اصلاح معاشرہ

نئی دنیا کے نئے کاروبار

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) یہ نئی دنیا ہے، اسے ظلم و زیادتی کا جہان کہتے ہیں. یہاں ہر مجبوری ایک کاروبار ہے اور ہر کمزوری و لاچاری کی قیمت وصول کی جاتی ہے. زمینی حقیقت یہ ہے کہ آج کی دنیا بھوک، قرض اور علاج جیسے عالمی دھندوں کی آماجگاہ ہے. پرانے […]

سیاست و حالات حاضرہ

انصاف کے دوہرے پیمانے

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی آنکھوں پر پٹی اور ہاتھ میں ترازو! یہ ہمارے نظام انصاف کی وہ تصویر ہے جو اس ملک میں رہنے والوں کو اس بات کی یقین دہانی کراتی ہے کہ انصاف کے ترازو میں سب ایک ہیں۔کسی کا چہرہ نہیں دیکھا جائے گا۔سب کے ساتھ غیر جانب […]

مضامین و مقالات

کچھ ماضی کے جھروکوں سے (قسط نمبر :3)

از:- نازش المدنی مرادآبادیمقیم حال: ہبلی کرناٹک ہند شہر بریلی! عشق ومحبت کا خوبصورت عنوان ہے…جہاں علم وادب اور فکر وفن کا حسین امتزاج ہے…نستوں کے گلشن آباد ہیں…ہر سو علمی وفکری باغات خوشبودار ہیں…یقیناً وہ لمحات یادگار و خوشگوار تھے… جس وقت بندہ ناچیز علمی پیاس بجھانے شہرِ رضا بریلی شریف کے مرکزی ادارہ […]

مذہبی مضامین

دوسرے کا حق

عبدالحکیم نوری کسی دوسرے کا مال دھوکے سے کھانا ناجائز اور حرام ہے، شریعت نے ایسا کرنے سے منع فرمایا ہے، بے شمار آیات اور احادیث اس بات پر دلالت کرتی ہیں۔ قرآن میں اللہ تعالی نے فرمایا : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَأْكُلُواْ أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلاَّ أَن تَكُونَ تِجَارَةً عَن تَرَاضٍ مِّنكُمْ […]

ربیع الاول مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

"عیدِ میلاد” سبب وجود کل کائناتﷺ کی شان ہے

ازقلم: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایسے آخرالزماں نبی ہے۔ جن کا تذکرہ سب سے پہلے ہوا۔ جن کے نور کو خالقِ کائنات اللہ ربّ العالمین نے کائنات سے پہلے بنایا۔ آپ کی تشریف آوری کے لئے کُل کائنات کی تخلیق ہوئی۔ اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کا […]

ربیع الاول مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

عید میلاد النبی کی سماجی اہمیت

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی پچھلے ہفتے (12 تا 15 اکتوبر) تقریر کرنے کے لیے علاقہ مالوہ کے رتلام اور مندسور میں جانا ہوا۔ چار دنوں کے اس سفر میں چار الگ الگ مقامات پر خطاب کرنے کا موقع ملا۔اس درمیان رتلام اور مندسور کے مابین کئی دیہاتوں اور شہر کے اہم مقامات سے […]

مذہبی مضامین

تلاش رزق میں درپیش غم کی فضیلت

ازقلم: خلیل احمد فیضانی ہمارے معاشرے میں ایک تعداد ان لوگوں کی بھی ہے جو تلاش رزق میں شب و روز سرگرداں رہتے ہیں,اور اس غم میں وقت سے پہلے ہی ان پر آثار کہولت نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں,ان کے کندھوں پر بوڑھے والدین کی خدمت , بیوی بچوں کی پرورش کی ذمہ داری […]

مضامین و مقالات

کچھ ماضی کے جھروکوں سے (قسط نمبر :2)

از: نازش المدنی مرادآبادینزیل حال: شہرِ ٹیپو سلطان میسور کرناٹک احمدآباد ہند کا تاریخی اور فیضان اولیاء سے سرشار ایک خوبصورت شہر ہے… جسے مدینۃ الاولیاء کا طرہ امتیاز حاصل ہے… جہاں قطب عالم وشاہ عالم جیسی پاک باز روحانی شخصیات آرام فرما ہیں…جہاں صبح وشام حضرت شاہ وجیہ الدین محدث گجراتی قدس سرہ کے […]

ربیع الاول مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

میلاد النبیﷺ قرآن و حدیث کی روشنی میں

از قلم: محمد عارف رضا نعیمی ارشدی مرادآبادی، بانی ہمدرد مسلم نعیمی کمیٹی8191927658 الھم لک الحمد یا اللہ ﷻ والصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ ﷺ میلاد مصطفی نصیب چمکے ہیں فرشیوں کےکہ عرش کے چاند آرہے ہیںجھلک سے جن کی فلک ہے روشن وہ شمس تشریف لارہے ہیںنثار تیری چھل پہل پر ہزاروں عیدیں […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

میلاد النبی: پیغام خیر، کرسمَس: پیغام شر

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن،اعلٰی حضرت ریسرچ سینٹر مالیگاؤں خوشی منانا فطرت کا تقاضا ہے۔ اسلام نے اس فطری نظام کو باقی رکھا۔ اسی لیے حکم دیا گیا:’’تم فرماؤ اللہ ہی کے فضل اور اسی کی رحمت اور اسی پر چاہیے کہ خوشی کریں وہ ان کے سب دھن دولت سے بہتر ہے۔‘‘ (پارہ۱۱،سورۃیونس:۵۸/ترجمہ کنزالایمان)اللہ […]