ربیع الاول نبی کریمﷺ

شور ہوا آفاق میں ہر سو نور محمد آئے!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com آج سے ساڑھے چودہ سو سال پہلے کا زمانہ جاہلیت کے سمندر میں غوطہ زن تھا، شیطان نے ظلمت کا تالا لگا رکھا تھا، کہیں تیر و نشتر تو کہیں تیغ و بھالا چل رہا تھا، لوگ ایک ایک روٹی اور ایک ایک بوٹی کے لئے اپنے سگے بھائیوں تک کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا بھارت میں مسلم قیادت ممکن ہے ؟

محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین : تحریک علمائے بندیل کھنڈ بہت سے مفکرین آج کل مسلم قیادت اور حصے دارانہ سیاست کو سرے سے خارج کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، انکا ماننا ہے کہ بھارت میں مسلم قیادت صرف ایک خواب ہے اور کچھ نہیں، وہ چاہتے ہیں کہ بھارتی مسلمان قیادت نہ کرکے […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

لوگ پوچھتے ہیں: صحابہ اور تابعین نے میلاد کیوں نہیں کیا؟

اعلی حضرت امام اہل سنت احمد رضا خان علیہ الرحمۃ و الرضوان کا جواب پڑھیے امام اہل سنت فرماتے ہیں: “حقیقت الامر یہ ہے کہ صحابہ و تابعین کو اعلاء کلمۃ ﷲ و حفظ بیضاء اسلام و نشر دین متین و قتل قہر کافرین و اصلاح بلاد و عباد و اطفائے آتش فساد و اشاعت […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

رفعتِ ذکر رسول ﷺ کا دل آویز اسلوب “اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو‘”

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ذکر رسول ﷺ بلند ہو رہا ہے… ہر لمحہ ہر آن… عظیم رب نے اپنے محبوب ﷺ کو عظمتیں دیں…محبوب ﷺ کے ذکر کو بلند فرمایا… محبوب ﷺ کو آخر میں بھیجنا تھا؛ لیکن بھیجے جانے کا ذکر پہلے سے ہی ہوتا رہا… انبیاے کرام علیہم السلام ذکرِ محبوبﷺ […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

عید میلاد النبیﷺ کی شرعی حیثیت

از: سید شاہ تراب الحق قادری رضوی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوال: بعض لوگ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے اور محافل میلاد منعقد کرنے کو بدعت و حرام کہتے ہیں ۔ قرآن و سنت اور ائمہ دین کے اقوال کی روشنی میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت بیان […]

مضامین و مقالات

جاؤگے کس منہ سے آخر تم خدا کے سامنے

تحریر: گلاب مصباحی، فیض پور سیتامڑھی گذشتہ سے پیوستہ کل کا ایک واقعہ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔ میں جس مسجد میں نماز پڑھتا ہوں، اس میں ایک نو عمر لڑکا نماز پڑھنے کے لیے آتا ہے، اس کی عمر بہ مشکل گیارہ سال کی ہوگی۔ پاس ہی میں ایک مسجد ہے، جس میں ایک بدعقیدہ امام ہے، […]

ربیع الاول گوشہ خواتین نبی کریمﷺ

کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہوگا شہا تیرے خالق حسن ادا کی قسم

فیضان ماہِ ربیع النور (قسط:2) ازقلم:اے رضویہ ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا۔ ماہ ِربیع الاول کے فضائل، مسائل ربیع الاول اسلامی سال کا تیسرا قمری مہینہ ہے۔ربیع الاول کی وجہ تسمیہ:۱۔’’ربیع ‘‘عربی میں موسمِ بہار کو کہا جاتا ہے، اور اوّل کے معنی ہیں: پہلا، تو ربیع الاول کے معنی ہوئے: پہلا موسمِ بہار۔موسمِ بہار […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

ذکر ولادتِ محبوبﷺ اور حضرت شاہ احمد سعید مجددی دہلوی

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ذکرِ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل سجانا، آمد آمد کا تذکرہ، اتباعِ نبو ی کا درس، سیرت کے احوال بیان کرنا،اچھائیوں کا حکم دینا؛برائیوں سے روکنا، تعظیم محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا نقش جمانا؛ یہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصدہے؛ تا […]

مذہبی مضامین

قدرت کا انمول تحفہ

از قلم: سہیل واسطی ممبرا ممبئیموبائل نمبر 9792865699 جب جوانی چھڑ گئی تو میں گھر دیر سے آنے لگا رات دیر تک گھرسے باہر رہنا دوستوں کے ساتھ گھومنا پھرنا اور پھر رات دیر تک جاگنے اور دیر سے گھر آنے کی وجہ سے اور سارا سارا دن سوۓ رہنا معمول بن گیا،امی نے بہت […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

عیدمیلادالنبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

ازقلم: اسلام الدین احمدانجم فیضی اللہ جل مجدہ کاسب سے بڑافضل اور سب سے بڑی نعمت حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ اور بعثت طیبہ ہے اور آپ کی تشریف آوری پر مسرت وشادمانی کے اظہار آپ کے حالاتِ وکمالات۔فضائل ومعجزات بیان کرنے کا نام عیدمیلادالنبی ہے جو مسلمانوں کی حقیقی عید […]