مسلم معاشرہ کو سماجی خرابیوں سے محفوظ بنانے کے لئے اسوۂ نبوی کو عام کرنے کی ضرورت
مضامین و مقالات
مختلف النوع موضوعات پر مشتمل مضامین و مقالات
کرپشن………!!
تحریر: عنایت اللہ حصیر القرآن:لَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمۡوَالَکُمۡ بَیۡنَکُمۡ بِالۡبَاطِلِاور آپس میں مال و دولت باطل طریقے(سود کرپشن چوری ڈاکہ رشوت گناہ منافقت وغیرہ ناحق طریقے)سےنہ کماؤ نہ کھاؤ(سورہ نساء آیت29).کرپشن و کرپٹ کی #پردہ_پوشی جرمالحدیث:من كتم غالا فإنه مثلهترجمہ:جو(زندہ یا مردہ) غل کرنے والے(دینی دنیاوی خیانت کرنے والے، چھپکے سے کمی بیشی کرنے والے، کھوٹ […]
حالت اکراہ و جبر میں کلمہ کفر کا بولنا جائز ہے
تحریر:محمد توحید رضا علیمیامام مسجدِ رسول اللہ ﷺ مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ نوری فاؤ نڈیشن بنگلور کرناٹک انڈیارابطہ 9886402786 دورِحاضر میں شدد پسند فرقہ جو قومِ مسلم کو نشانہ بناکر وقتاََ فوقتاَبے قصورمسلم نوجوانوں پر ظلم و تشددکا پہاڑ ڈھارہے ہیں ہجومی تشددکے بڑھتے واقعات کو لیکر علماء ودانشورانِ قوم و […]



