مذہبی مضامین

بابری مسجد کی بازیابی کا مسئلہ

تحریر: محمد معراج احمد رضوی مصباحیتخصص فی الفقہ(سال اول) مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار بابری مسجد کی بازیابی کا مسئلہ کوئی ایسا سنگین مسئلہ نہیں جس کا کوئی مناسب حل موجود نہ ہو بلکہ اس کا حل موجود ہے۔ موجود ہی نہیں بلکہ بالعموم پایا بھی جاتا ہے لیکن ہمیں اس کے لیے دلسوز کوشش […]

مضامین و مقالات

ملک کے بے روزگار نوجوان کب احتجاج کریں گے؟

تحریر: سرفراز احمد قاسمی،حیدرآبادبرائے رابطہ: 8099695186 ملک عزیز اسوقت جن حالات سے دوچار ہے،یہ کوئی خوش آئند بات نہیں ہے، تباہی وبربادی کی جانب بہت تیزی سے بڑھ رہاہے،جولوگ حکومت کی کرسی پر فائز ہیں اورجنکے ہاتھوں ان دنوں اقتدار کی باگ ڈور ہے ایسا لگتاہے کہ یہ لوگ ملک کو بربادکرنے اور بربادی کی […]

مضامین و مقالات

کشمیری سیاحت کا فروغ ہی نئے کشمیر کا آغاز ہوگا

تحریر: منظور ضیائی چیئرمین علم و ہنر فاؤنڈیشن ممبئی کشمیر خوبصورت ترین خطوں میں سے ایک ہے۔یہ زیادہ تر سرسبز وادیوں اور پہاڑوں پر مشتمل ہے اور قدرت نے اس خطے کو ہر قسم کے نظارے بخشے ہیں یہ اپنی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کی وجہ سے جانا جاتا ہے انہیں  خوبصورت مناظر ،دلکش […]

مذہبی مضامین

اللہ والوں کی باتيں اور نصیحتیں

تحریر : محمد دانش رضا منظری پیلی بھیت، یوپیاستاذ: جامعہ احسن البرکات للولی،فتحپور ، یوپیرابطہ نمبر :9410610814 امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے بلند مرتبے کا کیا کہنا ، نسبت رسول کی دولت سے سرفراز تھے، زہد و تقویٰ کے پیکر تھے مگر اپنے عمل پر غرور سے کوسوں دور تھے ۔ آپ سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

سیاسی محاذ پرجذبات کی اثر آفرینی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بہاراسمبلی الیکشن:2020 کے نتیجوں کا اعلان 10:نومبر2020 کو ہوا۔مہا گٹھ بندھن کی شکست اور بی جے پی اتحاد کی فتح یابی کو دیکھ کر ملک کا ہر طبقہ اپنے اپنے افکار وخیالات کا اظہار کرنے لگا۔ اس کے بعد مہینہ مکمل ہونے سے قبل ہی حیدر آباد میونسپل کارپوریشن کے […]

تعلیم مضامین و مقالات

لمبے عرصے تک تعلیمی اداروں کا بند رہنا، طلبہ،والدین اور معاشرہ کے لئے تباہ کن !

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور علم اللہ کی بہت بڑی انمول نعمت ہے اس کی اہمیت و افادیت بے پناہ ہے اس سے کوئی بھی ذی علم، ذی شعور انکار نہیں کر سکتا اور اسلام کے ماننے والے تو اس کے منکر ہوہی نہیں سکتے کیونکہ اسلام کی مذہبی کتاب قر آن مجید کی […]

مضامین و مقالات

ہمیں پھر سے بنانی ہے ہماری بابری مسجد

از قلم۔۔۔شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری غموں کی ترجمانی ہے ہماری بابری مسجدبہت سنگیں کہانی ہے ہماری بابری مسجد کہیں اسلاف کا تمغہ بھلایا جا بھی سکتا ہےبزرگوں کی نشانی ہے ہماری بابری مسجد زمیں بھی ڈھونڈھ کر کہتی ہے یہ محراب و منبر کوبھلا اب آسمانی ہے ہماری بابری مسجد ہمارے دل جگر جاں […]

ایڈیٹر کے قلم سے یوم اساتذہ

چراغ راہ ہدایت اساتذہ میرے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پوراستاذ: جامعہ رضویہ اہلسنت، گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیا ہماری کامیاب زندگی میں یوں تو بہت ساری شخصیتوں کی فرماں روائی تحقق ہوتی ہے، مگر جن دو شخصیت کی کارگزاری پیش پیش ہوتی ہے وہ ہیں: والدین اور اسا تذہ۔ ایک بچہ جب […]

اصلاح معاشرہ

لفظوں کی اہمیت، تقاضے اور نقصانات !!

تحریر: غلام مصطفی نعیمی زبان سے نکلنے والے الفاظ کسی بھی انسان کے عیب وہنر کا اظہاریہ ہوتے ہیں۔اس لیے لفظوں کے استعمال میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہے، اچھے الفاظ جہاں انسان کی عزت و نیک نامی کا ذریعہ بنتے ہیں وہیں غلط استعمال سے شرمندگی اور نقصانات بھی اٹھانا پڑتے ہیں۔ زبان سے […]