مذہبی مضامین

غیبت، چغلخوری اور بدگوئی

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری ہمارے معاشرے میں غیبت ۔ چغلخوری اور بدگوئی بھی ایک محبوب مشغلہ بن گیا ہے ۔ جہاں دو چار افراد اکٹھا ہوئے کہ بس ایک دوسرے کی برائی شروع ہوگئی اور ذرہ برابر احساس نہیں ہوتا کہ زبان کی اس برق رفتاری اور شعلہ افشانی پر کوئی باز پرس […]

مذہبی مضامین

شکریہ ادا کرنا کیسا ہے؟: قرآن وحدیث کی روشنی میں

از قلم: خبیب القادری مدناپوریبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیش گڑھ بہیڑی بریلی شریف یوپی بھارت 7247863786 کیا شکریہ ادا کرنا واجب ہے؟اگر شکریہ ادا نہ کریں تو کوئی شرعی گرفت ہے؟جس نے بندے کا شکریہ ادا نہ کیا تو اس نے اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا نہ کیا ایسا کہنا کیسا ہے ؟کیا شکریہ […]

سائنس و فلسفہ مذہبی مضامین

مذہبیات کی سائنسی توجیہ ایک فکری تجزیہ

✍️ پٹیل عبد الرحمن مصباحی ،گجرات (انڈیا) انگریزی کی ایک کہاوت ہے،The theology, that marries the science of today, will be the widow of tomorrow."آج اگر مذہبیات کی شادی سائنس سے کرائی گئی تو کل وہ(مذہبیات) بیوہ ہو جائے گی.” کم نصیبی سے آج کل یہ کام بڑے پیمانے پر دینی علوم کی تشریح میں […]

مذہبی مضامین

اظہار حقیقت در بیان خلاف مذہب و شریعت

ابھی ہفتہ عشرہ قبل ایک بیان شوشل میڈیا اور دیگر ذرائغ ابلاغ و اخبارات سے آپ سبھوں کو اطلاع ملی ہوگی کہمرتد و ملعون وسیم رضوی ( سابق چیئر مین شیعہ وقف بور ڈ لکھنؤ ) نے پھر اسلام اور قرآن کے خلاف ہفوات بک کر اور ننگا ناچ کرکے بے شرمی کی حد پار […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

حسد کی تباہ کاریاں

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، بنگال آج ہمارہ معاشرہ انگنت برائیوں کے دلدل میں پھنسا ہوا ہے، ظاہری اور باطنی برائیوں میں ہمارا سماج غرق نظر آتا ہے، جب سماج کے احوال پہ نظریں جمتی ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا معاشرہ برائیوں کی آماج گاہ بنا ہوا ہے یہی سبب ہے کہ […]

مذہبی مضامین

فضیلت ذی الحجہ و احکام قربانی

از قلم : خبیب القادری مدناپوریبانی : غریب نواز اکیڈمی مدناپور بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 اللہ تعالیٰ نے ماہ ذی الحجہ کو بہت سی فضیلتیں عطا فرمائی ہیںاس مبارک مہینے میں قربانی بھی کی جاتی ہے اور حج بھی ادا کیا جاتا ہے روزے بھی رکھے جاتے ہیں اور تکبیر تشریق بھی پڑھی […]

مذہبی مضامین

قربانی کے فضائل و مسائل سوال و جواب کے تناظر میں

ازقلم: عبدالرشید امجدی ارشدی دیناجپوریسنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال7030 786 828 مخصوص جانور کو کسی خاص دن میں ثواب کی نیت سے اللہ تعالیٰ کے نام پر ذبح کرنا قربانی ہے _ قربانی ایک اہم دینی عبادت ہے چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے "فصل لربک وانحر "( یعنی تم اپنے […]

مذہبی مضامین

صلہ رحمی اور اس کی وسعت

کتاب : الحقیقۃ الباھرۃ فی اسرار الشریعۃ الطاھرۃترجمانی : مدثر جمال رفاعی تونسوی عفا اللہ عنہ سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کے جلیل القدر بزرگ ، شیخ الاسلام ، سیدی امام محمد ابو الھدی الصیادی الرفاعی الحسینی قدس اللہ سرہ صلہ رحمی کی حقیقت اور ترغیب بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں :رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :لَا […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

سحری میں برکت ہے

ازقلم: محمد اسرار احمد فیضی، گونڈہ حضور اکرم نور مجسم ﷺ نے فرمایا کہ سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ (بخاری ومسلم)حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے مجھے رمضان میں سحری کھانے کے لئے بلایا اور فرمایا کہ بابرکت کھانے کے لئے آؤ۔ (ابو داؤد، […]

رمضان المبارک گوشہ خواتین مذہبی مضامین

استقبالِ رمضان اور لاک ڈاؤن

تحریر: شگفتہ عبدالخالق، ممبرامضمون نگار معلمہ اور داعیہ بھی ہیں۔ جوں ہی حکومت کی طرف سے اعلان ہوا کہ پانچ افراد سے زیادہ کا مجمع ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتےاور دوبارہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن سی کیفیت بنائی جارہی ہے ۔ دل پر قلق واضطراب کی کیفیت طاری ہو گئ کہ اب پھر سے […]