مذہبی مضامین

کسی شخص کا لوگوں میں برا چرچا کرنا حرام ہے

از قلم: محمد عارف رضا نعیمی مرادآبادی، بانی ہمدرد مسلم نعیمی کمیٹی  حضرات ! اکثر دیکھا یہ گیا ہے کہ جب کوئی شخص کسی کی مخالفت پر اتر آتا ہے تو خواہ مخواہ اس پر تنقیدیں کرتا، بال کی کھال اتارتا اور اس کی خامیوں یا خطاؤں کا برا چرچا کرتا پھرتا ہے – (مگر […]

اصلاح معاشرہ

اجتماعی کام !!!

از:۔مدثراحمد۔شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327 بھارت میں اجتماع کا نام آتے ہی مسلمانوں کو دینی اعتبارسے ملنے والی کارروائی یاد آجاتی ہے۔ اس کے بعد مسلمان اگر اجتماعی طور پر کچھ کام کرتے ہیں تو وہ اجتماعی شادیاں اوراجتماعی ختنے ہیں۔ اس کے بعد اورکوئی فلاحی ورفاحی کام اجتماعی طور پر انجام نہیں دئے جاتے ۔حال ہی میں ایک […]

سیاست و حالات حاضرہ

کسان آندولن حقائق کی روشنی میں

بلال احمدنظامی مندسوری، رتلام مدھیہ پردیشفاؤنڈر:تحریک علمائےمالوہ روکھا سوکھا کھاکر، دھوپ،تپش، سرد، گرم اور بارش برداشت کرکےایک چھوٹےبچےکی طرح پرورش اور نگاہ داشت کرکےملک بھرکےلیےاناج اوراشیاےضروریہ کو پیداکرنےوالےکاشت کار(کسان) ہمارےملک بھارت میں گیارہ مہینےسےاحتجاج کی چادربچھائےاپنےحقوق کامطالبہ کررہےہیں لیکن حکومتی مشنری کےلیےان کی آواز صدا بہ صحرا ثابت ہوتی جارہی ہے۔اصل قضیہ یہ ہےکہ حکومت […]

اصلاح معاشرہ نبی کریمﷺ

سیرتِ رسول اور عالم انسانیت!!

تحریر: جاوید اختر بھارتینائب صدر: اشرفیہ لائبریری، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت عالم اسلام اور عالم انسانیت کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے انعام ہے اور اللہ کا احسان عظیم ہے اس لئے ہمیں جشن میلاد النبی منانے کے ساتھ ہی میلادالنبی کے مقاصد کو سمجھنے […]

سیاست و حالات حاضرہ

حالاتِ حاضرہ اور سفر

ازقلم: سید محمد قدیر رضا مصباحی آج کل حالات کتنے بہترین ہوتےجارہے ہیں ۔ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ۔ کہیں جائیے خوف بے خوف کی کشمکش ہے ۔کیاٹرین ، کیا بس، ہرجگہ یہاں تک کہ ریلوے اسٹیشنوں اور بس اسٹینڈوں پر یہی بات ہوتی ہے ۔کیا کریں گے جناب ؟ ڈاڑھی ٹوپی جو ہے […]

مضامین و مقالات

میچیورٹی کسے کہتے ہیں؟

میچیورٹی کیا ہے؟ میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے؟ ‏میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں کہ ” Yes I’m “اسکا […]

مضامین و مقالات

پس منظر اور حالات حاضرہ

ازقلم : طارق انور مصباحی (1)اعلامیہ(1443-2021)کو دیکھ کر فرقہ بجنوریہ حرکت مذبوحی میں مبتلا ہے۔اب انہیں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ان کے مزعومات باطلہ کی بنیادیں مسمار ہونے والی ہیں۔نظریات باطلہ کا ستون سرنگوں ہونے والا ہے۔ فرقہ بجنوریہ حضرت فقیہ النفس دام ظلہ العالی کو ورغلانے کی کوشش میں مبتلا ہے,حالاں کہ […]

مذہبی مضامین

زمین کی سیر کرو

تحریر: محمد اظہر شمشادجامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی8436658850 سیروا فی الارض زمین پر چلو اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن پاک میں متعدد جگہوں پر ارشاد فرمایا زمین پر چلو سیر و سیاحت کرو تاکہ اس کی قدرت کا مشاہدہ کر سکو زمین کی دلکشی رنگ برنگے کلیاں خوش نما فضائیں حسین وادیاں جب تمہارے دل […]

مضامین و مقالات

دربار اعظم میں اہل حق واہل باطل کی کیفیات

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ (1)اصحاب مراتب گرچہ بلند درجات پر فائز المرام ہوں,لیکن تمام اہل حق دربار اعظم میں آمنا وصدقنا کہتے ہوئے سرنگوں نظر آتے ہیں۔ہم دربار اعظم کے گداگر ودریوزہ گر ہیں۔ہم اصحاب درجات کی شخصیت پر نظر نہیں کرتے,بلکہ ان کی کیفیت پر نظر رکھتے ہیں۔ (2)علمائے حق میں جو اصحاب […]

اصلاح معاشرہ

نئی دنیا کے نئے کاروبار

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) یہ نئی دنیا ہے، اسے ظلم و زیادتی کا جہان کہتے ہیں. یہاں ہر مجبوری ایک کاروبار ہے اور ہر کمزوری و لاچاری کی قیمت وصول کی جاتی ہے. زمینی حقیقت یہ ہے کہ آج کی دنیا بھوک، قرض اور علاج جیسے عالمی دھندوں کی آماجگاہ ہے. پرانے […]