اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

صلہ رحمی، شوہر کا صحیح مقام و مرتبہ اور ہمارا معاشرہ

ازقلم: محمد ایوب مصباحیپرنسپل دار العلوم گلشنِ مصطفی بہادرگنج مراداباد، یو-پی،انڈیا آج ہر گھر باہمی اختلاف ونزاع کا شکار ہے، رشتہ داریوں میں نااتفقیاں ہیں، ہر کوئی اس کا ذمہ دار دوسرے کو ٹھراتا ہوا نظر آرہاہے، حالاں کی اگر ہم غور کریں تو خامیاں ہم سب میں ہیں کسی میں کم کسی میں زیادہ، […]

صحابہ کرام مذہبی مضامین

نکاح ہو تو ایسا

ازقلم: عبدمصطفیٰ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح ہے…..، بارات میں آپ کے دوست احباب بھی دلہن کے گھر چلے….، گھر پہنچے تو آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے اِن سے فرمایا:"اللہ تعالی آپ لوگوں کو جزاے خیر عطا فرمائے، اب آپ لوگ لوٹ جائیں”اور گھر کے اندر نہ جانے دیا جس […]

مذہبی مضامین

استقبال رمضان اوراس کے تقاضےدلائل کی روشنی میں

ازقلم: سرفراز عالم ابو طلحہ ندوی، بابوآن ارریہ رمضان المبارک نزول قرآن ونزول خیر و برکت اور رحمت کی سالگرہ ہے،رحمتوں و برکتوں اور تجلیتوں کا وہ عظیم مہینہ ہے، جس میں طاعات و عبادات اور ایمان کی تازگی ہوتی ہے،اس مہینہ کے استقبال کا ہر خاص و عام منتظر رہتا ہے، اس مبارک ماہ […]

حدیث پاک گوشہ خواتین

الأربعين لصاحبِ جوامع الکلم و الحکم (چھٹی حدیث)

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور حضورﷺ افضل الخلائق و سید المرسلین عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :"أَنَا أَكْرَمُ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ وَلَا فَخْرَ ".{سنن الترمذي، أَبْوَابُ الْمَنَاقِبِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الحدیث ٣٦١٦}ترجمہ : میں اولین و آخرین میں سب سے زیادہ عزت والا ہوں […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

کیا ہماری روح مطمئن ہے؟

تحریر: کامران غنی صبا ہمارا وجود جسم اورروح کا مرکب ہے۔ جس طرح ہماری جسمانی نشو ونما کے لیے اچھی غذائوں کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اگر ہم غذائوں کے معاملہ میں بداحتیاطی کرتے ہیں تو ہماری جسمانی صحت پر اس کے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ٹھیک اُسی طرح ہماری روحانی نشوو نما کے […]

مذہبی مضامین

مجوسی کی دیوار

ایک مرتبہ امامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم اپنے ایک مَقروض مَجوسی (یعنی آتَش پرست) کے یہاں قَرضہ وُصُول کرنے کیلئے تشریف لے گئے۔ اِتِّفاق سے اُس کے مکان کے قریب آپ رضی اللہ تعالٰی عنہ کی جُوتی مبارَک میں کیچڑ لگ گئی، کیچڑ چُھڑانے کیلئے نعلِ پاک کو جھاڑا تو کچھ کیچڑ اُڑ کر […]

مذہبی مضامین

اپریل فول ناجائز و حرام ہے

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیخطیب و امام مسجد ہاجرہ رضویہ اسلام نگر، کپالی، وایا:مانگو، جمشیدپور(جھارکھنڈ)رابطہ: 09031623075, 09386379632e-mail: hhmhashim786@gmail.com کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اس قوم کی پہچان ہوتی ہے، اگر وہ اپنی تہذیب سے منھ موڑ کر اغیار کی ثقافت پر عمل پیرا ہوجائے تو اس قوم کی پہچان مٹ جاتی ہے۔ […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

اپریل فول:انسانی شرافت کے ماتھے پربدنماداغ

تحریر: محمدصدرِعالم قادری مصباحیؔامام روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور2609108254080 آج اسلام دشمن طاقتیں اسلامی تہذیب،ثقافت وتمدن کوبے حیائی وعریانیت میں تبدیل کرکے اُسے روشن خیالی اورآزادی کانام دینے کے لئے مکمل طورسے کوشاں ہیں،وہ فحاشی پرمبنی رسوم کواس طرح آراستہ کرکے پیش کررہے ہیں کہ مسلمان اپنی پاکیزہ تہذیب وعمدہ تمدن کوچھوڑ کراغیارکے تہواروں کادلدادہ ہوتاجارہاہے۔آزادی کے نام […]

مذہبی مضامین

شریعت،طریقت،حقیقت..!!

تحریر: رضوان خالدی، سیدپور بدایوں اس زمانے میں بعض جاہل صوفیوں کی زبانی اس عامیانہ خیال کا چرچا بہت زیادہ بڑھا ہوا ہے کہ شریعت و طریقت دو جداگانہ و مخالف چیزیں ہیں-اور دونوں کے الگ الگ مسائل ہیں.عوام تو عوام ماتم یہ ہے کہ بعض اہل خانقاہ بھی اسی غلطی کا شکار ہیں چنانچہ […]