امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

بڑھتا ارتداد: اسباب اور تدارک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی دو تین دن سے سوشل میڈیا پر ایک مولوی کی پوجا والی ویڈیو وائرل ہے۔لوگوں کو حیرت ہے کہ ایک اعلی تعلیم یافتہ شخص کس طرح مرتد ہو سکتا ہے؟جواب بے حد سادہ ہے، عالم ہو یا جاہل، جب دنیا ہی انسان کا پہلا اور آخری مقصد بن جائے […]

امت مسلمہ کے حالات

ذرا سینے پر ہاتھ رکھ کر غور کریں!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی جتنی چاہیں جذباتی تقریریں کرلیں ، کانفرنسیں کرلیں، آج وقف کی جائیداد کی اہمیت وفضیلت بیان کرلیں ، سوشل میڈیا پر لائک و کمنٹ کے ساتھ شیئر کرلیں اور ای میل کرلیں مگر ایک سچائی یہ بھی ہے کہ راستہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا بھارتی عدالتیں آزاد ہیں ؟

چیف جسٹس چندرچوڈ کے گھر پر نریندر مودی کی پرائیویٹ میٹنگ ! کل بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ کے گھر پر جیسے ہی نریندر مودی گنپتی پوجا کے لیے پہنچے بھارت کی سول سوسائٹی اور بار کاؤنسل میں جیسے بھونچال آگیا ہو۔نریندر مودی اور چیف جسٹس کا ایک مکان میں جمع ہونا وہ […]

امت مسلمہ کے حالات

جاں سوزِ فلسطین

عصر حاضر میں نت نئے فتنہ معرض وجود ہو کر منصۂ شہود پر آرہے ہیں، انھیں میں سے ایک مسئلہ فلسطین کا بھی ہے، چھ اکتوبر کو فتنہ وفساد،جنگ وقتال کا سلسلہ شروع ہوا تھا، اور اب تک وہاں کی جنگ مسلسل جاری وساری ہے، کئی ہزار سے زائد اسلامی ماؤں ،بہنوں، بھائیوں کو قتل […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

پیغامِ میلاد النبیﷺ کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت

ازقلم: پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) محسن انسانیت ﷺکی بعثت کا مقصد وحید رب کائنات کے بندوں کو کفرو شرک کے گھٹاٹوپ اندھیروں اور ضلالت و گمراہی کے دلدل سے نکال کر رشد و ہدایت کی شاہراہ پر گامزن کرنا ہے۔ وجہ […]

مذہبی مضامین

عالم کی شان احادیث کی روشنی میں

کسی نے چند روز پہلے فتاویٰ رضویہ شریف میں علما کی فضیلت کے متعلق پوچھا تھا اس لیے چند احادیث پیش خدمت ہیں ملاحظہ فرمائیں۔ نبی کریم صلے اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں : من أذى مسلما فقد أذاني ومن أذانی فقد أذى الله – رواه الطبرانی فی الاوسط عن انس رضی الله تعالى […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف املاک پر حکومتی مداخلت ناقابل برداشت! مسلمان اپنی میراث کا تحفظ کریں گے۔

تحریر: آصف جمیل امجدی وقف کی جائیداد مسلمانوں کی امانت اور ان کا مذہبی و ملی ورثہ ہے، جو صدیوں سے دین اسلام کی ترویج اور مسلم معاشرتی ترقی کے لیے وقف ہے۔ ان املاک کا تقدس اور ان کی حفاظت مسلمان قوم کی ذمہ داری ہے، اور اس میں کسی بھی بیرونی مداخلت کو […]

مضامین و مقالات

اُٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے!

تحریر: خلیل فیضانیاستاذ: دارالعلوم فیضان اشرف باسنی برتر از اندیشۂ سُود و زیاں ہے زندگیہے کبھی جاں اورکبھی تسلیمِ جاںہے زندگی تُو اسے پیمانۂ امروز و فردا سے نہ ناپجاوداں، پیہم‌دواں، ہر دم جواں ہے زندگی اپنی دُنیا آپ پیدا کر اگر زِندوں میں ہےسرِّ آدم ہے، ضمیر کُن فکاں ہے زندگی زندگانی کی حقیقت […]

سیاست و حالات حاضرہ

بی۔جے۔پی۔ کی سیاست اور مسلمان

مہاراشٹر میں شیواجی کا مجسمہ گر جانے کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔حالانکہ اس معاملے میں وزیر اعظم مودی ،وزیر اعلی ایکناتھ شیندے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس پونے کی ایک ریلی میں عوامی اسٹیج سے معافی مانگ چکے ہیں اُسکے باوجود اس معاملے کو مہا وکاس اگھاڈھی کی اتحادی پارٹیاں ٹھنڈے بستے میں ڈال […]

مذہبی مضامین

اظہارِ محبت رسول ﷺ

وَرَفَعْنَالَکَ ذِکْرَک: حضرت تُبّع حمیری ازقلم: محمد ارشد مصباحیاعلیٰ حضرت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل، یو۔کے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کے ذکر پاک کو خود ہی بلند فرمایا۔ اِس میں کوئی شبہہ نہیں کہ اِس وقت پوری دنیا میں سب سے زیادہ ذکر سرکار ﷺ کا ہی ہو رہا ہے۔ برطانیہ جیسے غیر مسلم ملک میں […]