیروں کے ڈیرے(مزارات مبارکہ)اپنے اندر گل بابونہ سی نکہت اور شب دیجور کے ستاروں سی جھلملاہٹ لیے غمزدوں,دکھیاروں کے لیے مرہم سازی کی سوغاتیں پیش کررہے ہوتے ہیں-یہ کشش دار وبافیض […]

تصوف

منبع ارشاد بودہ خانقاہ اصفیا

خانقاہی نظام (قسط:۴) ازقلم: خلیل احمد فیضانی مذہبی مقدسات کا مس یوز کرنا اس زمانے میں عام ہوچکا ہے-اسٹیج ہو یا پھر درگاہ…سچ یہ ہے کہ ان پر قابض افراد اپنے مفاد کے لیے انہیں جی بھر کر استعمال کرتے ہیں,الا ماشاء اللہ… دنیوی جھگڑے آج کل اسٹیجوں پر آچکے ہیں….اور نفس کی عیاشی کی […]

تصوف

خانقاہی مزاج اپنانے کی ضرورت ہے

خانقاہی نظام(قسط:۲) ازقلم: خلیل احمد فیضانی پہلے زمانے میں خانقاہی مزاج انسان مخلوق خدا کے لیے راحت و آرام کا سبب ہوا کرتا تھا…..جہاں کہیں خلق خدا کو درد و کرب میں پاتافورا سے پیشتر اس کی چارہ سازی میں مشغول ہوجاتا..انسان تو انسان رہا کسی کتے کو بھی پیاسا دیکھتا تو اسے بھی پانی […]

تصوف

پختہ تر کردو مزاج خانقاہی میں اسے

خانقاہی نظام (قسط:۱) ازقلم : خلیل احمد فیضانی ایک وقت وہ بھی تھا جب خانقاہوں سے مجاہدین میدان تیار کیے جاتے تھے….انہیں جہاد بالنفس کی ٹریننگ کے ساتھ ساتھ جہاد فی سبیل اللہ کے لیے بھی تیار کیا جاتا تھا…حضرت عبد اللہ ابن مبارک رضی اللہ تعالی عنہ وغیرہ کے مثالی کارنامے اس پر شاہد […]

تصوف

صوفی اور تصوف

ازقلم: سید خادم رسول عینی صوفی کی عظمت کا اعتراف زمانہ کرتا ہوا آیا ہے ۔تصوف کے حامل کو صوفی کہتے ہیں ۔تصوف کسے کہا جاتا ہے ؟ اللہ کے ساتھ صدق اور اس کے بندوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا تصوف ہے۔ صوفی وہ ہے جو نفس کی آفتوں اور اس کی […]