سیاست و حالات حاضرہ

بھارتی مسلمانوں کی  پستی کا واحدحل: مسلم قیادت

از قلم :محمد ساجد رضاقادری رضویبانی :تحریک فیضان لوح وقلم جگناتھ پور پوسٹ سنکولہ وایابارسوئی ضلع کٹیہارورکن :انجمن اشاعت الشریعہ قاضی ٹولہ چوک آبادپور بارسوئیامام وخطیب جامع مسجد کاٹے پلی،پٹلم بانسواڑہ ضلع کاماریڈی تلنگانہ یہ بات نہ ڈھکی ہے اور نہ چھپی ہے،کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت انتہائی نازک ترین اور قابل رحم ہے،معاشی […]

امت مسلمہ کے حالات

حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ اور ہم

العرفان انٹرنیشنل فاؤنڈیشن ادری نے ادری اور خالص پور کے مالداروں ، اور سنجیدہ مزاج لوگوں سے کی کالج و اسکول بنانے کی اپیل آج بتاریخ 15/ مارچ بروز منگل کرناٹک ہائی کورٹ کا حجاب کے مسئلے پر جو فیصلہ آیا ہے وہ مسلمانوں کے دل ودماغ کو جھنجھوڑنے اور آگے کے لائحہ عمل تیار […]

سیاست و حالات حاضرہ

اب عدالتوں میں فیصلے حقائق پر نہیں اکثریت کی رضا جوئی پر ہوں گے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولا بازار گورکھ پوراستاذ: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور سدھارتھ نگر یو۔پی۔ ہمارے ملک بھارت کو ویسے تو جمہوری ملک کہا جاتا ہے لیکن زمینی سطح پر اس کی جمہوریت کا جائزہ لیا جائے تو 80 بنام 20 فی صد کا معاملہ سامنے آجاتا ہے جہاں […]

مذہبی مضامین

قرآن کتاب امن و انصاف ہے

تحریر: محمد شہادت حسین فیضی9431538584 قرآن دستور حیات ہے، جس میں نہ افراط ہے نہ تفریط۔ یہ ہر معاملے میں ایک متوازن قانون کی کتاب ہے اور پورے طور پر انسانوں کی صحیح راہنمائی کے لیے ایک خدائی منشور اور گائڈلائن ہے۔یہ کتاب الہی دنیا کو ظلم و زیادتی، حیوانیت و بربریت، قتل و خونریزی […]

مذہبی مضامین

شب برأت کی فضیلت اور اہمیت

تحریر : محمد دانش رضا منظریاستاذ جامعہ احسن البرکات للولی فتح پور یوپیسکونت : دھنیگا پورن پور  پیلی بھیت یوپی          سال کے دنوں اور راتوں میں پندرہویں شعبان کی مقدس رات شب برأت ہے، اور پندروہ دن بڑی برکتوں کا ہے ۔امت محمدیہ پر  اللہ تعالیٰ کا فضل خاص ہے کہ اس نے شب برأت […]

مذہبی مضامین

قبرستانوں کا براحال ذمہ دار کون؟

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پور09279996221 اللہ رب ا لعزت ہی تمام جہانوں کا پیدا فر مانے والاہے ہر جاندار اور بے جان چیزوں کاخالق وما لک اور نگہبان ہے ہر چیز اس کے قبضے اورما تحتی ہے۔سب کا کارسازاوروکیل وہی ہے۔زمین وآسمان کی کنجیوں (KEYS) اور خزانوں کا وہی مالک ہے۔قرآن مجیدمیں ارشاد […]

تاریخ کے دریچوں سے

اسلامی حکومت کے چالیس سال

ازقلم: محمد شہادت حسین فیضی پوری دنیا کی معلوم یا مرتب تاریخ میں ایک مختصر سی مدت کے اندر یعنی صرف چالیس سال میں ایک ایسا پرامن اور کلی طور پر تشدد سے پاک انقلاب جو نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے برپا ہوا،تاریخ عالم میں کہیں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔اس […]

سیاست و حالات حاضرہ

فلم دی کشمیر فائلز

ازقلم: محمد فہیم جیلانی احسن مصباحی معصوم پوری ابھی ۱۱ مارچ کو ʼʼکشمیر فائلزʼʼ فلم سنیما گھروں میں ریلیز release ہوئی۔ یعنی ایسے وقت میں جب بھارت بھر میں ریاستی انتخابات کا سلسلہ مختلف مرحلوں میں گزرا، اس فلم کو لانے کا مقصد ہندؤں کو ہندوتوا تعصب کی طرف آمادہ کرنا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے […]

مذہبی مضامین

مسئلہ حجاب ہے یا کچھ اور؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کرناٹک کے شہر اڈوپی سے اٹھا حجاب تنازعہ ان دنوں پورے ملک میں چھایا ہوا ہے۔ہائی کورٹ میں شنوائی پوری ہوچکی ہے اور فیصلہ کبھی بھی سنایا جاسکتا ہے۔اس تنازعے کے دوران بہت کچھ ایسا بھی دیکھنے کو ملا جس کی شاید بہت سارے لوگوں کو امید نہیں رہی […]

اصلاح معاشرہ

قدرت کے فیصلے اور مکافات عمل

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ،وانم باڑی انگریزی میں ایک کہاوت ہے: "Man proposes but God disposes” جس کا مطلب ہے انسان ایک چیز سوچتا ہے، تجویز کرتا ہے، خدا دوسرا سوچتا ہے،فیصلہ کرتا ہے۔ یعنی انسان چاہے کچھ بھی طے کرے، منصوبہ بندی کرے، لائحہ عمل مرتب کرے،ہوگا وہی جو خدا چاہتا ہے اور اس کی […]