سیاست و حالات حاضرہ

یوپی الیکشن: نہیں ہے کسی کو بھی سیاست کے معیار کو گرنے کی فکر !!

تحریر: جاوید اختر بھارتی اترپردیش میں الیکشن کی ہوا چلنے لگی ، بیان بازی ہونے لگی، سیاسی لیڈران ہندو مسلم کی زبان بولنے لگے، مذہبی مقامات پر پہنچنے لگے، مذہبی پیشواؤں، رہنماؤں سے ملنے لگے مختلف انداز میں داؤ پیچ چلنے لگے صرف ایک مقصد ہے کہ اترپردیش کی حکومت کی باگ ڈور اپنے ہاتھوں […]

تنقید و تبصرہ

تقدیم: "اساتذہ کرام کی حسین و جمیل یادیں”

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین من لم یشکر الناس لم یشکر اللہ۔۔۔ "جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کر سکتا” خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپنے […]

تنقید و تبصرہ

اظہار احمد مصباحی ازہری ثقافی جواب دیں!

ازقلم: محمد نعیم امجدی علیمی، بہرائچ شریف،یوپی حامدا و مصليا و مسلما! شوشل میڈیا پہ اظہار احمد مصباحی ازہری ثقافی، ریسرچ اسکالر جامعہ ازہر مصر کا ایک مضمون نظر سے گزرا۔ جس کی ہیڈنگ کچھ یوں تھی "مفتئ امجدیہ سے چند شرعی مواخذات” مضمون پڑھنے کے بعد یہ علم ہوا کہ یہ شرعی مواخذات نہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (8)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈیا میں جب بھی مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کی جاتی ہے ,ماب لنچنگ کے واقعات پیش آتے ہیں ,حکومت و انتظامیہ کی ناانصافی سامنے آتی ہے تب جاکر ان کو اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ ان کی بات سننے والا کوئی نہیں ہے اور انہیں صرف "ووٹ بینک” […]

سیاست و حالات حاضرہ

حبیب گنج اسٹیشن : حبیب میاں سے نظام شاہ کی بیوہ تک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی مسلمانوں سے اپنی "دیرینہ محبت” کا ثبوت دیتے ہوئے بی جے پی نے ایک بار پھر مسلم نام سے منسوب جگہ کو ہندو نام سے بدل دیا۔اس بار زعفرانی پارٹی کے نشانے پر بھوپال کا حبیب گنج ریلوے اسٹیشن آیا۔جسے ایک ہندو خاتون رانی کملا پتی کے نام سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

بندر کو ملی ہلدی کی گرہ ………

تحریر: انصار احمد مصباحیرکن: جماعت رضاےمصطفٰی، اتر دیناج پور ، بنگال کہتے ہیں: ”ہر کتے کا دن آتا ہے“۔ بھارت کی نا اہل سرکار نے ، امسال کچھ نا اہلوں کے گلوں میں ملک کے اعلا ترین اعزازات کے پٹے ڈال دیے ہیں۔ بس پھر کیا ہے، اب تو ان نوازش یافتگان کے پیر ہی […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کی زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی ہے؟

تحریر: محمد شہادت حسین فیضی میں کچھ واقعات پیش کرتا ہوں جسے پڑھنے کے بعد میرے سوال کا جواب دیں۔ یا کم از کم گہرائی کے ساتھ اس پر غور کر کے کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کریں۔١_ ایپل فون کے مینیجر وویک تیواری کو لکھنؤ میں پولیس کانسٹیبل پرشانت چودھری نے قتل کر […]

قرآن و تفسیر

جاہلیت جدیدہ

قرآنیات ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا)08.04.144314.11.2021 اَجَعَلْتُمْ سِقَایَةَ الْحَآجِّ وَ عِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ جٰهَدَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِؕ-لَا یَسْتَوٗنَ عِنْدَ اللّٰهِؕ-وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۘ(التوبۃ، ۱۹)ترجمہ: تو کیا تم نے حاجیوں کی سبیل اور مسجد حرام کی خدمت اس کے برابر ٹھہرا لی جو اللہ اور […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (7)

تحریر: محمد عباس الازہری انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کو تعلیم اور روزگار کے معاملات میں امتیازی سلوک اور تعصب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور حجاب کے باعث مسلم خواتین کو نوکریاں نہیں دی جا رہی ہیں اور مسلم طالبات کو اپنے لباس کے باعث تعلیمی […]