سیاست و حالات حاضرہ

جمہوری ملک میں یوگی حکومت کا طریقہ جابرانہ اور ملک کو شرمسار کردینے جیسا ہے

ازقلم : محمد علاؤالدین قادری رضویصدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاءپوجا نگر، میراروڈ ممبئی جس ملک کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا نام دیاجاتاہے وہ ملک ہمارا بھارت ہے ، مختلف قبائل و مذاہب کے لوگ مختلف تہذیب و ثقافت ، الگ الگ زبانوں میں گفتتگو کرنے کے باوجود گنگا جمنی تہذیب کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

حقیقتیں کچھ اور بیان کرتی ہیں

از: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر: پیام برکات، علی گڑھ اس وقت ملک کی سیاست، سیاسی جماعت اور اس کے کارکنان کی زیادہ تر توجہ اپنی ناکامیاں چھپانے میں لگی ہوئی ہے وہ چھوٹی چھوٹی من بھاونی اسکیموں کے سہارے ملک کے شہریوں اور ایک خاص طبقے کے لوگوں کو مطمئن کرنے کی کوشش میں […]

اصلاح معاشرہ

تعاون اور استعانت کے جلوے

ازقلم: غلام سرور مصباحیرکن تحریک اصلاح ملتمتعلم جامعہ اشرفیہ مبارک پور دینی ٬ ودنیوی اور روحانی اعتبار سے ایک دوسرے کی مدد کرنا (helping) اسلامیاور سماجی اخلاق وآداب کا حصہ ہے-اسلامنے اہل ایمان کو دائمی طور پر تلقین کی ہے کہوہ اپنے مسلمان بھائ کا تعاون کرے-جیسا کہ خالق لم یزل عزوجل نےاپنی مقدس کتاب […]

سیاست و حالات حاضرہ

جرم کسی کا بھی ہو لیکن…….

تحریر: افتخار احمد قادری برکاتیکریم گنج، پورن پور، پیلی بھیت،مغربی اتر پردیشiftikharahmadquadri@gmail.com آج موجودہ نسل اپنی صلاحیتوں اور تجربات کی روشنی میں معاشرہ کو پراگندہ اور اپنی اقلیت دشمن ذہنیت کا بیج زندگی کے ہر شعبے میں بوتا اور سینچتا چلا آرہا ہے، ساتھ ہی ساتھ یہ سبق اپنی آنے والی نسلوں کو بھی دینے […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

وقت رہتے حکومت کی شاطرانہ چال کو سمجھے مدارس اسلامیہ

ازقلم: آصف جمیل امجدی حکومت ہند کی ہمیشہ سے مدارس اسلامیہ پر شاطرانہ نگاہ رہی ہے اس سے کسی ذی فہم کو مجال انکار نہیں، اور اس سے بھی ذی فہم سر منہ نہیں پھیر سکتے کہ جب سے مدارس اسلامیہ سرکاری کوٹے سے استفادہ حاصل کرنا شروع کیا ہے تبھی سے حکومت منظم طور […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا اکثریتی دھرم خطرے میں ہے؟

ازقلم: طارق انور مصباحی بھارت میں بہت سی مذہبی اقلیتیں ہیں۔ان اقلیتوں نے کبھی نہیں کہا کہ ہمارا دھرم خطرے میں ہے۔نہ پارسیوں نے کبھی ایسا کہا نہ سکھوں نے۔نہ جینیوں نے ایسا کہا,نہ بدھشٹوں نے۔ پھر جس دھرم کے پیروکار بھارت میں سب سے زیادہ مانے جاتے ہیں,وہ خطرے میں کیسے ہے؟ نیز اس […]

تصوف

فقیروں کے ڈیرے

ازقلم: خلیل احمد فیضانی یک زمانہ صحبت با اولیاء بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا صبح تاباں سے لے کر شام درخشاں تک فقیروں کے ڈیرے(مزارات مبارکہ)اپنے اندر گل بابونہ سی نکہت اور شب دیجور کے ستاروں سی جھلملاہٹ لیے غمزدوں,دکھیاروں کے لیے مرہم سازی کی سوغاتیں پیش کررہے ہوتے ہیں-یہ کشش دار وبافیض […]

سیاست و حالات حاضرہ

بلڈوزر کی دہشت بمقابلہ اپنوں کی انانیت اورمن مانی

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی گزشتہ دنوں وطن عزیز کے ریاست اتر پردیش میں ایک بہت ہی دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا جس کی مثال آزاد بھارت کی تاریخ میں ابھی تک کہیں دیکھی نہیں گئی۔ دن دھاڑے حکومت وقت نے قانون اور انصاف کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے سماجی طور پر ایک متحرک […]

مذہبی مضامین

درود و سلام کی نکہتیں اور سلفِ صالحین کا پاکیزہ عمل

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں عہدِ رواں میں ہر طرف توہینِ رسالت ﷺ کا بازار گرم ہے۔ اسلام دُشمن قوتیں یہ چاہتی ہیں کہ مسلمانوں کا رشتہ رسول اللہ ﷺ کی بارگاہِ اقدس سے منقطع کر دیا جائے۔ سلفِ صالحین نے مسلمانوں کی بقا و تحفظ کو اسی میں جانا کہ رشتۂ محبت کو […]

تصوف

منبع ارشاد بودہ خانقاہ اصفیا

خانقاہی نظام (قسط:۴) ازقلم: خلیل احمد فیضانی مذہبی مقدسات کا مس یوز کرنا اس زمانے میں عام ہوچکا ہے-اسٹیج ہو یا پھر درگاہ…سچ یہ ہے کہ ان پر قابض افراد اپنے مفاد کے لیے انہیں جی بھر کر استعمال کرتے ہیں,الا ماشاء اللہ… دنیوی جھگڑے آج کل اسٹیجوں پر آچکے ہیں….اور نفس کی عیاشی کی […]